تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"gale" کے متعقلہ نتائج

gale

جَھکَّڑ

گَلے

شمالی ہندوستان کا ایک درخت

گالے

گالا کی جمع نیز مغیرہ حالت، تراکیب میں مستعمل

gala

جَشْن

گِلَہ

شکایت، شکوہ، الاہنا

گِلا

شکایت، شکوہ، ملامت، ناراضگی، مذمت

گالی

دشنام، بد زبانی، فحش بات

گالا

دُھنکی ہوئی صاف روئی کی تھوڑی سی مقدار کا گولا یا پہل.

گَلائی

گل جانا ، گداز پن ، نرمی، ملائمت ، گلاوٹ، گلاؤ

غالی

غلو کرنے والا، حد سے تجاوز کرنے والا

گِیلے

گیلا کی جمع نیز مغیّرہ حالت، تراکیب میں مستعمل

گِیلی

نم، تر، بھیگی ہوئی

گِیلا

جس میں نمی یا تری ہو، بھیگنے کے بعد جو ابھی خشک نہ ہوا ہو، نم، تر، بھیگا ہوا

گَلے پَڑْنا

گلے میں پڑا ہونا، گلے میں لٹکنا یا لٹکایا جانا، گلے کا ہار بننا

گَلے ہونا

گلے میں پہنا دیا جانا، حوالے کیا جانا.

گَلے مَڑْھنا

کسی کے سر کرنا، حوالے کرنا، زبردستی کسی کے ذمے ڈالنا یا تھوپنا، کسی کو ملوث کرنا

گَلے لینا

مول لینا، قبول کرنا، ذمہ دار بننا، اپنے سر لینا.

گَلے لَگْنا

گلے مِلنا

گَلے مِلْنا

گلے ملانا کا لازم

گَلے لانا

گلے لگانا.

گلے بندھوانا

ذمہ ڈلوانا، سر کروانا

گَلے بَندْھنا

ذمے پڑنا، بِلا خواہش کسی چیز کا ذمہ دار ٹھہرنا یا سر پڑنا، حوالہ ہونا، سپرد ہونا

گلے کا توڑا

گلے میں پہننے کی سونے کی زنجیر

گَلےکا جوڑا

وہ لباس جو بدن پر ہو

گَلے ڈالْنا

رک: گلے باندھنا.

گَلے کاٹْنا

انتہائی ظلم کرنا.

گیلی

(پٹری، لائن، اصطلاحاً) طباعت کے لئے سیسے کے کمپوزشدہ حروف کا مجموعہ

گَلے بانْدْھنا

ذمہ ڈالنا، بِلا خواہش کسی چیز کا ذمہ دار ٹھہرنا، حوالے کرنا، سپرد کرنا

گَلے گَلے

گلے تک

گَلے مِلْوانا

گلے ملنا (رک) کا تعدیہ، صلح صفائی کروانا، دو حریفوں میں سمجھوتا کرانا.

گَلے مَنْڈْھنا

گلے مڑھنا، زبردستی کوئی چیز حوالہ کرنا، سر ڈالنا، گلے ڈالنا، سر کرنا

گَلے اُتَرْنا

گلے سے اترنا؛ کسی بات کو زہنی طور پر قبول کرنا.

گَلے کا طَوق

(مجازاً) اجیرن، بارِ خاطر، وبالِ جان، چھاتی کا جم.

گَلے پَڑ جانا

گلے میں پہننا

ہار یا کوئی اور چیز گلے میں ڈالنا

گلے گلے پانی

اتنا پانی جس میں انسان گلے تک ڈوب جائے، ڈباؤ پانی

گَلے میں پَڑْنا

ذمّہ داری کا بوجھ ہونا.

گلے سے بندھنا

ذمے پڑنا، بِلا خواہش کسی چیز کا ذمہ دار ٹھہرنا یا سر پڑنا، حوالہ ہونا، سپرد ہونا، بِلا پسند و خواہش عورت کا نکاح میں آنا، مناکحت ہونا، گلے بندھنا

گلے پڑ کر دینا

زبردستی دینا، بلا مرضی کوئی چیز سر کرنا

گَلے لَگانا

(پیار یا محبّت سے) سینے سے لگانا، معانقہ کرنا، چمٹانا، بغل گیر ہونا

گلے پڑے کا سودا

ایسا معاملہ، جو بلا رضا و رغبت سر منڈھ جائے، مجبوری یا زبردستی کا سودا یا معاملہ، جو بارِ خاطر ہو، زبردستی کا سودا، جو جبراً سرمنڈھا جائے

گَلے مِلانا

بغل گیر کروانا، صلح صفائی کرانا.

گَلے کا تَعْوِیذ

وہ تعویذ جو گلے میں ڈالتے ہیں

گلے میں کانٹا پڑنا

حلق خشک ہونا

گلے کا ہار

ہار جو گلے میں پہنا جائے

گلے میں زنجیر پڑنا

پاؤں میں بیڑی پڑنا، مقید ہونا، جورو پلّے بندھنا، بیاہ ہونا

گَلے لِپَٹْنا

رک: گلے سے لگنا.

گَلے مِلوا دینا

۔صلح کرادینا ؤصفائی کرادینا۔؎

گَلّہ

جھنڈ، غول

گَلے پَڑی بَجائے سِدّھ

جب سر پر آن پڑی تو کرنا ہی پڑتا ہے، مصیبت پڑ جائے تو برداشت کرنی ہی پڑتی ہے

گَلے میں طَوق پَڑنا

غلام بنایا جانا، اسیر کیا جانا، دیوانے کا زنجیروں سے جکڑا جانا، زندانی بنایا جانا، گردن میں طوق پہناکر، دیوانے کا مجبور کیا جانا

گَلے میں باندْھنا

خوشی سے یا نا خوشی سے اپنے سر لینا، جبراً منوانا خوامخواہ ذمہ دار ٹھہرانا.

گَلے چِپَکْنا

گلے بندھنا.

گَلے پَڑ کے دینا

زبردستی دینا، بِلا مرضی کوئی چیز کسی کے سر کرنا.

گَلےمیں ہاتھ پَڑنا

گلے میں ہاتھ ڈالنا کا لازم

گلے میں پھنسنا

کسی نا پسندیدہ یا بدمزہ چیز یا کسی بڑی چیز کا حلق سے نیچے نہ اُترنا، گلے میں پھنسنا، دشوار محسوس ہونا، مصیبت بن جانا

گَلے میں پَڑا رَہْنا

گلے کا طوق بنا رہنا، ساتھ ساتھ رہنا.

گَلے باز

.

گَلےمیں کانٹے پَڑنا

(پیاس کی شدّت، زیادہ چیخنے یا کسی اور وجہ سے) زبان اور حلق کا خشک ہو جانا، حلق کا خشک ہو جانا

گلے سے لگنا

سینہ سے لپٹ جانا، بغل گیر ہونا، چھاتی سے لگنا، ہم کنار ہونا، ہم آغوش ہونا، مِلنا، لپٹنا

gale کے لیے اردو الفاظ

gale

ɡeɪl

gale کے اردو معانی

  • جَھکَّڑ
  • طُوفان

gale के उर्दू अर्थ

  • झक्कड़
  • तूफ़ान

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (gale)

نام

ای-میل

تبصرہ

gale

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone

Recent Words