تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"kayak" کے متعقلہ نتائج
kayak کے لیے اردو الفاظ
kayak کے اردو معانی
- کھالوں سے بنی ڈونگی
kayak के देवनागरी में उर्दू अर्थ
- खालोन से बनी डोंगी
تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق
کایا کَلَپ
جسمانی صحت میں نمایاں تغیر و تبدل، دواؤں کے ذریعہ سے جوانی کا حصول، بدن کی تبدیلی، جسم کی تازگی اور صحت مندی
کیا کِیا
۔۱۔ بڑا غضب کیا۔ بڑا ستم کیا۔ بڑی حیرت ہے۔ نہایت شرم کی بات ہے۔ ؎ ۲۔ کوئی بے جا بات نہیں کی۔ اُنھوں نے خط واپس کردیا تو کیا کیا۔ ۳۔ کس صرف میں لایا۔ ؎
کیا کَہِیں
۔ (مجبوری اور بے بسی ظاہر کرنے کے لئے) کیا بیان کریں۔ کیا شکایت کریں۔ قابل بیان نہیں۔ (درد) ہوا جو کچھ کہ ہونا تھا۔) کہیں کیا جی کو رو بیٹھے۔
کیا کہتا ہے
(تردید کے موقع پر مستعمل) یہ بات درست نہیں، کیا بات کہتا ہے یا کیا الزام لگاتا ہے، اس موقع پر بھی بولتے ہیں، جب یہ کہنا ہو کہ کیسی بے موقع یا غلط بات کہتا ہے
کیا کیا کَہے گا
سب کچھ کہہ دے گا ، کچھ نہیں چھپائے گا ، بڑھا چڑھا کر کہے گا (بھید کُھل جانے کے ڈر سے کہتے ہیں).
کَیا کَہْنا ہے
(تحسین نیز طنز کے لئے مستعمل) سبحان اللہ، واہ واہ، کوئی جواب نہیں، بہت خراب ہے، بہت خوب ہے، کیا بات ہے، کیا پوچھنا ہے
کیا خدائی ہے
خدا تعالیٰ کی کیسی شان اور قدرت ہے، کیا شان الٰہی ہے (حیرت، طنز اور طعنے کے موقع پر بولتے ہیں)
کیا کھائے
۔ کس برتے پر۔ بھلا ہم غریب آدمی کو ایسی ویسی باتوں کی کیا قدر میکے سے سُسرال تک نون تیل لکڑی ہی سے زمانہ فرصت نہیں دیتا۔ بھلام ہم دوسری کی بات کی کیا خبر سکتے ہیں اور کیا کھا کے کوئی بات کرسکتے ہیں۔
کیا خُوب آدْمی تھا
کسی اچھے آدْمی کا اس کے مر جانے کے بعد ذخر کرتے ہیں تو یہ کلمہ اس کی تعریف میں کہتے ہیں (بعض ذوق کا پورا مصرعہ پڑھتے ہیں).
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
تازہ ترین بلاگ
رائے زنی کیجیے (kayak)
kayak
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔