تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"bc" کے متعقلہ نتائج

bc

before Christ (تاریخ کے لیے).

béchamel

ایک طرح کا گاڑھا سفید ساس (چٹنی).

bêche-de-mer

ایک طرح کی بحری ککڑی جو چین میں کھائی جاتی ہے، عموماً لمبے خشک ٹکڑوں کی صورت میں۔.

بَچاں

بَچا (= بچّہ) کی جمع.

بَچّوں

بچہ کی جمع مغیرہ صورت میں، ترکیبات میں مستعمل

بَچو

دیکھ کے چلو، سامنے سے یا راستے سے ہٹ جاؤ، بچنا، فرار، احتیاط کرنا، ٹالنا، نظرانداز کرنا

بَچا

بچا کر، الگ رہ کر

بَچنا

تھوڑی سی کسر رہنا، ضرر پہن٘چتے پہن٘چتے رہ جانا

بَچْتی

بچت

بَچّے

’بچہ‘ کی محرف صورت اور ترکیبات میں مستعمل، بچے، بابو، ننھے

بچا

بچہ، لڑکا

بَچّی

بچّہ (رک) کی تانیث.

بَچُّو

بچّا (رک) کی تصغیر (بیشتر تخاطب کےموقع پر) .

بَچَّہ

کم سن، جس کی عمر تھوڑی ہو، کمسن لڑکا، طفل، چھوکرا

بِچَھڑْنا

کسی سے جدا ہونا، الگ ہونا

بِچْھڑا

۱. مہجور ، ھجر زدہ ، جدائی کا مارا ہوا .

بِچْھڑی

جدائی ہجر

بِیچ

باہم ، آپس میں ، (مجازاً) آپس کی بات میں (عموماً "میں" کے ساتھ)

بِچھائی

فرش، بچھونا

بچھا

فرش کیا ہوا، زمین پر کھلا یا پھیلا ہوا

بِچْھنا

زمین پر پھیلنا، بکھرنا

بِچِھیا

پاؤں کے ان٘گوٹھے میں پہننے کا چھلا

بِچْھٹی

ایک قسم کا پودا جس کا پتہ بدن کو چھو جانے سے سخت کھجلی پیدا کرتا ہے، بچھو بوٹی

بَچْھڑا

گائے کا نر بچہ، گوسالہ

بَچْھڑُو

گوسالہ کا چمڑا، گائے کے بچے کا چمڑا، بچھیلا

بَچانا

بچانا،محفوظ کرنا، حفاظت کرنا، مدد کرنا

بَچھیڑا

بچھیری

بِچھوڑا

بچھڑنے کا عمل، علیحدہ ہونے کی کیفیت، فراق، ہجر، جدائی

بَچھیڑی

رک : بچھیری

بِچھوڑے

بچھڑے ہوئے، بچھڑے

بِچھوڑے

بچھڑے ہوئے، بچھڑے

بِچَھوڑی

بستر ، بچھونا ، فرش .

بِچْھڑانا

الگ کرنا، علیحدہ کرنا، منتشر کرنا، بکھیرنا، جدا کرنا، تقسیم کرنا، ہٹانا، فرق کرنا

بِچھوڑْنا

الگ کرنا، جدا کرنا

بَچونگْڑا

بچہ، چھوٹا بچہ، بچہ کی تصغیر

بَچْڑا

بچہ، پیارا بچہ (اکثر تخاطب کے موقع پر مستعمل)

بَچوڑی

بچی (رک) کی تصغیر .

بِچْڑا

دوئی ، علٰحدگی ، جدا ہونے کی صورت حال رک : بچھڑا.

بَچُومْڑا

گود کا چھوٹا بچہ ، بچہ (رک) کی تصغیر ، بچون٘گڑا .

بِچْڑانا

جدا کرنا ، جدائی ڈالنا.

بچھانا

۱. (i) بستر کرنا ، فرش کرنا ، بچھونا کرنا .

بِچھاتا

بچھوا، ایک پودا جس کے چھو جانے سے جسم میں خراش پیدا ہوجاتی ہے

بونْچْڑی

بیہودہ ، لغو ، لایعنی.

بِچْھڑاو

جدائی ، فراق

بَوچھاڑ پَڑنا

مینہ کی بوندوں کا زور سے گرنا

بِچّھی

بچھو کی تانیث

بِچْھوا

بچھو، بچھڑا، جمدھر، خنجر، نیمچہ

بِیچْوائی

وہ شخص جو بیچ میں پڑ کر کوئی کام کرائے، دلال یا ثالث

بَچّھا

بچھڑا

بِچْوائی

وہ شخص جو بیچ میں پڑ کر کوئی کام کرائے، دلال یا ثالث

بِچْھڑاٹ میں سَپَڑنا

جدا ہونا، فراق میں مبتلا ہونا .

بَچَھرْوا

رک : بچھڑا بچھڑوا

بِچُّھو

کثردم، عقرب، بچھی، ایک قسم کا زہریلا حیوان جس کے ڈنک مارنے سے بہت تکلیف ہوتی ہے

باچھیں

باچھ (۱) (رک) کی جمع اور ترکیبات میں مستعمل.

بِچھاوْنا

رک : بچھانا

بِچھوانا

have something (e.g. a sheet) spread or laid down

بَچا کے

بچ کر (رک) کا تعدیہ.

بَوچھاڑ

مین٘ھ کی وہ بون٘دیں جو ہوا کے ساتھ ترچھی گرتی اور بچاو کی جگہ میں پہنچتی ہیں ۔

بِچْوَیّا

بیچ والا، درمیان میں آنے والا، بیچ میں پڑنے والا

بِچُھوئی

ایک زیور کا نام. رک : بچھوا (نمبر ۳) کی تانیث

bc کے لیے اردو الفاظ

bc

ˌbiːˈsiː

bc کے اردو معانی

  • before Christ (تاریخ کے لیے).

bc के देवनागरी में उर्दू अर्थ

  • before Christ (तारीख़ के लिए)

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (bc)

نام

ای-میل

تبصرہ

bc

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone