تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"meat" کے متعقلہ نتائج

meat

گوشٹ

مِیٹ

مَتاع

وہ چیز جس سے نفع حاصل ہو جیسے تجارت کا مال، مال و اسباب، پونجی، اسباب، سرمایہ

مات

مر گیا، موت؛ (مجازاً) شکست، ہار، بازی کی ہار.

ماٹ

بڑا مٹکا، خم، بڑا گھڑا

meatless

بےگوشت کا

meatball

قیمے کا گولا ، کوفتہ۔.

meatiness

پُر مغزی

meaty

پُر گوشت۔.

meatus

جسم سے مادّے کے اخراج کی نالی یا اس کا سرا ، منفذ۔.

مَٹ

(مجازاً) مکان ۔

mat

بُورِیا

مَوت

جسم سے روح نکل جانے کی صورت حال، انتقال، وفات، رحلت، مرگ، اجل (زندگی کے مقابل)

مَتْع

بڑھا ہوا، طویل، لمبا

ماتا

ماں

ماٹی

مٹی، خاک

ماتی

دیوانی، مدہوش، مبتلا

مَعتُوہ

وہ بہکا ہوا شخص جو کبھی دیوانوں کی طرح بات کرے کبھی عقلمندوں کی طرح ، مدہوش ؛ (مجازاً) کم عقل ۔

مِت

mete

حِصَّہ

مات کَرْدَم مات کَرْدَم مَن تُرا، ناک کاٹُوں کان کاٹُوں لے چُھرا

بیت بازی میں جو لڑکا جیت جاتا ہے وہ اپنے حریف کے ذلیل کرنے کے لیے کہتا ہے کہ میں نے تم کو شکست دے دی ہے اب تیری ناک اور کان کاٹوں گا.

مات کَرْدَم مات کَرْدَم کَس تُرا، ناک کاٹُوں کان کاٹُوں سے چُھرا

بیت بازی میں جو لڑکا جیت جاتا ہے وہ اپنے حریف کے ذلیل کرنے کے لیے کہتا ہے کہ میں نے تم کو شکست دے دی ہے اب تیری ناک اور کان کاٹوں گا.

ماٹ بِگَڑْنا

افواہ اُڑنا ، غلط خبر مشہور ہونا (غلط خبر اُڑانا نیل کے بگڑے ہوئے مات کی درستی کا ٹوٹکا خیال کیا جاتا ہے)۔

ماٹ کا ماٹ بگڑنا

آوے کا آوا خراب ہو جانا، سب کا ایک ہی حال ہونا، سب کی عقل جاتی رہنا، کل خاندان کا بد چلن ہو جانا

ماٹ کا بِگَڑْنا

آوے کا آوا خراب ہو جانا، سب کی عقل جاتی رہنا.

ماٹ کا ماٹ ہی بِگڑا ہے

سب کے سب ایک جیسے خراب ہیں، گھر یا سماج کے لوگوں کے لئے کہتے ہیں

ماٹ کَلاٹ بِگْڑا ہے

سب کی عقل جاتی رہی یا سارے خاندان کو داغ لگا، سب کے سب بیوقوف ہوگئے ہیں.

مَتا

خیال، رائے، صلاح، مشورہ

مَتی

مت، نہیں

mate

رَفِیقَۂ حَیات

مات دینا

پرانا مغلوب کرنا، شکست دینا.

مات دِلانا

ہروانا، شکست دینا.

مات پِتا

ماں باپ؛ والدین، مادرپدر

matey

دوسْتانَہ

ماتھی

ماتھا

ماٹُھو

کم عقل، بیوقوف آدمی، بھولا آدمی

ماٹھا

ماتھا

سر کا اگلا حصّہ جو بھوؤں کے اوپر ہوتا ہے، پیشانی

ماتھے

ماتھا (رک) کی جمع ؛ تراکیب میں مستعمل.

ماٹْھنا

(سنگ تراشی) پتھر کی سطح کو ہموار کرنے کے بعد صاف کرنا ، چِکنانا ، کُھردرا پن نکالنا ، کھردرا پن دور کرنا ، (خراطی) کھراد پر لکڑی کو چھیل کر صاف اور چکنا کرنا.

ماتَم

مرنے کا غم، سوگ، مجلس عزا، جہاں لوگ غم منانے کو جمع ہوں

ماٹ کا ماٹ

۔بگڑا ہے ۔یعنی سب کی عقل جاتی رہی۔یاسارے خاندان کو داغ لگا۔

مُطاع

اطاعت کیا گیا، جس کے حکم کی تعمیل کی جائے، جس کی اطاعت کی جائے، لائق اطاعت

مُطِیع

اطاعت کرنے والا، ماتحت، فرماں بردار، حکم بردار، خادم

مات لینا

رک: مات کھانا.

مات کَرْنا

ہرانا، شکست دینا، مات دینا، زک دینا

مات کھانا

ہارنا، زک اٹھانا

مات ہونا

بے رنگ ہونا، بے رونق ہونا، ماند ہونا، مدّھم ہونا.

مات اُٹھانا

ہارنا، شکست کھانا.

میٹ

مٹا ہوا، برباد، مرکبات میں بطور جزوِ دوم مستعمل، جیسے ملیامیٹ

mutt

(عوامی) دوغلا کُتا

mitt

معنی ا۔.

matt

ماند ، مدّھم ،بے آب ، دُھند لا (رنگ سطح وغیرہ).

مُوٹ

جھوٹ کا تابع

مُوت

پیشاب، بول

موٹ

مِآت

(ریاضی) کئی سو یا سو کے اعداد ، سیکڑے

moot

قابلِ بحث

mot

دانش مندانہ کہاوت

moat

خَنْدَق

meat کے لیے اردو الفاظ

meat

miːt

meat کے اردو معانی

  • گوشٹ

meat के उर्दू अर्थ

  • गोश्ट

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (meat)

نام

ای-میل

تبصرہ

meat

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone