تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"عام" کے متعقلہ نتائج

تازَہ

سر سبز، ہرا بھرا

تازے

تازہ کی جمع یا مغیرہ حالت

تازا

رک: تازہ

تازَہ ہونا

۔۱۔ہرا ہونا۔ سرسبز ہونا۔ ۲۔جان آنا۔ دَم آنا۔ ۳۔سُستانا۔ آرام لینا۔ ۴۔موٹا ہونا۔ پھولنا۔ فربہ ہونا۔ ۵۔گرما گرم ہونا۔ نیا ہونا۔ حال کا ہونا۔

تازَہ دَم ہے

کسی کام کے کرنے پر آمادہ ہے

تازَہ کَرْنا

اُبھارنا، اجالنا، ازسر نو نمایاں کرنا یا ظاہر کرنا

تازَہ دِل

خوش دل، شادماں

تازَہ شَگُوفَہ چھوڑْنا

انوکھی بات کہنا.

تازَہ دَم

جو تھکا ہوا نہ ہو، چست، چاق و چوبند، شگفتہ، مُستَعِد، تکان اُترا ہوا، توانا، دُنیا کے کام دھندے میں توٗ دن بھر بے آب ودانہ مصروف رہا، نہ شکوہ نہ گلہ تازہ دَم، ہَشّاش بَشّاش

تازَہ تازَہ

بالکل نیا، حال کا، جدید

تازَہ رَکْھنا

بوسیدگی سے بچانا ، شگفتہ رکھنا ۔

تازَہ دَم ہونا

تکان اتر جانا، جان آجانا، ہوشیار ہو جانا

تَازہ رُو

شگفتہ رو، خوش

تازَہ تَر

بالکل تازہ، پہلے سے زیادہ سرسبز

تازَہ بَنانا

رک : تازہ کرنا ۔

تازہ بدن

موٹا بدن، فربہ جسم

تازَہ مَشْق

نو مشق ، نو سیکھیا ، نو آموز ۔

تازَہ شَگُوفَہ کِھلْنا

رک : تازہ شگوفہ پھولنا .

تازَہ بات

۔مونث۔ نئی بات۔ عجیب بات۔ ؎

تازَہ کار

نیا نیا کام کرنے والا، انوکھی بات کرنے والا، وہ جو نت نئے مشاغل کرتا رہتا ہے

تازَہ شَگُوفَہ کِھلانا

شرارت ایجاد کرنا ، پھلجھڑی چھوڑنا ، نئی شرارت کرنا ۔

تازَہ شَگُوفَہ پُھولْنا

نئی بات ہونا ، انوکھی بات ہونا ۔

تازَہ وارِد

نو وارد، حال کا آیا ہوا، اجنبی، پردیسی

تازَہ رُوئی

بشاشت ، خندہ پیشانی ۔

تازہ و تر

تازہ، نیا، ترو تازہ، ہرا بھرا، شاداب و شگفتہ

تازَہ دِماغ

وہ طالب علم جس نے حال ہی میں تعلیم مکمل کی ہو

تازَہ بَتازَہ

۱۔ نیا ، جدید ، بلکل نیا جو پہلے سے موجود نہ ہو ۔

تازَہ فِقَرہ

نئی چال ، دھوکا ، فریب ۔

تازَہ پانی

رک : تازہ معنی نمبر۰۹

تازَہ کاری

تازہ کارکا کام، جّدت، نیا پن

تازَہ بَہار

تازگی، شگفتگی، جوبن

تازَہ خَبَر

نئی خبر ، ایسی خبر جو سنی ہوئی نہ ہو ۔

تازَہ بَہ تازَہ

نو بہ نو، نیا، جدید، گرما گرم، ڈال کا ٹوٹا ہوا (پھول یا پھل وغیرہ)، نیا سوجھا ہوا (خیال، فکر وغیرہ)

تازَہ گُل کِھلْنا

رک : تازہ شگوفہ پھولنا ۔

تازَہ رَیحان

(لفظاََ) نئی اُگی ہوئی گھاس ، (مجازاََ) آغاز جوانی میں چہرہ پر بالوں کی نمود ، آغاز سبزہ۔

تازَہ گُل پُھولْنا

۔نیا حادثہ واقع ہونا۔ نیا معاملہ پیش آنا۔انوکھی بات ہونا۔ ؎ ؎

تازَہ دِماغی

دانائی، خوشحالی

تازَہ کھانا

۔گرم گرم پکا ہوا کھانا۔ ؎

تازَہ شَگُوفَہ

نئی کلی، سبز کلی، نئے پتے

تازَہ تَوانا

موٹا تازہ، نوجوان اور مضبوط

تازَہ خَیال

وہ جسے نئی سوجھے ؛ نیا خیال ، جدت ؛ موجد.

تازَہ خِیساندے

تازہ خیسان٘دے (Fresh Infutions) یہ نباتاتی جوہروں کے آبی محلولات ہیں .

تازَہ خَیالی

نیا خیال پیدا ہونے کی حالت و کیفیت، نئی سوچ یا اپج

تازَہ بَتازَہ نَو بَنَو

بالکل نیا ، تازہ بتازہ (رک) ۔

تَازِی

(عرب کا) گھوڑا، شکاری کتا

تازَہ وِلایَت

(ف) صفت۔ نووارد، حال کا آیا ہوا، وہ شخص جو کسی دوسرے کی زبان نہ سمجھے، وحشی، نوگرفتار۔ (فقرہ) تازہ ولایت آدھی فارسی آدھی ہندی ملا کر ٹوٹی پھوٹی بولتے ہوں گے

تیزی

(کسی دھار والے آلے کی) کاٹ والا ہونے کی حالت ، برّش ، کاٹ.

تیزائی

رک : تیزی.

تُوزی

ایک قسم کا چادروں کا کپڑا جو مقام توز علاقہ ایران میں بنتا ہے.

تَاَذّی

آزردگی، رنجش، رنجیدگی، دکھ

tazza

ایک اتھلا پیالہ جو عموماً ایک پائے ، ڈنڈی، ساقے پر جڑا ہوتا ہے [ ع : طاس سے ماخوذ].

تازے رَہْنا

خوش رہنا ۔

تَضْیِیع

ضائع کرنا، کھونا، برباد کرنا

تَوضِیع

تَوزِیع

ہڑتال کرنا، (قانون) زر لگان کے ادا کرنے والے پر حساب ظاہر کرنا، ایک کاغذ جس میں تمام رقومات جو کسی زمیندار کی ہوں درج کی جاتی ہیں

تَضْئِیع

ضائع کرنا، کھونا، برباد کرنا، گن٘وانا

تَعْزِیَہ

امام حسن اور امام حسین کی تربتوں کی نقل جو کاغذ اور بانس کے قُبّہ میں محرَّم کے دنوں میں دس روز تک ان کا ماتم یا فاتحہ دلانے کے لیے بطور یادگار بناتے ہیں، امیر تیمور لنگ کو کچھ تبرُّکات شہدائے کربلا کے مل گئے تھے، وہ ان کو کجاووں میں لشکر کے آگے رکھتا تھا، جب کبھی مصائب اور واقعات کربلا سنتا کجاووں کو تختوں پر آگے رکھوالیتا، اسی وجہ سے تعزیے عموماً کجاووں کی صورت کے بنتے ہیں

تَعْضِیَہ

(طب) تحلیل و تجزیہ ، چیر پھاڑ ؛ تشریح ، انگ : Dissection کا ترجمہ .

تاجِ شَمَع

شمع کا شعلہ

تاجِ مُلُوک

اردو، انگلش اور ہندی میں عام کے معانیدیکھیے

عام

'aam'आम

اصل: عربی

وزن : 21

جمع: اَعْوام

اشتقاق: عَمَّ

عام کے اردو معانی

صفت، واحد

  • سب میں پایا جانے والا، سب کو پہنچنے والا، جو کسی جگہ یا حلقے کے لیے مخصوص نہ ہو، سب میں جانا پہچانا
  • رائج، مروج
  • عامۃ الناس کا، تمام لوگوں کا، جو کسی کے لیے مخصوص نہ ہو
  • بازاری یا نچلے طبقے کے لوگ
  • رواجی، روایتی، رسمی

اسم، مذکر

  • عامۃ الناس، عوام

    مثال - کہیں خاص سب غوث اعظم تجےکہیں عام سب قطب عالم تجے (۱۵۶۴ ، حسن شوقی ، د ، ۹۳). الٰہی توں حِس دے ہر یک کام میںمیرا نانوں کر خاص ہور عام میں

  • (منطق) نسبت جو دو کلّیوں کے درمیان ہو ان میں ایک کلّی عام ہو اور دوسری خاص یہ دو طرح پر ہے ایک مطلق اور دوسری من وجہ، مثلاً: جاندار اور آدمی دو کلّیاں ہیں جاندار عام کلّی ہے اور آدمی خاص، من وجہ میں ایک کلّی دوسری کلّی کی نسبت ایک حیثیت سے خاص اور دوسری حیثیت سے عام ہوتی ہے، مثلاً: جاندار اور سفید رنگ

    مثال - اوس مرتبہ میں وہ نہ کلّی ہے نہ جزئی ہے نہ عام ہے نہ خاص ہے. (۱۸۸۷ ، فصوص الحکم (ترجمہ) ، ۳). جُزئی : یہ ایک منطقی اصطلاح ہے ... اس کے مقابلے میں کُلّی ہے ، جس کا ترجمہ اُردو میں عام کے لفظ سے کیا جاتا ہے. (۱۹۱۶ ، افادۂ کبیر (مجمل) ، ۱۱۵).

قریب ترین ہم صوتی الفاظ

آم

برِ صغیر پاک و ہند کا ایک بیضاوی شکل کا یا گول (بیشتر شیریں) پھل (ایک طرف سے کسی قدر موٹا دل جس کے بیچ میں ایک مہر نما چینپی، چھلکا سخت، کچے کا گودا اندر سے سفید اور سخت، پکے کا زرد یا سرخی مائل اور نرم، گودے کے اندر بیضاوی گھٹلی، چینپی کو توڑ کرچوستے یا تراش کر کھاتے ہیں) منطقہ حارہ کا ایک مشہور اور لذیذ پھل انبہ، کیری، جس کی بہت ساری اقسام موجود ہیں

شعر

English meaning of 'aam

Adjective, Singular

Noun, Masculine

  • the common people, the mass
  • year

'आम के हिंदी अर्थ

विशेषण, एकवचन

  • सब में पाया जाने वाला, सबको पहुँचने वाला, जो किसी जगह या घेरे के लिए विशिष्ट न हो, सब में जाना-पहचाना
  • प्रचलित, जो चलन में हो
  • सारे लोगों का, समस्त इंसानों का, जो किसी के लिए आरक्षित अथवा विशिष्ट न हो
  • बाज़ारी या निचले वर्ग के लोग
  • चलन में, रस्म संबंधी, पारंपरिक

संज्ञा, पुल्लिंग

  • साधारण लोग, अवाम
  • (तर्कशास्त्र) निस्बत जो दो कुल्लियों के बीच हो उनमें एक कुल्ली साधारण हो और दूसरी विशेष ये दो तरह पर है एक मुतलक़ और दूसरी मिन-वज्ह अर्थात एक कारण से, उदाहरणत: जानदार और आदमी दो कुल्लिया हैं जानदार साधारण कुल्ली है और आदमी विशेष, मिन-वज्ह में एक कुल्ली दूसरी कुल्ली की निस्बत एक हैसियत से विशिष्ट और दूसरी हैसियत से साधारण होती है, उदाहरणत: जानदार और सफ़ेद रंग

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (عام)

نام

ای-میل

تبصرہ

عام

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone