تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"lah" کے متعقلہ نتائج

lah

موسیقی: (تانی سول فا: رک :sol-fa ) میں چڑھے سُروں کی سپتک کا چھٹا سُر۔.

لاہ

ایشور، اللہ

لَہا

(برائے تانیث) اُس کو، اُس کے لئے

لَحْی

جبڑا

لہو

خون

لَہْنی

(زرباقی) تارکش کی تپائی پر لگی ہوئی کنڈلی یاچرخی کی پھرکی، جو چرخی کےساتھ گھمائی جاتی ہے، تیراک

لَہے

قمست

لَہْو

کھیل، کھیل کود، بازی، شغل، غافل کرنے کی چیز

لَحَو

لَہْجائی

لہجہ (رک) کی طرف منسوب ، لہجے کا.

لَہْجَہ

لفظ ادا کرنے کی آواز، تلفّظ، طرزِ کلام، بولنے کا انداز

لَہْراؤ

موجیں مارنے یا لہرانے کی کیفیت

لَہْرا

لہراتی ہوئی سُریلی آواز، سُروں کا سہانا اُتار چڑھاؤ (خصوصاً) سارنگی یا بین وغیرہ کی آواز

لَہْری

۱. وہ ( شخص ) جو اپنی طبیعت کے کہنے پر چلے اور کسی اور کی پروا نہ کرے ، من موجی ؛ زندہ دل ، خوش طبع.

لَہْریں

لہر (رک) کی جمع ؛ مرکبات میں مستعمل.

لَہْرِیَہ

چھوٹی لہر نیز خم ، لہروں کی شکل سے مشابہہ.

لَہْر

پانی کا وہ سلسلہ جو ہوا کی تحریک سے سطحِ آب پر نمودار ہوتا ہے، موج، ہلکورا

لَہْڑا

لَہْڑُو

ایک کُھلی گاڑی جس میں صرف ایک آدمی بیٹھ سکتا ہے ، ایک طرح کا چھکڑا ، رہڑو.

لَحْظَہ

کن انکھیوں سے دیکھنے کا وقفہ، گوشۂ چشم سے ایک بار نگاہ کرنا مراد: پل، لمحہ، دَم بھر، آن واحد، دم کے دم

لَحَد

قبر کا وہ حصّہ جس میں مردہ رکھاجاتا ہے، صندوق، بغلی، قبر، مزار

لَہْرانا

تلاطم یا تموّج پیدا ہونا، موج اُٹھنا

لَہنْگا

عورتوں کا ایک پاٹ کا بڑے گھیر والا پاجامہ، گھاگرا، ہندو عورتوں کاج پائجامہ

لَہْرَئی

لہر دار.

لَحَدی

صندوق نما قبر ، وہ قبر جو بغلی نہ ہو.

لَہْکی

لہردار، لہرائی ہوئی

لَہْکا

پتلا گوٹا نیز لچکا، دَھنک

لَحْمی

لحم سے منسوب، گوشت کا، گوشت کے رنگ وغیرہ سے مشابہ، پُرگوشت

لَہْمی

رک : لکشمی .

لَہْما

رک : لمحہ ، پَل

لَہْسْوا

رک : لہسوڑا جو زیادہ مستعمل ہے.

لَہَروا

(پورب) چھوٹی لہر

لَہیرا

لَہاؤ

نخرے، چون٘چلے، لاڈ ، پیار

لَحاق

لَحاظ

وہ گوشۂ چشم، جو کنپٹی کی طرف ہو، دنبالۂ چشم، آنکھ کا کویہ (کنپٹی کی طرف) آنکھ کا بیرونی کویہ

لَہَکْنا

چہکنا، چہچہانا، نغمہ سرا ہونا نیز خوش ہونا

لَہِید

لَہانا

لَہاتی

حلق سے ادا ہونے یا نکلنے والا وہ حرف یا آواز جس کا مخرج حلق ہو.

لَہاسی

(کشتی بانی) چھوٹی رسّی جس سےکشتی کھین٘چتے یا باندھتے ہیں

لَحْقَہ

لَہسنی

لہسن سے منسوب، لہسن کا، لہسن سے بنا ہوا

لَہْلَہا

سبزے وغیرہ کے لہرانے اور لہلہانےکی کیفیت

لَہْلَہی

لہلہا کی تانیث، لہراتی ہوئی

لَہَرْنا

لہرانا، ہچکولے کھانا

لَہْجَگی

لہجہ ہونے کی کیفیت ، لہجہ ہونا (ترکیبِ فارسی میں جزوِ دوم کے طور پر مستعمل).

لَہْبَری

لہبر، بڑا طوطا

لَہَٹْنا

طبیعت کا مائل ہونا (پر کے ساتھ)

لَہبیرا

رک : لیبرا ، ایک پھل.

لَہِیف

لَہُو تال

نہایت جوشیلا یا رجزیہ نغمہ، جنگی نغمہ۔

لَہَنْڈا

گائے بھینس کا گلہ

لَہُو آمیز

خون آلود ، جس میں خون ملا ہوا ہو ، خون سے بھرا ہوا.

لحظ

کنکھیوں سے دیکھنا، اَدھ کُھلی آنکھوں سے دیکھنا، گوشۂ چشنم سے دیکھنا، لمحہ بہ لمحہ، دم کے دم، طرفتہ العین، پلک مارنے کا وقفہ

لَحاص

لَہات

وہ گوشت کا ٹکڑا جو حلق میں لٹکا ہوتا ہے، کوّا، حلق کا کوّا، کاگ

لَہان

لَعن، لعنت

لَہار

(کاشت کاری) کھیت کاٹنے والے مزدور کی اُجرت جو کٹے ہوئے اناج کی پولیوں کا پانچ فی صد ہوتی تھی، لائی

لَحِیم

جس کے جسم پر گوشت خوب چڑھا ہو، فربہ، موٹا، پُر گوشت (عموماً شحیم کے ساتھ مستعمل)

lah کے لیے اردو الفاظ

lah

lɑː

lah کے اردو معانی

اسم

  • موسیقی: (تانی سول فا: رک :sol-fa ) میں چڑھے سُروں کی سپتک کا چھٹا سُر۔.

lah के उर्दू अर्थ

संज्ञा

  • मूसीक़ी: (तान्नी सिवल फा: रुक :sol-fa ) में चढ़े सुरों की सप्तक का छटा सुर।

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (lah)

نام

ای-میل

تبصرہ

lah

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone