تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"نِیْلا" کے متعقلہ نتائج

نِیْلا

۱۔ ایک قسم کا کبوتر ۔

اردو، انگلش اور ہندی میں نِیْلا کے معانیدیکھیے

نِیْلا

niilaaनीला

اصل: سنسکرت

وزن : 22

موضوعات: کنایۃً شکرسازی معماری رنگ

نِیْلا کے اردو معانی

صفت

  • ۱۔ ایک قسم کا کبوتر ۔
  • ۱۔ نیلے رنگ کا ، آسمانی ، لاجوردی ، کبود ۔
  • ۲۔ مراد : نیل گائے ۔
  • ۲۔ جس پر چوٹ یا مار پڑنے سے نیلاہٹ پیدا ہو گئی ہو ، چوٹ والا ، چوٹ سے پڑنے والا نشان ، نیل ۔
  • ۳۔ زہر سے جس کی رنگت سیاہی مائل ہو گئی ہو (جسم وغیرہ) ۔
  • ۳۔ گھوڑے کا ایک رنگ
  • ۴۔ (کنایتہ) سڑا ہوا ، بدبو دار (گوشت) ۔
  • ۴۔ نیلم ، یاقوتِ ارزق (انگ : Sapphire ) ۔
  • ۵۔ نیلی مکھی کی ایک قسم
  • ۶۔ (کھنساری) پانی کا گھڑا ، ایسے مٹکے کو کہتے ہیں جس میں کولھو سے رس لے کر کڑھاؤ میں ڈالا جاتا ہے
  • ۷۔ (معماری) اوسط درجے کی کرنی ، چھوٹی کرنی جس سے کٹاؤ کا کام بنایا جائے

شعر

English meaning of niilaa

Adjective

  • blue, sky, a kind of pigeon, a kind of eye color, poison color,

नीला के हिंदी अर्थ

विशेषण

  • आसमानी, लाजवर्दी, कबूद, आकाश या नील की तरह के रंग का, एक किस्म का कबूतर

نِیْلا کے مرکب الفاظ

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (نِیْلا)

نام

ای-میل

تبصرہ

نِیْلا

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone

Recent Words