تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"part" کے متعقلہ نتائج

part

پُرْزَہ

پارْت

پارا ؛ ایک ادنیٰ قوم ، رک ، پارد .

پَرْتی

افتادہ زمین ، غیر مزروعہ زمین.

پَرْتا

اکارت زمین کا رسمی لگان ؛ پیدا وار کا تخمینہ ؛ قیمت خرید پر نفع کا اوسط.

part-work

برط کوئی مطبوعہ جو کئی حصّوں میں کافی عرصے تک قسط وار شائع ہو ۔.

part-song

دو یا تین آوازوں کی سنگت اکثر بلا ساز ہم آہنگ نہ کہ ہم آواز یا ایک ساتھ۔.

پارْٹ لینا

(کسی کام میں) حصہ لینا، شرکت کرنا.

part of speech

لفظ کی قواعدی شکل یا قسم (جیسے اسم، ضمیر ،صفت متعلق فعل، فعل، حرف جار، حرف عطف، فجائیہ).

part and parcel

ایک ضرُوری حِصّہ

پارْٹ ٹائِم

جزو وقتی.

part exchange

برط کاروباری معاملہ جس میں مال کے بدلے جزوی طو ر پر دوسرے مال کی صورت میں ادایگی کی جائے او ر بقیہ رقم نقد ادا کی جائے۔.

پَرْتَو

عکس، پرچھاواں

party

دَعْوات

partially

جانِبدارانَہ

پَرْتَوا

رک پرتو

partway

جانِب دار

پَرْتَلا

(زین سازی) رک : چار جامہ.

party wall

دو کمروں یا عمارتوں کے درمیان مشترک دیوار ۔.

parterre

باغ میں پھولوں کا تختہ۔.

party-poop

عوام: شمالی امریکا (نیز party-pooper) خصوصاً: رنگ میں بھنگ ڈالنے والا، سماجی تفریح میں اداسی کی فضا پیدا کرنے والا۔.

partridge

چِکور

پَرْتیلا

پرت دار، جس میں تہ در تہ ہو

پرتَھما

بڑائی، چوڑائی، وسعت

partake

حِصَّہ

پَرْتَہ

رک : پڑتا.

parted

اَلَگ

partook

کا صیغۂ ماضی۔.

پَرْتَو گِیر

رک : پرتو پذیر.

پَرْتی قَدیم

(کاشتکاری) وہ آراضی جو بہت عرصے سے اکارت ہو اور جس میں اچھی فصل پیدا ہونے کی امید نہ رہے، وہ اراضی جو عرصہ سے غیر مزروعہ پڑی ہو

party popper

ایک مشین جس کے ذریعے تیزی سے کاغذ کی جھنڈیاں اچھالی جاتی ہیں، مقصد پارٹیوں میں تفریح پیدا کرنا ہے۔.

پَرتاج

(چتائی کاری) کھجور چھڑی کی وضع کی نہایت باریک چِتائی جو پرند کے پر کے تُس کی طرح باریک اور ملے ہوئے خطوط مستقیم کی شکل معلوم ہو ؛ پتوں کی رگوں کے نشان ، نیز پرتاج بنانے کی باریک نوک کی آھنی سلائی.

particle

شَمَّہ

پَرتاجْنا

پَرْتال

دوبارہ جان٘ج، جائزہ، نظرثانی، چھان بین

parts

پَرَخْچے

پَرْتْگاہ

ڈھالو زمین ، دریا کا کڑاڑہ ، پھسلنے کی جگہ.

پَرْتَو اَنداز

اسم کیفیت : پرتو اندازی.

پَرْتالْنا

پیمائش کرنا، تشخیص

پَرْتی جَدِید

(کاشتکاری) وہ آراضی جو ایک دو فصل تک اکارت رکھی جائے، وہ اراضی جو حال میں غیر مزروعہ ہوگئی ہو

party-goer

دعوت میں جانے والا یا جانے کا شوقین۔.

پَرْتَچھ

روبرو، ظاہر، علانیہ، صاف صاف

پَڑتی

افتادہ یا غیر مزروعہ زمین، وہ مزروعہ اراضی جو کچھ عرصے کے لیے بے کار چھوڑ دی جائے تاکہ اس میں قوت پیدا ہو

پَڑْتا

پڑھتا

پَرْتَو پَذِیر

چمک یا روشنی کا اثر قبول کرنے والا.

partaker

شریک

partible

جدا ہونے کے قابل

party man

رُکْن

partial differential equation

جز و ی تفرقی مساوات ، ایسی مساوات جس میں جزوی مستخرجہ شامل ہوں۔.

partly

جزو اً ؛ کسی حد تک ۔.

پارْٹی بازی

(اکثر برے مفہوم میں) جتّھا بندی، گروہ بندی.

parthian shot

رخصت کے وقت کی آخری نگاہ یا فقرہ۔.

پارْٹی بَنْدی

رک : پارٹی بازی.

parti pris

(جمع: partis pris تلفظ یہی) پہلے سے سوچا سمجھا خیال ، جھکاؤ ، میلان ۔.

party line

کسی سیاسی جماعت کی اختیار کردہ پالسی۔.

پَرْتَل گھوڑا

رک : پرتل کا ٹٹو.

پرتْیَرْتھی

مخالف، مجادل، مقابل، دشمن، عدو، رقیب

partiality

پرَتارَکَتْوَ

رک : پرتارکتا.

partitive

قواعد: (لفظ یا صیغہ) انقسامی ، انفصالی جو کسی مجموعے کے جزو کو ظاہر کرے۔.

partial

اَدُھورا

part کے لیے اردو الفاظ

part

pɑːt

part کے اردو معانی

  • پُرْزَہ
  • شِقّ
  • ٹُکْڑَہ
  • حِصَّہ
  • جز
  • پارَہ
  • پَرْکالَہ
  • پَٹّی

part के उर्दू अर्थ

  • पुर्ज़ा
  • शिक़्क़
  • टुक्ड़ा
  • हिस्सा
  • जुज़
  • पारा
  • परकाला
  • पट्टी

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (part)

نام

ای-میل

تبصرہ

part

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone