تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"choli" کے متعقلہ نتائج

choli

چھوٹی آستینوں کی کرتی [ ہند : چولی ].

چُولی

سینہ کو ڈھانْپنے کے لیے پہنی جانے والی آستین دار یا بغیر آستین کی پوشاک، عورتوں کی ایک تنْگ پوشاک جو انْگیا کے اوپر پہنی جاتی ہے جو عموماً ساڑی کے ساتھ، بلاؤز، انْگیا، چھوٹا کپڑا جس کے ساتھ لہنگا یا کوئی دوسرے زیر جامے بھی پہنے جاتے ہیں، پوشاک یا انْگرکھے کا بالائی حصہ جو ناف جسم پر چست رہتا ہے، کسی چیز کو ڈھکنے کا کپڑا، غلاف

چھولی

لہر، موج.

چَلاؤ

حرکت، چلنا، رسم و رواج، رویّہ، چلن

چَلو

اچھا بہتر

چَلا

( کاشتکاری ) دھان کا چھلکا .

چَلے

چلا کی محّرفہ شکل، چلنا سے مشتق، تراکیب میں مستعمل

چَلی

چلنا سے مشق، تراکیب میں مستعمل

چَلائی

چلنا، چلنے کا عمل، راستہ طے کرنے یا گھومنے پھرنے کا کام

چُلّا

جلاہے کے کرگھے میں لگنے والا کانچ کا چھوٹا چھلا

چولا

جسم، قالب، شکل، ڈھانچا، خول

چولی اُتارْنا

روش چھوڑنا ، رنْگ ڈھنْگ بدلنا ، جون بدلنا

چولی مَسَکْنا

چولی کا پھٹ جانا یا چاک ہوجانا.

چَولا

لوہے

چولی دامَن کا ساتھ ہونا

دائمی تعلق یا وابستگی ہونا، لازم و ملزوم ہونا

cholic

پیٹ پیڑا

چھولا

چنا، اُبالے یا پکائے ہوئے چنے

چولی چَس جانا

رک : چولی مسک جانا

چولی مَسَک جانا

چولی نِکَل جانا

بدن پر تنْگ لباس کا مسک جانا تانے بانے حدا ہوجانا.

چھولَہ

اُبالے یا پکائے ہوئے چنے

چولِی کا مَسَکْ جانا

چولی کا پھٹ جانا، چولی کا زور پڑنے سے چاک ہوجانا

choline

حیاتی کیمیا: ایک بنیادی نائٹروجنی نامی مادّہ جو ذی حیات اجسام میں وسیع طور پرموجود ہوتا ہے ، کو لین.

چُولیں

چول کی جمع، تراکیب میں مستعمل

choliamb

عروض.

چَولائی

ایک قسم کا ساگ جو سبز سرخ اور سفید ہوتا ہے، سرخ کو لال ساگ یا لال چولائی بھی کہتے ہیں

چولا چھوڑْنا

مر جانا، انتقال کر جانا، بدن سے روح پرواز کر جانا

چھالا

آبلہ، پھپھولا، تپ خالہ

چھالی

چمڑا.

چولا بَدَلْنا

آواگون یا تناسخ کے عقیدے کے مطابق جاندار کی روح کا کسی فوسری شکل میں پھر پیدا ہونا ، ایک جسم سے دوسرے جسم میں حلول کڑنا ؛ ہیئت ربدیل کرنا ، کینچْلی اتارنا ، شکل و صورت بدل لینا ، روپ بدلنا ، بھیس بدلنا

چولا تَبدِیل کَرْنا

رک : چولا بدلنا

چولا چھُوٹْنا

جسم کا فنا ہو جانا ، ہیئت ربدیل ہو جانا.

چَھلی

چھل کرنے والا ،دھوکے باز ، جھانسا دینے والا.

چالا

(ون٘گائی) نیل کی ٹکیاں خشک کرنے کا بان٘س کا بنا ہوا ٹھاٹر یا ٹٹی ، دادار ، ٹکائی .

چالُو

رائج، عام، مروج، جس کا رواج ہو، رسم و رواج کی رو سے مقبول یا نا ناقابل اعتراص

چالے

چال، حرکتیں، رنگ ڈھنگ، روش، طرز

چالی

چالاک ، شریر ، چالیا ، فریبی.

چُلُّو

ہاتھ کی انگلیوں کو ملا کر ہیتھلی کی مدد سے گڑھاسا بنا لینا جس میں کوئی رقیق چیز آسکے

چِیلا

انڈے کی سفیدی و زردی میں نمک مرچ پیاز وغیرہ ملا کر اور توے وغیرہ میں گھی کو کڑکڑا کر تلنے سے بننے والی ٹکیا

چِیلُو

زرد آلو ، ایک پہاڑی میوے کا نام جو آڑو سے مشابہ ہے ، لاط : Armeniaca vulgaris

چیلا

بندہ، غلام، ملازم

چیلی

چیلا (رک) کی تانیث

چیلے

چیلا کی جمع یا مغیّرہ حالت، تراکیب میں مستعمل، شاگرد

chela

چَن٘گُل

چَیلی

لکڑی کا چھوٹا ٹکڑا، جو لکڑی چیرنے یا پھاڑنے کے بعد نکلتا ہے، چھوٹا چیلا

چَولو

رک : چولا (مع تحتی)

چَیلا

لکڑی کا لمبا ٹکڑا جو جلانے کے لیے چیرا جاتا ہے، کندا

چِلّی

بہت چِلّانے والا، وہ شخص جو شررات کے کام کرے

چِلّے

چلّہ کی جمع یا مغیّرہ حالت، تراکیب میں مستعمل

چِلّا

میدے یا آٹے میں شکر ملا کر خمیر کر کے گھی میں تلی ہوئی ٹکیا، پوڑا

چَھلّا

چھالا، آبلہ

چَھلّی

مکئی کا بُھٹّہ

چَھلّے

چھلا کی جمع یا مغیّرہ حالت (تراکیب میں مستعمل)

چِھیلا

کیچڑ.

چِھیلی

چَھلّا

چھیلُو

ایک پودا جو دواؤں میں استعمال ہوتا ہے، لوط: Vermania Conyzo Anthwlmintica.

چھیلا

لڑی، گچّھا.

چوئِلی

(کاشت کاری) نشیبی زمین جو ہمیشہ گیلی رہے .

چَھیلا

چھیل چھبیلا

چھیلی

بکری.

choli کے لیے اردو الفاظ

choli

choli کے اردو معانی

اسم

  • چھوٹی آستینوں کی کرتی [ ہند : چولی ].

choli के उर्दू अर्थ

संज्ञा

  • छोटी आस्तीनों की कुर्ती [हिंदुस्तान : चोली]

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (choli)

نام

ای-میل

تبصرہ

choli

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone