تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"بندھی مٹھی لاکھ برابر" کے متعقلہ نتائج
اردو، انگلش اور ہندی میں بندھی مٹھی لاکھ برابر کے معانیدیکھیے
بندھی مٹھی لاکھ برابر
ba.ndhii muTThii laakh baraabar•बँधी मुट्ठी लाख बराबर
نیز - باندھی مٹھی لاکھ برابر
ضرب المثل
مادہ: بَن٘دھی
بندھی مٹھی لاکھ برابر کے اردو معانی
- تحفہ کسی کو چھپا کر دینا چاہیے، چھپا کر دیا جائے تو کم قیمت تحفہ بھی بیش قیمت معلوم ہوتا ہے
- راز مخفی رکھا جائے تو اعتبار باقی رہتا ہے، اگر بھید نہ کھلے تو عزت بنی رہتی ہے
- اتفاق کی بڑی قوت ہے
English meaning of ba.ndhii muTThii laakh baraabar
- undisclosed situation keeps the credence
- unity is big strength
बँधी मुट्ठी लाख बराबर के हिंदी अर्थ
- उपहार किसी को छुपा कर देना चाहिए, छुपा कर दिया जाए तो सस्ता उपहार भी बहुत महंगा प्रतीत होता है
- कुछ बातों को गुप्त रखा जाए तो विश्वास बना रहता है, यदि भेद न खुले तो इज़्ज़त बनी रहती है
- एकता में ही शक्ति है
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (بندھی مٹھی لاکھ برابر)
بندھی مٹھی لاکھ برابر
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔