تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"بَزِیر" کے متعقلہ نتائج

زیر

کسی کے عمل یا اثر کے تحت رہنے والا، تابع، مغلوب، کمزور، کم طاقت

ضَرِیع

ایک کان٘ٹے دار گھاس، جو بہت تلخ ہوتی ہے اور جس کے زہر کے سبب کوئی چوپایہ اس کے نزدیک نہیں جاتا، اسے اونٹ شوق سے کھاتا ہے

ضِد

وہ شے جو مدِ مقابل شے کے ساتھ جمع نہ ہو سکے، متضاد، برعکس

زَرُوع

زرع (رک) کی جمع .

زِیْرِیْں

نیچے کا، تحتانی، نچلی سطع یا نچلے درجے سے تعلق رکھنے والا

زَد

ضرر، خسارہ، وار

زیر رُو

(نباتیات) جس کے تنے نِیچے کی طرف جھکے ہوئے ہوں

زیر چاق

کمزورکمان

زَر

کندن، سونا، طلا، قیمتی دھات

زیر باری

بوجھ کے نِیچے دبنا، مصیبت کے دباؤ میں ہونا

زیر تَلَہ

پٹری کی نیچے والی تہ .

زیر ہونا

مغلوب ہونا، شکست کھانا

زیر رَواں

(کِیمیا) تعامل کے زیرِ اثر ، مادّہ جس پر دوسرا مادّہ اثر انداز ہو .

زیر جِلْدی

جلد کے نیچے کا ، اندرونِ جلد کا .

زیر دَسْتی

ماتحتی، محکومی، فرمانبرداری

زیر دَنتا

نیچے کے دانت والا جانور مثلاً ہاتھی (یہ اس کی خُوبی خیال کی جاتی ہے)

ذَرْع

ہاتھ کا پھیلاؤ، ایک ہاتھ کی لمبائی.

ضَرْع

گائے بکری وغیرہ کے تھن

زَرْع

کھیت، کھیتی، کاشت کاری، کاشت کاری کرنا

زیر اَنْداز

وہ کپڑا یا چمڑا جو سیلابچی، طشت، آفتابے یا حُقّے کے نیچے بچھایا جائے تا کہ فرش خراب نہ ہو، قالین، فرش، بستر

زیر نَفْسی

تحت الشعوری، باطنی

زیر نامِی

(حیوانیات) نِیچے کی طرف بڑھا ہوا فِقرہ.

زیر اُنُوث

(نباتیات) ایسا پُھول جس میں بیض خانہ عرشہ کے بالائی حِصّے پر اور دُوسرے زہراوی پتّے بیض خانہ کے نِیچے واقع ہوتے ہیں

زیر کَرْنا

مغلوب کرنا، فتح کرنا، پچھاڑنا، ہرانا

زیر ریشَہ

(نباتیات) کسی مکمل پُھول کے چار حصّوں میں سے ایک حصہ کا نام

زیر بُلْعُوم

حشرات کے حلق کے نیچے کا لوتھڑا

زیر پا

پانو کے نیچے، قدموں کے نِیچے

زیر اَساسی

(نباتیات) مُنقسم ہونے والی بیض بذرہ کا پچھلا نصف.

زیر نُہُوض

(حیاتیات) پردۂ جنین کے اندرونی خلیوں کی تہ.

زیر بِرْیاں

ایک کھانا جو مُختلف اجزا مثلاً پنیر ، مچھلی یا گوشت سے تیَار کِیا جاتا ہے .

زیر بَر

پہنا ہوا ، جسم پر سجا ہوا .

زیر اُنُوثی

(نباتات) پُھول کے زیرِ اُنُوث ہونے کی حالت .

زیر مِیانَہ

درمیانی درجے کا ، متوسط.

زیر بَرْقِیرَہ

(برقیات) منفی الیکٹروڈ، برق پاشیدگی میں منفی باردار موصل

زیر دَرَقِیَّہ

(علمِ تشریح) ایک غدود جس سے نِکلنے والی درون افرازی رطوبت جسم میں کیلشیم کی سطحوں کو دُرست کرتی ہے (انگ : Parathyriod).

زیر پیچ

چھوٹی پگڑی جو پگڑی کے نیچے باندھتے ہیں

زیرِ آب

پانی کے نِیچے، پانی کی تہہ میں، پانی میں، وہ قطعۂ اراضی جو پانی میں ڈوب گیا ہو

زیر دُمَہ

وہ مُرغ جس کی دُم کے پر معمول سے زیادہ نیچے لٹکے رہیں.

زِیر دَسْت

ماتحت

زیر زَمِینی

وہ اشیاء جو زمین کے اندر ہوں، مدفون

زِیر بَنْد

وہ تسمہ جو زین سے گزار کر گھوڑے کے پیٹ کے نیچے باندھا جاتا ہے، گھوڑے کا تنگ

زیر و بالا

زیرِ دام

جال میں پھنسا ہوا، گرفتار

زیر بار

بوجھ سے دبا ہوا، مغلوب، مقروض، احسان مند

زیر خامِرَہ

وہ مرکب جس پر خامرہ عمل پذیر ہوتا ہے، زیر خامرہ یا فرشہ کہلاتا ہے

زیرِ نَاف

ناف سے نیچے کا حِصّہ

زیر مُخاطی

کسی قدر لُعاب دار یا لیس دار

زیر اَدَمَہ

(حیاتیات) برادمہ کے نِیچے کی خلئی بافت.

زیرِ ران

قابُو میں (سواری کے جانور یا عورت) ، تصرُّف میں.

زیر طَبْقہ

نِچلی تہ، نیچے کا پرت

زیرا

زِیرَہ

زیری

رک : زیریں.

زیر بِرْیانی

ایک سالن جو بیگن کے قتلوں کو گھی میں تل کر اور دہی میں مِلا کر تیّار کِیا جاتا ہے .

زیر بَنْدا

(مُرغ بازی) وہ مُرغ جو لڑنے میں سر کی چوٹ بچانے کو حریف کے پوٹے کے نیچے سر چھپانے کی کوشش کرے یا اسکے پوٹے کے نِیچے گُھسے .

زِیرِ رَاں

ران کے نیچے، قابو میں، سواری میں

زیر کَرْدَہ

ہرایا ہوا ، زیر کیا ہوا ، مفتوح.

زیر تَن٘گ

وہ تسمہ جو زین سے گزار کر گھوڑے کے پیٹ کے نیچے باندھا جاتا ہے، گھوڑے کا تنگ

زیر مَدارِینی

منطقۂ حارّہ کے اِردگِرد کا خِطّہ.

زیر بار ہونا

مقروض ہونا، زیادہ اخراجات برداشت کرنا

زیر اُنُوثِیَّت

(نباتات) پھول کے زیرِانُوث ہونے کی حالت

اردو، انگلش اور ہندی میں بَزِیر کے معانیدیکھیے

بَزِیر

ba-zerब-ज़ेर

اصل: فارسی

وزن : 21

بَزِیر کے اردو معانی

فعل متعلق

  • نیچے، تحت

English meaning of ba-zer

Adverb

  • under, below, beneath

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (بَزِیر)

نام

ای-میل

تبصرہ

بَزِیر

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone