تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"puu.e" کے متعقلہ نتائج
تلاش شدہ نتائج
"puu.e" کے متعقلہ نتائج
پَو
(پچیسی) دان٘وں کے عدد جس میں گوٹ چوسر پر کھیلنے کو رکھی جائے - (یعنی سات کوڑیوں کے چت یا پٹ گرنے کی مقررہ تعداد پر پو ہوتی اور گوٹ بٹھائی جاتی ہے) .
پوئی
گھوڑے کی ایک تیز رفتار چال جس میں وہ پچھلے دنوں پیر ایک ساتھ اٹھا کر کودتا ہوا دوڑتا ہے ، اس طرح اگلے دونوں پیر بھی ایک ساتھ اٹھاتا اور آگے کو ڈالتا ہے ، چوکڑی ، سرپٹ سے ہلکی چال.
پُوآ
شکر گُڑ یا قند کے تاربند قوام میں پتیائی ہوئی یا شکر ملے معمولی خمیر شدہ آٹے یا میدے کی سادی یا پرت دار گھی یا تیل میں تلی ہوئی خستہ پوری، مال پڑا، گلگلا
پَڑتی
افتادہ یا غیر مزروعہ زمین، وہ مزروعہ اراضی جو کچھ عرصے کے لیے بے کار چھوڑ دی جائے تاکہ اس میں قوت پیدا ہو
پانی
آب، جل، قدیم تصور کے مطابق اربعۂ عناصر میں سے ایک عنصر جو جدید سائنس کے مطابق آکسیجن ایک حصہ اور ہائیڈروجن دو حصہ کا مرکب سیال ہے
پٹا
ایک قسم کی لمبی دو دھاری تلوار ؛ ڈنڈا ، لاٹھی ، عصا ؛ تختہ جس پر ہندو بیٹھ کر کھانا کھاتے یا پوجا پاٹ کرتے ہیں ، پٹّا ؛ چوڑی لکیر ، دھاری ؛ ایک قسم کی پہن٘چی ؛ نصف چہرے کا کوئی رخ ، یک رخی داڑھی ؛ امریکی ایلوے کا پتّا ؛ چٹائی یا موٹے کپڑے کا لمبا ٹکڑا جو چوڑائی میں کم ہو ؛ لگام کی مہری یا سربند ؛ دلہن کا سہرا یا مکٹ .
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔