تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"بانا" کے متعقلہ نتائج

تانا

سوت کے وہ تاگے جو کپڑا بُنّنے میں طولاً ترتیب دیئے جاتے ہیں (تننا کے ساتھ)

تاناں

رک : تانا ، تار ؛ تال ، تان.

tune

دُھن

تانا تاننا

سوت کو بننے کے لئے لمبائی کے رخ خاص طریقے پر پھیلانا

تانا تَنْنا

ایک ایک تار بکھر کر پھیل جانا.

ٹانْنا

تاننا

تاننا

(پارچہ بافی) سوت کو بننے کے لیے لمبائی کے رخ خاص طریقے پر پھیلانا

تانا شاہ دِیوانَہ جِس کی چِٹّھی نَہ پَروانَہ

اس کی نسبت کہتے ہیں جو فضول جھگڑوں میں پڑا رہے.

تانا بانا بُننْا

کوئی چیز ترتیب دینا ، بنیاد ڈالنا.

تانا تُوم

تانا شاہی

آمریت، نازک دماغی، تانا شاہ سے منسوب، جبرا اور زبردستی بات منوانے کی عادت

تانا بانا

تارو پود، وہ دھاگے جنھیں بنائی کے وقت طول و عرض میں ڈالتے ہیں، کپڑے وغیرہ کی بنائی میں لمبائی اور چوڑائی میں ڈالے جانے والے دھاگے، تانا پیٹا

تانا بَتھاری کرنا

تانا پَنواڑا

۔مذکر۔ (عو) طول طویل داستان۔ شیطان کی آنت (اودھ پنچ) یہ تانتا پنواڑا ہوتا رہے گا۔ موئی بات نہ ہوئی شیطان کی آنت ہوئی۔

تانا بَچّی

شیر خوار بچی.

تانا بَتھاری

۔مونث۔ پریشانی۔ ابتری۔ (فقرہ) مہر کے دعوے میں تانا بھتاری وکیلوں کی ہانڈی گرم۔

تانا بانا اُدھیْڑنا

پرانی باتیں دہرانا ، اصل کے پیچھے پڑنا ، کسی چیز کی ابتدا معلوم کرنا ، پہلے کے واقعات لے کر بیٹھنا ، سب حال کہہ دینا ، سارا بھید ظاہر کر دینا.

تانا بانا اُدھیْڑ دینا

کام خراب کردینا

تانا بانا ٹُوٹْنا

نظم ونسق بگڑنا ، انتظام میں خلل آنا ، شیرازہ بکھر جانا.

تانا بانا کَرْنا

رک : تانا بانا کرتے پھرنا.

تانا بانا کَرتے پِھرنا

بار بار آنا جانا ، خواہ مخواہ چکرلگانا ، آوارہ پھرنا ، کسی کی تلاش میں سرگرداں ہونا.

تانا بانا سُوت پُرانا

بے فائدہ محنت کرنا

تانا شاہ

۔(تانا شاہ بہت نازک مزاج تھا۔) بہت نازک مزاج کو کہتے ہیں۔ ؎ ؎

تانان باناں

رک : تانا بانا.

تانانا دِھیم

تُونا

(حیوانات کا) حمل گرنا، اسقاط ہونا

ٹَنی

تَنا

درخت کا سطح ِ زمین سے لیکر وہاں تک کا حصہ جہاں سے شاخیں نکلتی ہیں

ٹَنا

گوشت کا بڑھا ہوا وہ ٹکڑا جو عورت کی اندام نہانی کے دونوں لبوں کے درمیان ہوتا ہے

تنے

اولاد نرینہ

تَنِی

کسی چیز کے بان٘دھنے یا کسنے کی ڈور، بند

تانُو

مکّار ؛ وار کرنے والا ، مارنے والا .

تَنائی

تناؤ کا اسم کیفیت

تَنْنا

پورنا ، تاننا ، پھیلانا

ٹونا

جادو، منتر‏، ٹوٹکا‏، جنتر‏، سحر

ٹونے

ایک قسم کا گیت جو شادی میں ڈومنیاں آرسی مصحف کے وقت گاتی اور دولھا سے ٹونا لگنے کا اقرار کراتی ہیں

ٹونی

بڑے درختوں کے تنوں کو کھو کھلا کرکے بنائی ہوئی کشتی جو ٹھہرے ہوئے پانی اور کھاڑیوں میں استعمال ہوتی ہے اب یہ تختوں کو ملا کر بھی بنائی جاتی ہے اس پر عموماً ایک بادبان ہوتا ہے

tone

تانی

تانا تننے کا اڈا، جو بنگال میں پٹی اور کوٹا کہلاتا ہے

ٹائِن

نوک، شاخ .

طِینی

طین (رک) سے منسوب ، مٹّی کا ، مٹّی کی چیز ، کمہاری مٹّی

تِینا

تِینی

دھان کی ایک قسم، چابی

تِینو

رک : تینوں.

تَنَہ

رک : تنا معنی نمبر ۱

ٹَینی

تاؤنی

(کندلاکشی) جنتر میں کھین٘چنے کے قابل ایک خاص موٹان (موٹائی) کا کندلے کا تار.

ٹینا

چھوٹی قسم کا مرغا، دوغلا مرغا

تانَہ

رک : تانا .

طَعْنَہ

نیزہ مارنا

ٹِنّا

پانْچ سال کی عمر سے کم کا بچہ ، کم سن بچہ تلوا

ٹُنّا

وہ لکڑی، جس میں پھل لگا ہوتا ہے، ڈالی، شاخ پھل کی، بٹن، مروڑی، بھٹنی، سرپستان، ٹنا

ٹُنّی

چھوٹے لڑکے کے پیشاب کا مقام ۔

تُونَہ

رک: تُن.

taenia

تعمیرات: ڈوری( قدیم یو نانی) تعمیرات میں سرستون( برگا) اور حاشیے کے بیچ کی آرائشی پٹّی۔.

taino

کر یبی جزائر کی ایک نا پید زبان جو اراوک Arawak حلقے سے تعلق رکھتی تھی۔.

tenia

امریکا کا متبادل-.

تِینِئُو

رک : تینوں.

tine

شاخ

tinea

داد یا اس قسم کی

اردو، انگلش اور ہندی میں بانا کے معانیدیکھیے

بانا

baanaaबाना

نیز - بانَہ

اصل: سنسکرت

وزن : 22

موضوعات: اخبار نباتیات

بانا کے اردو معانی

اسم، مذکر

  • بُناوٹ ، بُنائی
  • رک : بانا.
  • سیدھا اور دو دھاری تلوار کی شکل کا تین ساڑھے تین ہاتھ لمبا ایک ہتیار جس کی موٹھ میں دونوں طرف آگے پیچھے دو لٹو ہوتے ہیں جن میں سے قدر انداز آگے والے لٹو کو پکڑ کر تیزی سے کھماتا ہے ، ایک طرح کا راکٹ.
  • ایک گول گرہ جو آم کی بعض شاخوں میں پڑ جاتی ہے اور اس کے بعد جو پتے نکلتے ہیں وہ آم کے پتوں سے مختلف ہوتے ہیں ، سپر بنڈا.
  • بھالے کی شکل کا ایک ہتھیار جس کے سرے پر کبھی کبھی پرچم نصب کرتے ہیں اور جسے نوک کے بل زمین میں بھی گاڑ دیتے ہیں .
  • کپڑے کی بناوٹ جو چوڑائی یا تانے میں کی جاتی ہے ؛ کپڑے کی بناوٹ میں وہ تاگا جو اَڑے بل تانے میں بھرا جاتا ہے .
  • تاگا ، ریشمی تاگا جو سینے اور بننے میں کام آتا ہے .
  • کرتب دکھانے والوں کی لاٹھی جس میں وہ بان٘دھ کر کھیل تماشے دکھاتے ہیں.
  • ایک قسم کا پٹا جس کی دھار موٹی اور قبضہ لکڑی کا ہوتا ہے
  • ایک قسم کا مہین تاگا جس سے پتنگ اڑاتے ہیں
  • شرط ، بازی ، دان٘و
  • وہ جتائی کو کھیت میں ایک بار یا پہلی بار کی جائے
  • ایک قسم کا آہنی ڈول جس سے آبپاشی کے لیے پانی نکالتے ہیں
  • نقرئی یا طلائی زنجیر یا ریشمی ڈوری جو ہان٘کے اور سپاہی پانو میں بان٘دھتے ہیں ؛ استعادۃً.
  • ریشم کی چار قسموں میں سب سے اعلیٰ قسم کا ریشم .
  • دھات کا چھلا جو کبوتر کے پان٘و میں ڈالتے ہیں
  • . (نباتیات) گنھواں نسیجوں کا ایک مرکزی جگرہ (CORE)

فعل متعدی

  • لکھولنا ، پھیلانا.
  • ڈالنا ، پھہینک دینا ، بھانا (رک) .

شعر

English meaning of baanaa

Noun, Masculine

  • dress
  • a kind of hemispherical bucket used in raising water for irrigation
  • a kind of sword
  • a superior kind of silk
  • dress, garment, costume, uniform
  • fashion or style of dress, guise
  • habit, custom, manner
  • name of a tree, myrobalan , affixed to a noun it signifies a keeper
  • profession, occupation
  • stake, bet, wager
  • weft, woof, silken thread

Verb

  • spread, unfold

बाना के हिंदी अर्थ

संज्ञा, पुल्लिंग

  • कपड़े की बुनावट में ताना में भरा जाने वाला आड़ा सूत
  • भाले के आकार का एक हथियार जिसका ऊपरी हिस्सा दुधारी तलवार की तरह होता है
  • किसी रचना की मूल बनावट, तार या तत्त्व
  • प्रसारित करना, फैलाना, जैसे- मुँह बाना
  • बुनना, बुनाई, भरनी
  • वेश, पहनावा, पोशाक, वस्त्र, वेश-विन्यास
  • एक प्रकार का लोहे का बर्तन जिस से सिंचाई के लिए पानी निकालते हैं.
  • एक प्रकार का पट्टा जिसकी धार मोटी और क़बज़ा लकड़ी का होता है.
  • एक प्रकार का महीन धागा जिससे पतंग उड़ाते हैं.
  • करतब दिखाने वालों की लाठी जिसमें वो बांध कर खेल तमाशे दिखाते हैं.
  • धात का छल्ला जो कबूतर के पांव में डालते हैं.
  • पहनावा, पोशाक,वेश; विशेषतः वह पहनावा जो वीर लोग पहनकर रणक्षेत्र में जाते हैं.
  • भाले की तरह का एक हथियार जिसके सिरे पर कभी कभी झंडा लगाते हैं और जिसे नोक के बल ज़मीन में भी गाड़ देते हैं.
  • रेशम का उत्कृष्ट गुण
  • धागा , रेशमी धागा जो सीने और बुनने में काम आता है.
  • .

सकर्मक क्रिया

  • डालना, फेंक देना, बहाना.
  • खोलना, फैलाना.

بانا کے مرکب الفاظ

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (بانا)

نام

ای-میل

تبصرہ

بانا

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone