تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"brine" کے متعقلہ نتائج

brine

کھارا پانی

brinepit

نون کھٹا

بَڑْنا

رک : بڑھنا

بارْنی

نشہ آور شے، مسکرات، شراب

بارْنا

منع کرنا روکنا.

بَرْنا

جوان ، نوجوان (بیشتر ’پیر‘ کے ساتھ مستعمل ہے) .

بَرْنی

پلک ، وہ جگہ جہاں پلکیں نکلتی ہیں

بارانی

وہ زمین جس کی کاشت بارش کے پانی پر منحصر ہو

بورْنا

ڈبونا ، غوطہ دینا ، پانی میں ڈالکر بھگونا یا ترکرنا

borne

برداشت کردہ

بَدْنا

رک : بڑھنا جس کا یہ ایک قدیم تلفظ اور املا ہے .

بیرُونی

(شہر یا ملک کے) باہر کا، غیر جگہ کا

بِرْنی

بھڑ

بَرانا

من٘چائی کا پانی ایک نالی سے دوسری نالی میں لے جانا؛ کھیتوں میں پانی دینا.

بُورْنا

نجاری: بیلن وغیرہ کے لیے گولائی ڈولانے کو کھراد پر لکڑی کی موٹی موٹی چھلائی کرنا

بِرانی

برانا (ا) (رک) کی تانیث .

بیرانا

بیر کے درختوں کا جھنڈ، بیر کا باغ

بَورانا

پاگل یا دیوانہ ہوجانا ، بولا جانا ، (مجازاً) بیخود ہوجانا ، دیوانوں کی سی حرکتیں کرنے لگنا۔

بِرُونی

باہر کا ، خارج کا ، ظاہری (باطنی کی ضد)

بَرَونی

چوکا برتن صاف کرنے والی مزدورنی

بُوْرانی

گھی میں بریاں کئے ہوئے بینگن کا رائتا، نمک مرچ وغیرہ ملائی ہوئی دہی (جو عموماً پلاؤ یا بریانی میں ڈال کر کھاتے ہیں)

بِرانا

(قدیم) ستایا، دکھ دینا، چھیڑنا، چڑانا

بَورانی

بورانا (۳) (رک) کی تانیث ، جیسے : بورانی کتیا۔

بَرَینی

برَئی (رک) کی تانیث

بیدْنی

مداری، رسی پر چلنے والا نٹ

برنائی

شباب، جوانی، دوشیزگی

بُودَنی

بَدَنی

بدن سے منسوب، جسمانی، سائی

بِدانا

خالق ، پیدا کرن والا ، بنانے والا.

بَدانا

بڑھانا، زیادہ کرنا، اضافہ کرنا

بِدْنا

رک : بِدھنا .

بَرّانا

اپنے آپ کو الگ رکھنا ، بچنا، پرہیز کرنا، ٹالنا

bourne

دھارا

بُوئیدَنی

سونْگھنے کے لائق چیز وہ چیز جسے سونْگھا جائے.

بَدَنَہ

قربانی کا اون٘ٹ اور گائے، جو مکۂ معظمہ میں بھیجتے ہیں

بار آنا

بار آور ہونا ، پھل لگنا.

بودَنَہ

بودْنَہ

باری آنا

نویت کا بخار یا لرز ، چڑھنا.

بَور آنا

بَعِیرانَہ

اونْٹوں کی طرح، اونٹوں کی طرح، اونٹوں جیسا

عُبُورْنا

عبور کرنا ، گزرنا ، پار کرنا .

عِبْرانی

بنی اسرائیل کی زبان اور رسم الخط

brained

بھیجا

بُو دینا

آثار یا علامت سے ظاہر کرنا، مہک سے بنا نشان بتانا

بَر آنا

۱. حاصل ہونا ، پورا ہونا ( امید ارمان وغیرہ کے لیے مستعمل ) .

بَندْنا

رک : بان٘دھنا

باڑْنا

داخل کرنا، دخول کرنا، گھسیڑنا

بَڑَونا

بَڑانا

دھکیلنا

بُوڑْنا

ڈوبنا، غرق ہونا، غوطہ کھانا

بُڑْنا

بوڑنا (رک) کا لازم

بوڑْنا

ڈبونا ، غرق کرنا ، غوطہ دے کر تر کرنا۔

باندنا

رسی تاگے کپڑے وغیرہ کی مدد سے کسی چیز کو بندھن میں کرنا، رسی ڈورے وغیرہ کی لپیٹ میں اس طرح محصور کرنا کہ خود سے نکل نہ سکے

بُڑانا

ڈبونا، غرق کرنا

بِیندْنا

بِین٘دْھنا

عابِدانَہ

عابد سے منسوب، زاہدانہ

بَدانعِ

حیرت ان٘گیز باتیں، عجیب وغریب چیزیں، نادرانوکھی اشیاء

بے دینی

لادینی، غیر مذہبی، ملحد، کافر،

بے دانَہ

وہ پھل جس میں بیج نہ ہو، ایک قسم کا انار، ایک قسم کا امرود

brine کے لیے اردو الفاظ

brine

braɪn

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (brine)

نام

ای-میل

تبصرہ

brine

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone