تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"بھک" کے متعقلہ نتائج
اردو، انگلش اور ہندی میں بھک کے معانیدیکھیے
بھک کے اردو معانی
اسم، مؤنث
- غذا، کھاجا، طعام، سیری
- (سفید کا تابع) بہت سفید
- بارود کے اُڑنے یا بھاپ نکلنے کی آواز، رہ رہ کر آگ کے جل اٹھنے یا دھن٘واں نکلنے کے ساتھ ہونے والی آواز
- خشک تمباکو کا چورا
- دراز جیسے لکڑی کی بھک
- دل دھڑکنے کی آواز
English meaning of bhak
Noun, Feminine
- puff, blast, flash (in the pan), explosion
- begging
- puffing (of steam-engines)
भक के हिंदी अर्थ
संज्ञा, स्त्रीलिंग
- आग के एकाएक भभकने से होनेवाला शब्द
- आग के एकाएक तेज़ जलने या भभकने से होने वाला शब्द
- सहसा भस्म होना।
بھک سے متعلق محاورے
بھک کے قافیہ الفاظ
بھک کے مرکب الفاظ
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (بھک)
بھک
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔