تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"tie" کے متعقلہ نتائج

tie

باندْھْنا

تِئے

تیا (رک) کی حالت مغیرہ، تین گنا.

تِی

سی

طَے

مسافت ختم ہونا، تمام ہونا، راستہ چلنا، گزرنا

تو

اچھا، ہاں کے معنوں میں.

ٹو

جاسوسی، کسی چیز کی جستجو، تلاش

تُو

کلمۂ خطاب جو ادنیٰ یا کم درجے یا کم عمر والے کی نسبت یا غصے کے عالم میں بلا امتیاز حیثیت بولا جاتا ہے

to

بَہ

تائی

تاپ، حرارت، ہلکا بخار.

طائی

قبیلۂ طے سے منسوب یا اُس کا فرد، وہ جو طے کے قبیلے سے ہو، حاتم، جو ایک مشہور سخی تھا، اسی قبیلے سے تھا

طَوع

رغبت، رضا مندی

عَطا

بڑوں کی طرف سے چھوٹوں کو دیا گیا انعام، بخشش، دہش، انعام

tie up

بند کرنا

ٹائی پِریس

ایک قسم کا آلہ جس میں ٹائی کو رکھ کر دباتے ہیں

ٹائی بانْس

کڑی، ڈنڈا وغیرہ جو عمارت یا مشین وغیرہ کے حصوں کو ملائے رکھتا ہے. انگ : Tie-beam

ٹائی پِن

ٹائی میں لگانے کی پن

tied

باندھا

tierce

بیالیس گیلن کا ایک پیپا

tiepin

کانٹے والی آرایشی پن

tee

[صوتی املا].

tier

دَرْجَہ

تِیہ

جنگل، بیابان، وہ بیابان جس میں چلنے والا سر گشتہ وہ پریشان پھرے، بھول بھلیاں

عَطائی

جو اپنی خداداد صلاحیت کی بنا پر بغیر کسی استاد یا ماہر کے کوئی فن سیکھ لے، عطا شدہ، عطا کیا ہوا، بخشا ہوا

تَئی

(نوت) اُن لفظوں میں سے ایک لفظ جو رقاص مشق کرتے وقت منْھ سے نکالتے ہیں.

تو کیا

کچھ فائدہ نہ ہوا، بے سود ہی رہا.

to a tee

پورے طور پر

عُتّی

too

بھی

toe

پاؤں کا پنجہ

tea

چائے

tee shirt

کا متبادل-.

توئی

شادی، بیاہ، طوئی، طوی

طوئی

دعوت، ضیافت

ٹوئی

﴿ہندو﴾ نیزے کی پور، جس کا قلم بنتا ہے، قلم، جوار، باجرے کے بھینڑے کی پور

طوے

رک، ط

تُوئی

(لفظاً) تو ہونا، (مراد) خودی، انانیت

تائے

تہ، کپڑا، کاغذ کا تختہ، طاق (جفت کی ضد)

تاؤ آجانا

۔۱۔لوہے تانبے وغیرہ کا آگ میں سُرخ ہوجانا۔ چرخ کھاجانا۔ ۲۔جوش کھانا۔ جےسی خون میں تاؤ آگیا۔ ۳۔غصہ آجانا۔ ۴۔چانشی کا پکنے پر آجانا۔

te

کیمیا: عنصر ٹیلیوریم tellurium کی علا مت۔.

tai

تھائی

tui

تُوئی

ti

سرگم کے اصول پر تربیت دینے میں آٹھ سُروں میں سے ساتویں یا سب سے آونچے سُر کا رُکن

étui

سوئی دھاگا وغیرہ رکھنے کی چھوٹی تھیلی، تلے دانی۔.

تُو ہی

تِہی گاہ

سرین اور پہلو کی ہڈیوں کے بیچ کا حصہ، کوکھ، کُولا

tee-hee

دبی دبی ہنسی ۔.

old school tie

برط خصوصاً کسی اسکول (خصوصاً پبلک اسکول) کی مخصوص ٹائی جو اس کے طالب علم شناخت کے طور پر پہنتے ہیں۔.

string tie

بہت پتلی گلے میں با ندھنے کی ٹائی ،صلیبی پٹی۔.

white tie

مردانہ سفید بوٹائی جو شام کے لباس کاحصّہ ہوتی ہے ۔.

ٹِیڑی

ٹڈی

تِیلیِاں

تییل کی جمع، تراکیب میں مستعمل

تِیلِْیوں

تِیلی (رک) کی جمع ، تراکیب میں مستعمل.

تیروں

تیرکی جمع، تراکیب میں مستعمل

ٹِیڑھی

رک : ٹڈی.

ٹِیکْڑا

رک : ٹیکر ، ٹیکرا.

تِین پاؤ بھیتر تو دیوتا اور پِیتر

آدمی سیر ہو تو خدا اور بزرگ یاد آتے ہیں

تِین گُناہ تو خُدا بھی بَخْشْتا ہے

جب کسی سے معافی مان٘گنی ہو تو کہتے ہیں

تِیسْوِیں

تیس (رک) سے منسوب ، تیسواں (رک) کی تانیث.

تِیْسْواں

تیس سے نسبت رکھنے والا، ترتیب میں تیسویں مقام پر پڑنے والا

تِینوں دیوْتا

(ہندو) برہماجی ، شوجی اور وشن جی.

tie کے لیے اردو الفاظ

tie

taɪ

tie کے اردو معانی

  • باندْھْنا
  • کَسْنا
  • بندھن
  • بَنْدَھن
  • گانٹھ
  • گِرہ

tie के उर्दू अर्थ

  • बाँधना
  • कसना
  • बंधन
  • बंधन
  • गाँठ
  • गिरह

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (tie)

نام

ای-میل

تبصرہ

tie

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone