تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"Moro" کے متعقلہ نتائج

مورو

(جنگلات) لکڑی کی ایک قسم جو بالائی عمارتوں میں شہتیر اور کڑیوں وغیرہ میں استعمال ہوتی ہے

Moro

فلپینی مسلمان باشندہ ۔.

مِرا

میرا کا مخفف (عموماً ضرورت شعری کی وجہ سے شاعری میں مستعمل)

مِرے

میرے کا متبادل، عموماً شاعری میں مستعمل

مری

میری کا مخفف (عموماً ضرورت شعری کی وجہ سے شاعری میں مستعمل)

mire

دُلْدُل

میرو

ایک بیماری کا نام جو میرو مکھی کے کیڑے سے مویشیوں اور بکریوں میں پیدا ہوتی ہے جس میں کھال کے اندر گلٹیاں پیدا ہو جاتی ہیں ۔

میرے

میرا کی جمع نیز مغیرہ حالت، اپنے، خود کے، تراکیب میں مستعمل

میرا

۔(ھ) اپنا۔ اپنی ذات کا۔ خود کا۔

میرُو

(ہنود) ایک فرضی پہاڑ کا نام جو ہندو دیو مالا میں عرش ِالٰہی سمجھا جاتا ہے اور سونے کا کہا جاتا ہے نیز ایک کوہستانی علاقہ جو ہمالیہ پہاڑ کے شمال میں ہے ، سمیرو ، سمیر پربت

mere

مَحْض

morocco

بکری کا نرم چمڑا (اصلاً ساختہ مراقش) جسے سماق سے رنگا جاتا ہے اور عموماً جلد سازی اور جو تا سازی کے کام آتا ہے، مراقشی۔.

moroccan

مراقشی باشندہ ۔.

morose

اَکَل کُھرا

موڑُو

(قمار بازی) وہ شخص جو کسی سادہ لوح لالچی اور دولت مند کو تلاش کر کے جوئے کے لیے اپنے ساتھیوں کو اطلاع دیتا ہے ۔

moroseness

زود رنجی

moron

طفل دماغ

morosity

زود رنجی

moronic

اَحْمَقانَہ

مَرے

مرا کی جمع نیز مغیرہ حالت، تراکیب میں مستعمل

مَرو

(طب) ایک قسم کی خوشبودار گھاس جو جنگلی بھی ہوتی ہے اور بستانی بھی، کنوچا، دواء ًمستعمل

mare

گھوڑی

morrow

آنے والا کل

مور و مار

رک : مور و ملخ ۔

مَرَہ

(طب) آنکھوں کا سرمہ نہ لگانے سے بیمار ہونا اور پلکوں کا سفید ہوجانا

مَرْعی

رعایت رکھا گیا

مَرْعیٰ

چرنے کی جگہ، چراگاہ

مارا

وار، حملہ، مار دھاڑ

مارے

سبب سے، باعث، وجہ سے (عموماً ’’کے‘‘ کے ساتھ)

مارُو

مارنے والا ، جنگجو ، لڑاکو ، ہلاک کرنے والا ، قاتل ؛ مہلک .

ماری

ضرب، مار، پٹائی

مارَہ

(موسیقی) عرب و عجم کی موسیقی میں ایک مرکب راگ کا نام ، آہنگ کی ایک قسم .

مور و مَگس

مور و ملخ، چیونٹی اور مکھی کا ہجوم، چیونٹی اور ٹڈی دل، مجازاً: کیڑے مکوڑے (عموماکثرت تعداد بیان کرنے کے موقع پر مستعمل)

مور و مَلَخ

چیونٹی اور مکھی کا ہجوم، چیونٹی اور ٹڈی دل، مجازاً: کیڑے مکوڑے (عموما کثرت تعداد بیان کرنے کے موقع پر مستعمل)

مَیدے

ایک قسم کا مہین اور باریک آٹا، دو بار چھانا ہوا آٹا ، بُھوسی سے مبرّا آٹا

مَیدا

ایک قسم کی جڑ جو ادرک سے مشابہ ہوتی ہے اور بخار وغیرہ میں بطور دوا مستعمل ہے

میری

(مجازاً) امام ، پیشوا ، رہنما نیز کسی فن میں استاد

مِیرا

مَیل، کثافت

مورے

میرے

مُوری

۔(ھ۔ س مورد ہانہ۔ یہ لفظ فارسی اور ہندی میں مشترک ہے۔) مونث۔ نالی۔ پانی کے نکاس کی جگہ۔ بدر رو۔ ناودان۔ ۲۔کپڑے کی آستین کا سرا جو ہاتھ کے گٹّے کے قریب رہتا ہے۔ پائجامے کے پانیچے کا سرا جو پاؤں کے گٹے کے قریب رہتا ہے۔ سبز ساٹن کا پاجامہ موریوں پر چنبیلی

موری

ایک قسم کا محصول جو جہاز پر سامان لے جانے کی صورت میں لیا جاتا تھا ۔

مورا

عموماً گیتوں وغیرہ میں ’میرا‘ کی جگہ مستعمل

more

زِیَادہ

مُری

مُراؤ

ترکاری بیچنے یا بونے والا، کنجڑا

mure

قَید کَرْنا

مَیرا

زراعت: ایسی زمین جس میں مٹّی اور ریت کے اجزا یکساں مقدار میں ہوں (کپاس وغیرہ کے لیے زرخیز سمجھی جاتی ہے)

مَراؤُ

اغلام کرانے والا

مَیدَہ

نہایت باریک آٹا، دو بار چھانا ہوا آٹا، بھوسی سے مبرّا آٹا

مادی

منسوب بہ مادہ، غیر روحانی، جسمانی، قدرتی

made

بنا ہوا

مُرائی

وہ جو ظاہر میں کچھ ہو اور باطن میں کچھ ہو، منافق، خودنمائی کرنے والا، ریاکار

مودی

آدمیوں کو نوکر رکھنے والا، نوکروں کو بھرتی کرنے والا، حلوائی

مُدا

مگر ، لیکن

مِیڈِیا

ذرائع ابلاغ، نشر و اشاعت کے ذرائع (مثلاً اخبار، ریڈیو، ٹیلیویژن وغیرہ)

mode

اَنْداز

میرُوئی

قدیم مصر کے شہر میرو سے منسوب ، میرو شہر کا نیز دوسری صدی قبل ِمسیح کا ایک رسم الخط ۔

مَرِّی

طاعون ، وبا ؛ وبائے عام جیسے ہیضہ ، چیچک وغیرہ ۔

مَرئی

جو دیکھنے میں آئے ، وہ جسے دیکھ سکیں ، دیکھا ہوا ۔

مُرَئی

رک : مولی جو فصیح ہے

Moro کے لیے اردو الفاظ

Moro

Moro کے اردو معانی

اسم

  • جزائر فلپائن کے جنوب میں بسنے والے مسلمان ملاوی
  • ان کی زبان

Moro के उर्दू अर्थ

संज्ञा

  • जज़ाइर-ए-फ़िलपाइन के जुनूब में बसने वाले मुसलमान मलावी
  • उनकी ज़बान

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (Moro)

نام

ای-میل

تبصرہ

Moro

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone