تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"جَک" کے متعقلہ نتائج

جَک

سکھ، اطمینان، چین، خوشی

جَک جَک

رک :جگ جگ .

جَک کا گُماشْتَہ

جَکی

جَھکی، جَھکّی

جَکْش

جَکْش

کھانا ، طعام.

جَکْری

(موسیقی) وہ دھر پد راگ جو گجرات میں گایا جاتا ہے ، (ہندی صنف سخن میں برج کا لوک گیت یا قصہ کہانی جس کو اکثر موسیقی کی دھر پد تال میں ہی گایا جاتا ہے دو لوگ یا گروہ سوال و جواب کے طور پر گھومتے اور گاتے ہیں).

جَکَھن

کب، کس وقت

جَکَڑ

پکڑ، گرفت

جَکْشی

کھانا ، طعام.

جَکانا

رک : چھکانا ۔

جَکار

(مجازاََ) خدا ؟ ۔

جَکِھرا

کوڑے کا ڈھیر (خصوصاََ وہ جو جلائے جانے کے لیے ہو).

جَکْڑَن

کھن٘چاوٹ، این٘ٹھن، اکڑن، تناؤ، زیادہ تھکاوٹ کی وجہ سے بدن کے حصے یا جوڑ میں درد ہونا

جَکَھلْتا

رک : جھلکتا.

جَکجَھکْنا

جھک جھک کرنا ، بکواس کرنا ، بے تُکی بات کرنا ، جھک مارنا.

جَکَتَّر

دنیا ، عالم .

جَک جَک آنا

رک: جگ جگ آنا ۔

جَکَڑْنا

کس کر باندھنا، ٹنڈیاں کسنا، گرفتار کرنا، پھانسنا

جَکَڑ کے

کس کے، مضبوط کرکے

جَکوڑْنا

جمع کرنا.

جَکَڑ کَر

جَکَڑ بَنْد

قید و بند، گرفت، بندش، قیود، پابندی

جَکَڑْوانا

جکڑنا (رک) کا تعدیہ ۔

جَکَڑ بَنْدِش

گٹھیا ، وجع مفاصل ؛ روگ

جَکَڑ جانا

اینٹھنا، اکڑنا، سخت ہو جانا

جَکَڑ دینا

مضبوطی سے بان٘دھ دینا ، رشتہ استوار کرنا

جَکَڑ لینا

پھان٘سنا ؛ کس کر بان٘دھنا۔

جَکَڑ بَنْدی

جکڑ بند (رک) کا اسم کیفیت ۔

جَکْڑا بَندھا

کسا اور بندھا ہوا ، (مجازاََ) مضبوطی سے قایم ۔

جَکَڑْ کے باندھنا

خوب مضبوط کرکے باندھنا، مشکیں کسنا

جَکَڑ پَکَڑ کَر بَیٹْھ جانا

جان پر بن جانا ۔

اردو، انگلش اور ہندی میں جَک کے معانیدیکھیے

جَک

jakजक

اصل: فارسی

وزن : 2

جَک کے اردو معانی

اسم، مذکر

  • جگ کی قدیم شکل
  • طاقت، دم، کس
  • وہ آدمی جو خزانہ دفن کرنے کے وقت مار کر اس کے ساتھ دفن کیا گیا ہو، وہ جانور جسے خزانہ دفن کرتے وقت مار کر بطور محافظ اس کے ساتھ دفنایا جائے، مد فون خزانے کا محافظ؛ بخیل ، کنجوس .
  • ماہ شعبان کی پندرھویں رات، شب برات
  • سکھ، اطمینان، چین، خوشی

اسم، مؤنث

  • بٹ، آڑ، ضد، رٹ
  • ہار؛ گھاٹا، ٹوٹا، نقصان؛ ڈر، خوف؛ شرم

قریب ترین ہم صوتی الفاظ

زک

ہار، شکست، ہزیمت، گھاٹا، خسارا، نُقصان

image-upload

وضاحتی تصویر

کیا آپ کے پاس کوئی تصویر ہے جو اس لفظ کی بہتر ترجمانی کر سکے؟

اگر ہاں، تو اسے یہاں اپلوڈ کیجیے تاکہ اس لفظ کے معنی مزید اجاگر ہو سکیں۔ مزید جانیے

English meaning of jak

Noun, Masculine

  • fifteenth night of the month of Shaaban (شعبان), Shab-e-barat (شبِ برات)
  • miser
  • the guard of a buried treasure

जक के हिंदी अर्थ

संज्ञा, पुल्लिंग

  • जग का प्राचीन रूप
  • ताक़त, दम, शक्ति
  • सुख, इत्मीनान, चैन, ख़ुशी
  • इस्लामी महीना शाबान की पंद्रहवीं रात, शब-ए-बरात
  • वो आदमी जो ख़ज़ाना गाड़ते वक़्त मार कर इस के साथ दफ़्न किया गया हो, वो जानवर जिसे ख़ज़ाना दफ़्न करते वक़्त मार कर बतौर रक्षक इस के साथ दफ़नाया जाये, दबे हुए ख़ज़ाने का रखवाला, कंजूस

संज्ञा, स्त्रीलिंग

  • हठ, अड़, ज़िद, रट
  • हार, घाटा, टूटा, हानि, डर, भय, लाज

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (جَک)

نام

ای-میل

تبصرہ

جَک

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone

Recent Words