تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"آڑا" کے متعقلہ نتائج

مُحَرَّف

قواعد: شکل بدلا ہوا، بدلا ہوا، خراب کیا گیا (حرف زبان وغیرہ)

مُحَرَّف نَوِیس

(محرری) ترچھے قط کی قلم سے محرف لکھنے والا ، لکھیا

مُحَرَّف تَحرِیر

(محرری) عام اور مروجہ سیدھی طرز تحریر کے خلاف ، ترچھی لکھت

مُحَرِّف

بدلنے والا، تحریف کرنے والا، (مجازاً) جو مذہب کو اپنے مفاد کا ذریعہ بنائے

مُحَرَّفَہ

تحریف کیا گیا، جس میں تحریف کی گئی ہو

تیغِ مُحَرَّف

تیغ خم دار جس کا زخم کاری ہوتا ہے یا وہ تیغ جس کے چلانے میں ہاتھ کو تھوڑا سا خم دینا پڑتا ہے تاکہ زخم گہرا لگے

حَرْفِ مُحَرَّف

ترچھا لکھا ہوا حرف

تَجْنِیسِ مُحَرَّف

متجانس الفاظ کا بلحاظ حروف بہر نوع یکساں ہونا مگر حرکات و سکنات میں مختلف ، جیسے : بیر ، بِیر ، شیر ، شِیر ؛ بَندہ ، بُندہ وغیرہ .

مُحَرّفِین

تحریف کرنے والے ، تحریف کے مرتکب ۔

اردو، انگلش اور ہندی میں آڑا کے معانیدیکھیے

آڑا

aa.Daaआड़ा

اصل: سنسکرت

وزن : 22

آڑا کے اردو معانی

صفت

  • ٹیڑھا، ترچھا، ادیب، سیدھے رخ كے خلاف
  • (مجازاً) جواصول یا معمول كے خلاف ہو (كام یا بات) بے تكا، الٹا سیدھا
  • مقیشی تار كا ڈوریا جس كے جامے شادی بیاہ میں بنتے ہیں
  • عرضاً، پٹ، لیٹوان، پٹوا، دائیں سے بائیں كو طولاً اور كھڑا كے خلاف

شعر

English meaning of aa.Daa

Adjective

  • inclined, bent, slanting, sloping diagonal, transverse, cross oblique, crooked
  • slanted

आड़ा के हिंदी अर्थ

विशेषण

  • 'खड़ा' या 'सीधे' का उलटा, क्षैतिज तल के समांतर, बेतुका, उल्टा सीधा, आँखों के समानांतर दाहिनी ओर से बाईं ओर को बाईं ओर से दाहिनी ओर को गया हुआ, टेढ़ा, तिर्यक, तिरछा, पड़ा
  • विकट, कठोर, कठिन समय में काम आना, संकट में खड़ा होना

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (آڑا)

نام

ای-میل

تبصرہ

آڑا

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone