تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"daub" کے متعقلہ نتائج

daub

سانْنا

ڈُوب

۱. غوطہ ، ڈُبکی (تراکیب میں مستعمل)

دُوب

چھوٹی قسم کی عمدہ گھاس جو زمین پر جال کی شکل میں پھیلتی ہے، خصوصاً گھوڑا اوردیگر مویشی عموماً اسے رغبت سے کھاتے ہیں (عام طور پر یہ تین قسم کی ہوتی ہے ہری، سفید اور گانڈر)

dauby

دھبّے دار

daubing

دھبا

daube

دم پخت کیا ہوا گوشت (خصوصاً موٹا) جس کے ساتھ کشیدہ شراب ملی ہوئی ہوتی ہے۔.

dauber

روغن وغیرہ پھیرنے، پلستر کرنے، لیپنے والا شخص یا اوزار، برش ،کرنی وغیرہ.

ڈُوباں

(عو) وہ زمین جو تالاب کے اور نہر وغیرہ کے اِرد گِرد یا مابین واقع ہو

ڈوب

ایک بار قلم کو سپاہی میں تَر کرنا ، ڈوبا،

ڈُوبا

قلم کو روشنائی میں ڈُبونا

ڈُوبی

غرق ، ڈوبی ہوئی ، ڈبکی ، غوطہ (تراکیب میں مستعمل).

ڈُوبْتا

وہ جو ڈوب رہا ہو، غروب ہوتا ہوا

ڈُوبْتی

ڈُوبتا (رک) کی تانیث (تراکیب میں مستعمل).

ڈُوبْنا

غرق ہونا، دریا بُرد ہونا (تیرنا کا نقیٰض)

دُوبْیا

دوب کا، گھاس والا

ڈُوبے

ڈُوبا کی مُغیّرہ حالت (تراکیب میں مستعمل)

ڈُوبْتے

ڈُوبتا کی مغیّرہ حالت (تراکیب میں مستعمل)

دُوبے

برہمنوں کے ایک درجے یا فرقے کا نام، جو چار ویدوں میں سے دو ویدوں کا عالم سمجھا جاتا ہے، نیز اس فرقے کا فرد، برہمنوں کا ایک خطاب

دو بِیں

وہ شخص جسے ایک کے دو نظر آتے ہوں ، بھینگا ، احول .

ڈوب دِلْوانا

(بندھانی) رنگریز کو کوئی کپڑا رنگوانے کے لیے دینا ، کپڑے وغیرہ دوبارہ رنگوانا ، رنگائ کے لیے دینا.

ڈُوب دینا

کپڑے وغیرہ کو رنگ یا پانی میں ڈبونا

ڈوب دِیا ہُوا

بسایا ہوا ، آراستہ کیا ہوا ، سجایا ہوا.

ڈُوب مَرو چُلُّو بَھر پانی میں

ڈُوب ڈُوب جانا

سوچ میں فرق ہونا ، محویت کا عالم ہونا.

ڈُوب مَرْنے کی جَگَہ ہے

بڑے شرم کی بات ہے ، غیرت کا مقام ہے.

ڈُوب مَرنے کا مَقام ہے

بڑے شرم کی بات ہے ، غیرت کا مقام ہے.

ڈُوب مَر چَپْنی بَھر پانی میں

اگر غیرت والا ہے اور بہت سا پانی ڈُوبنے کے لیے نہیں مِلتا تو چینی میں ہی ڈُوب مر یعنی کچھ تو شرم کر ! (مذمت کے موقع پر مُستعمل)

دوباری

ڈیوڑھی یا دہلیز.

دَبْ

دبنا (رک) کا امر، تراکیب میں مستعمل.

dab

پھیرْنا

ڈُوب کَر اُچَھلْنا

مصیبت سے نِکلنا، کھویا ہوا وقار حاصل کر لینا

دوبارَہ

ایک بار پھر، دوبارہ، پھر سے، دوسری بار، دوسری مرتبہ، نئے سرے سے، پھر، مکرر

ڈُب ڈُب

پانی کی گہرائی میں ڈُوب ڈُوب کر ، پانی میں بار بار گُھس گُھس کر.

ڈُوب جانا

ڈوبنا، تباہ ہونا، غارت ہونا

ڈُوب مَرْنے کو ایک چُلُّو پانی کافی ہے

غیرت مند کے لیے تھوڑا کہا بھی بہت ہے (غیرت دِلانے یا مذمّت کے موقع پر مستعمل)

ڈُوب لینا

ڈُوب مَرْنا

پانی میں ڈوب کے جان دے دینا، غرق دریا ہو جانا، دل برداشتہ ہوکر جان دینا، خودکشی کرلینا

ڈُب مَرْنا

رک : ڈُوب مرنا.

ڈوب ڈالْنا

غفلت برتنا ، تساہل سے کام لینا ، رُکاوٹ ڈالنا.

ڈُوب کَر نِکَلْنا

پُر تاثیر ہونا ، گہرا اثر لینا.

ڈُبْنا

ڈُوبنا.

ڈاب

برتلا پیٹی یا چوڑا تسمہ جس کو تلوار وغیرہ لٹکانے کی غرض سے کمر پر باندھتے ہیں

دُوب جَمْنا

دوب جمانا (رک) کا لازم ، گھاس اُگنا.

دُوب جَمانا

گھاس اُگانا.

ڈُوب مَرْنے کی بات ہے

بڑے شرم کی بات ہے ، غیرت کا مقام ہے.

ڈُبونا

داب

رک : داؤ (پلیٹس) ۔

ڈُبّی مُرْغابی

ایک قسم کی چھوٹی مُرغابی.

ڈُوب ڈُوب کے

بار بار خوطہ کھا کر ، بہت زیادہ متاثر ہو کے.

ڈُوب ڈُوب کَر

بار بار خوطہ کھا کر ، بہت زیادہ متاثر ہو کے.

دُب

لفظاً: ریچھ

دِیب

(جزیرہ ، برِاعظم) بہ معنی ہفتم حصہ از ربع سکوں کہ بتازی اقلیم گویند .

dib

کا متبادل-.

dub

بَھدّا

ڈُوب کَر

پیوست ہو کر.

ڈُوب مَرِ

(کلمۂ تنفّر) غارت ہو جا ، دُنیا سے مُن٘ھ چُھپا لے ، مُن٘ھ نہ دِکھا ، دفعان ہو جا ، اُس خجالت سے تو بہتر ہے کہ مرجا (کسی بُرائی کی مذمّت میں کہتے ہیں)

ڈُبّی لَٹور

لٹورا کی قسم کا ایک چھوٹا پرندہ ، ڈبی لٹور دیسی قسم خشکی ، یہ . . . سب لٹوروں سے چھوٹا ہوتا ہے.

ڈُبْوا

(کاشتکاری) ندی یا دریا کے پُرانے دھارے کی زمین میں کھودا ہوا کچّا کُنواں یا ایسا گڑھا جس میں پانی بھرآئے.

ڈُوبَن بیڑا پَڑْنا

گُناہ عظیم سرزد ہونا ؛ زِنا ہونا

ڈُبْوانا

رک : ’’ڈُبونا‘‘ جس کا یہ متعدی المتعدی ہے.

daub کے لیے اردو الفاظ

daub

dɔːb

daub کے اردو معانی

  • سانْنا

daub के उर्दू अर्थ

  • सानना

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (daub)

نام

ای-میل

تبصرہ

daub

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone