تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"ko.ete" کے متعقلہ نتائج
تلاش شدہ نتائج
"ko.ete" کے متعقلہ نتائج
کَٹائی
(کسی شے کو کاٹنے کیا اس کے کٹنے کا عمل (جیسے: زمین کی کٹائی، تراش، کاٹ، پہاڑ کی کٹائی، درختوں کی کٹائی، کسی دھات کی کٹائی وغیرہ)، کاٹنا
کانٹا
سوئی کی طرح چُبھنے والا نوک دار تنکا جو بعض نباتات (جیسے گلاب اور کیکر وغیرہ) میں پیدا ہوتا ہے ، خار ، سولی ، کنڈا .
کُٹّا
وہ کبوتر جس کے پر کاٹ دیئے گئے ہوں (کبوتر باز ایسے کبوتر کو ہاتھ میں لے کر اڑتے ہوئے کبوتروں کو دکھاتے اور بلاتے ہیں) ، پر کٹ کبوتر ؛ (مجازاً) کوئی پَر کٹا پرند.
کیتُو
کیت، دُم دار ستارہ، نو سیاروں میں سے ایک جس کو سایا سیارہ بھی کہا جاتا ہے سائنسداں اس کو تصوراتی سیارہ گردانتے ہیں
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔