تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"gih" کے متعقلہ نتائج

گِہُوں

گیہوں ، گندم.

غِیں

نشہ بازوں کی وہ مغرورانہ آواز جو نشے کی ترنگ میں نکلتی ہے ، حالت بے ہوشی و غنودگی کی آواز.

گھ

صوتی اعتبار سے اُردو حروفِ تہجّی کا (بشمول ہائیہ حروف) بیالیسواں حرف، جو تحریر میں”ھ“ کی شمولیت کی وجہ سے ”گ کی ہائیہ شکل کہلاتا ہے، دیوناگری میں چوتھا مصمۃ (#) ہے، یہ کلمے کے شروع، وسط اور آخر میں بھی آتا ہے

گاہ

جگہ ، مقام ؛ وقت ؛ باری

گَہ

کمرے یا مکان کی بلندی یا اونچائی

گَہہ

کمرے یا مکان کی بلندی یا اونچائی

گَھر

کسی فرد یا خاندان کے رہنے کی جگہ، رہائش گاہ، جائے سکونت، مکان، مسکن، حویلی، کوٹھی، بنگلہ

گِیہَا

رک : گیاہ جو فصیح ہے.

گَھڑا

مٹکے سے چھوٹا اور چھوٹے منھ کا پانی رکھنے کا برتن، پانی رکھنے کا پیندے دار چھوٹے منہ کا مٹی کا برتن، گگری

گَھڑی

آدھ گھنٹے کے قریب، کچھ دیر، تھوڑا وقت

گَھڑْنا

بنانا، وضع کرنا، ساخت کرنا

گَھڑائی

گھڑنے کی اجرت، زیور وغیرہ بنانے کی مزدوری

گَھڑْیاں

گھڑی کی جمع، ترا کیب میں مستعمل

گھائِیں

(پورب) طرف ، جانب ؛ ساتھی ، ہمراہی ، مددگار ، جانب دار ، طرف دار.

گَھڑے

گھڑا کی جمع نیز مغیّرہ حالت، تراکیب میں مستعمل

گَھڑوں

گھڑا (رک) کی جمع ، تراکیب میں مستعمل.

گَیہاں

زمانہ، روزگار، جہاں، دنیائے عناصر، عالم، دنیا

گَھڑِیوں

گھڑی (رک) کی جمع نیز مغیرہ حالت ؛ تراکیب میں مستعمل ہے.

گیہُوں

گندم، ایک مشہور غلہ کا نام، کہتے ہیں کہ اسے کھانے پر حضرت آدم علیہ السلام بہشت سے نکالے گئے تھے مگر عیسائی کہتے ہیں کہ انہوں نے سیب کھایا تھا

گَھر کا

گھربار والا، گھر والا

گَھر کی

خانہ ساز، خانگی

گَھٹائی

گھٹاؤ، کمی، گھٹنا

گَھٹا

گھٹنا رک کا ماضی، تراکیب میں مستعمل، جیسے: گھٹا دینا، گھٹا کر وغیرہ

گَھنا

گھن کا، گھن دار، گنجان، گہرا

گَھنی

گنجان، پاس پاس، متصّل

گَھٹاؤ

۱ . کسی قِلّت تخفیف ، تنزّل.

گَہْرائی

تبحر، گہراپن، عمق، گہرائی

گھٹتا

falling, declining, reducing

گَھتّا

अपभ्रंश का एक प्रसिद्ध मात्रिक अर्द्धसम छंद जिसके विषम चरणों में १८-१९ और सम चरणों में १३ मात्राएँ तथा तीन लघु होते हैं

گَھٹْنا

۔(ھ۔ بالفتح) ۱۔کم ہونا۔ تھوڑا ہونا۔ اُترنا۔ چڑھاؤ۔ کم ہونا۔ ۳۔تنزُّل ہونا۔ ۴۔دُبلا ہونا۔ ۵۔نرخ کم ہونا۔ بھاؤ اُترنا۔ ۶۔نقصان ہونا۔ اِس سودے میں سو روپے گھٹے۔

گَھٹْتی

کمی ، نقص ، خرابی.

گینہُوں

رک : گیہوں.

گَھتِیا

قاتل

گَھٹْیا

نیچ، کمینہ، ارزل

گَہْرَا

جو سطح سے نیچے کی طرف عمق رکھتا ہو، عمیق

گَہْری

گہرا کی تانیث، مرکبات میں مستعمل

گھبراؤ

گھبراہٹ، اضطراب، بیقرار، بے چینی

گَھناں

ڈھولک کی سترہ تالوں میں سے ایک تال .

گَھنائی

بان٘سوں کا ٹھاٹر جس پر کشتی کی طرح بیٹھ کردریا عبور کرتے ہیں .

گَھبْرا

گھبرانا (رک) سے ماخوذ : تراکیب میں مستعمل، گڑبڑانا

گَہْرے

گہرا کی جمع، نیزمغیرہ حالت، تراکیب میں مستعمل

گَھبْری

خفقان ؛ جلدی ، شتاہی.

گَھٹائیں

گھٹا (رک) کی مغیرّہ صورت نیز جمع ؛ تراکیب میں مستعمل.

گَھنوں

بہت ، بے حد ، بے شمار ، وافر .

گَھرُو

گھریلو، خانگی

گِھرائی

(کسان) وہ اُجرت، وجو مویشیوں کے گھیر کر رکھنے اور چَرانے کی بابت دی جائے

گَھنْٹا

ساتھ منٹ یا ڈھائی گھڑی کا وقت .

گَھرْیا

کمہاری کا مٹّی کا گھر

گَھنْٹی

جرس

گھوڑا

بار برداری اور سواری میں کام آنے والا ایک مشہور چوپایہ کدھے یا ٹَٹو سے مشابہ مگر ان سے بڑا اور خوبصورت جو مختلف رنگوں کا ہوتا ہے، تانگہ اور بگھی وغیرہ کو کھنچنے اور چلانے کا کام بھی کرتا ہے

گھوڑی

مادہ اسپ

گُھٹائی

کسی چیز کو گھوٹ کر یک جان کرنے کا عمل، مکمل ردّ وکد

گَھبرو

نوجوان ، نوخیز جس کی ابھی ڈاڑھی نہ نکلی ہو.

گھات

قتل، ہلاکت، بربادی، تباہی

گُھٹاؤ

حبس، انقباض

گھیراو

محاصرہ، نرغہ، ہجوم، آدمیوں کا حلقہ، گھیرا بندی

گھاتیں

گھات کی جمع

گھاٹوں

ایک راگنی کا نام، ایک قسم کا گیت، جو چیت بیسا کھ میں گایا جاتا ہے

گھیری

۲. (کاشت کاری) ایک قسم کا بیلن جس سے کھیت کی زمین ہموار کی جاتی ہے نیز کھیت کی جڑیں صاف کرنے کا ہل .

گُھونٹ

رقیق چیز کی وہ مقدار جو ایک دفعہ حلق سے اُترے، جُرْعہ نیز پانی وغیرہ کی بہت کم مقدار

بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone