تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"up" کے متعقلہ نتائج

up

اُوپَر

اُوْپ

قرضے کی ایک قسم، جس میں کاشت کار فصل پر نقد رقم کی بجائے اناج دینے کا پابند کیا جاتا ہے اور وہ اناج بازار کے بھاؤ سے کچھ زیادہ لیا جاتا ہے

اَپیں

رک : اپی (فت ا)

آپ

خود بخود ، آپ سے آپ ، خود سے ، ازخود ، بغیر کسی وجہ یا محرک ظاہر کے.

op

رومن کیتھلک کلیسا: Ordo Praedicatorum مبلّغوں کی جماعت (ڈومینکی).

up-bow

تاروں والے ساز کو بجاتے وقت اُس کی گز کی ضرب جِس میں گز کی حرکت ہو

up to

برابر

اُپ سان

(نگینہ گری) سچے نگوں کو جلا دینے کے لیے عمدہ اور نرم لکڑی کی بنی ہوئی سان

up-and-down

سِلسِلہ وار

up to snuff

میعار کے مُطابِق تسلی بخش

up-tempo

تیز چال یا روانی سے ۔.

up a tree

زِچ

اُپ ناگَر

اب بھرنش (رک) کی ایک شاخ.

up-and-over

(دروازے کی بابت) ایک پٹ کا کواڑ جسے اوپر اٹھا کر پیچھے دھکیلا جائے تو کھل جائے۔.

up-anchor

جہاز رانی: (رک) weigh anchor۔ .

up and running

فعّال،ٹھیک ٹھاک، چالو حالت میں ۔.

up against

نبردآزما

up-country

ملک یا سرزمین کے اندر یا اندرونی علاقوں میں ۔.

up-and-under

(رگبی میں ) گیند پر زوردار اونچی ٹھوکرتاکہ ساتھیوں کو اس جگہ پہنچنے کا موقع مل جائے جہاں گیند جا کر گرے۔.

up-and-coming

بول چال: ( فرد کی بابت) ہونہار ، جو خاصی ترقی کر رہا ہو اور کامیابی عین ممکن ہو۔.

اُپاے

تدبیر، چارۂ کار، جتن، حکمت منصوبہ

اُپی

سان پر چڑھی ہوئی ، تیز، چمکتی ہوئی (تلوار وغیرہ)

اُپا

سان پر چڑھا ہوا، تیز ، چمکتا ہوا (عموماً امالے کے ساتھ مستعمل).

اُپائی

صفائی اور جلا کے لیے نگوں کی سان پر گھائی .

اُپَڑْنا

ابھرنا ، نشان اٹھنا ، نقش ہونا ، ٹھپا بیٹھنا.

uppity

گُسْتاخ

اُپ جَنْتَر

(جراحی) پرندوں کی چونچ کی شکل کا جراحی آلہ جو تعداد میں چھوٹی بڑی پچیس وضع کی چونچوں کے مشابہ ہوتا ہے

اُپاڑنا

جڑ سے اکھاڑنا ، جڑ سمیت ڈھا دینا ، بیخ کنی کرنا ، نیست و نابود کرنا.

اُپاڑ

دانے یا آبلے جو تیز دوا کی مالش سے جلد پر نمودار ہو جائیں.

اُپّی

(نباتیات)قد آدم یا اس سے بھی اونچا ایک ہندوستانی درخت، کس کی شاخ پو چیل کے ناخنوں کی طرح کانٹے اور موتیا کے پتوں کی طرح پتے ہوتے ہیں ، پھل گول اور سفید موتی کی طرح شار شار دانے پراپر لگے ہوئے ، دواؤں میں مستعمل

اُپْنا

(نیند) اچٹ جانا

اُپْما

تشبیہ ، تمثیل ، استعادہ .

up-to-the-minute

(عموماً وصفی ) جدید ترین ، تازہ ترین ، آخری منٹ تک کا ۔.

اَپ ٹُو ڈیٹ

عہد حاضر کی ضرور یات اور رجعانات کے مطابق.

اُپْلا

(مجازا) سوجا ہوا ، پھولا ہوا.

اُپْلی

اُپْلا (رک) کی تصغیر .

اُپْرا

جس سے جان پہچان نہ ہو ، اجنبی ، غیر .

اُپَھنْنا

جوش کھانا ، کف لانا.

اُپْجاؤُ

کھیتی باڑی کرنے کے لائق، زرخیز، پیداواری صلاحیت رکھنے والا

uppish

بول چال: برط خصوصاً: اکڑ باز ، نک چڑھا ، متکبّر۔.

اُپَڑ

اُپڑنا (رک) کا حاصل مصدر اور ذیل کی ترکیبات میں مستعمل .

upping

بلندی

اُپْچِی

کنسوا، کنٹھ مالا یا گنڈ مالا بیماری

اُپاو

رک : اُپاے.

uphill

مُشْکِل

اُپادھی

ظلم، فساد

اُپانگ

اُپ (تحتی الفاظ)

uphand

ہاتھ سے اٹھایا ہوا

اُپانا

تیار کرنا ، تجویز کرنا، (تجربۃً) اختیار کرنا

اُپاسا

اُپاسی

اَپاسک (۲)

اُپَرلا

بالائی اوپری، بیرونی، ظاہری، سطحی، اوپری

اُپَٹْنا

(مجازاً) (غصے میں) آپے سے باہر ہونا، پرس پڑنا.

اُپَرْنا

دوپٹا، اوڑھنی

اُپَجْنا

اگنا ، پھوٹ نکلنا ، نشو و نما پانا.

اُپَسْنا

رک : اُپسنا.

اُپَدِیشنا

نصیحت کرنا، وعظ کرنا

اُپْجایِک

اُگاۓ والا ، پیدا کرنے والا .

اُپْکیٹا

کڑھی ہوٹی بوٹی ، ابھرواں بیل ، جامدانی ، پھلکار .

اُپار

رک : اوپر.

up کے لیے اردو الفاظ

up

ʌp

up کے اردو معانی

  • اُوپَر

up के उर्दू अर्थ

  • ऊपर

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (up)

نام

ای-میل

تبصرہ

up

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone