تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"yaa" کے متعقلہ نتائج
تلاش شدہ نتائج
"yaa" کے متعقلہ نتائج
یارو
اے دوستو، اے محبو، اے ہم دمو، دوستوں کو مخاطب کرنے کا کلمہ (اُردو کا قاعدہ ہے کہ جب کوئی اسم جمع منادی ہوتا ہے تو وہاں نون کو گرا دیتے ہیں)
یا ہادی
(دعائیہ کلمہ) اے رہنمائی کرنے والے ، اے ہدایت دینے والے ؛ مراد : اے اﷲ (بطور ورد بھی مستعمل) ۔
یا وَدُود
اے وہ جو تمام مخلوقات پر احسان کرے اور ان کی بھلائی چاہے ، اے رحم کرنے والے ، اے بھلا چاہنے والے ، محبت کرنے والے ، اے شفیق ؛ مشکل میں خدا کو پکارنے کے لیے مستعمل ۔
یا صَمَد
اے بے نیاز ، اے وہ خدا جو بے نیاز ہے اور کسی کا محتاج نہیں ہے ، ڈر یا کسی مشکل میں اﷲ کو پکارنے کے لیے مستعمل ۔
یا وَحشَت
انتہائی گھبراہٹ اور اضطراب کے عالم میں کہتے ہیں ۔ اس وقت بھی کہتے ہیں جب کوئی شخص بے تکی باتیں یا بے تکا فعل کرے ۔
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔