تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"ہَک" کے متعقلہ نتائج

ہَک

رک : ہکا ؛ حیران ، گھبرایا ہوا ، سراسیمہ، حواس باختہ (تراکیب میں مستعمل)

ہَک دَک

ہکا بکا، نہایت حیران، نہایت پریشان، متعجب، حق دق، جو سکتے کے عالم میں ہو، گھبرایا ہوا، حواس باختہ

ہَک دَھک

رک : ہک دک ؛ پس و پیش ؛ تعجب ، حیرانی ، پریشانی ۔

ہَکْلے

ہکلا (رک) کی جمع نیز مغیرہ صورت ۔

ہَکْلی

اٹک اٹک کر بات کرنے والی ، ہکلا کر بولنے والی عورت ۔

ہَکلْا

اٹک اٹک کر بات کرنے والا، جس کی زبان میں لکنت ہو، لکنت کرنے والا، ہکلانے والا

ہَکْوا

شکار کو ہنکا کر شکاری تک لانے کا فعل جس میں شیر کے شکار کے لیے شکاری مچان پر بندوق بھر کر بیٹھ جاتے ہیں اور دیہاتی ڈھول پیپے وغیرہ بجاتے ہیں تاکہ شیر جھاڑیوں سے نکل کے میدان میں بندوق کی زد پر آجائے

ہَکّا

(بکیت) مقابلے کے وقت حریف کے کسی عضو یا ہتھیار کو ٹہوکا مارنے کا عمل، ایسی ضرب، جو حریف کو مارکرغلبہ حاصل کریں، دھچکا، جھٹک وار

ہَکّی

مقابلے کے وقت حریف کے کسی عضو یا ہتھیار کو ٹہوکا مارنے کا عمل ، جھٹکا ، دھچکا ، وار ۔

ہَکَّہ

دھکا ؛ جھٹکا ؛ وار ، ہکا ۔

ہَکیلا

رک : اکیلا ۔

ہَکارا

(لسانیات)

ہَکانا

ہانکنا ، ہنکانا ، چلانا ، بھگانا ، دوڑانا ؛ نکالنا ۔

ہَکاری

ہَکِیری

منڈی میں غلہ لانے والی بیل گاڑی جو اس کام کے لیے مخصوص ہو

ہَکار

ہندی یا ناگری کا ایک حرف ' ह '

ہَک نَہ دَھک

بے سان و گمان ، اچانک ، یکایک ، بے سوچے سمجھے ، دفعتًا ، گھبرا کر

ہَکلْانا

کسی لفظ کو کہتے وقت اس کے ہر حرف میں تکرار واقع ہونا، لکنت کرنا، زبان کا لڑکھڑانا، بولتے وقت اٹکنا، اٹک اٹک کر بولنا یا بات کرنا

ہَکارْنا

جھنڈا یا نشان اٹھانا، پال تاننا یا کھڑا کرنا، ہنکارنا

ہَکْلاہا

ہکلا، ہکلانے والا، اٹک اٹک کر بات کرنے والا، جس کی زبان میں لکنت ہو، مونث کے لئے ہکلی، لکنت کرنے والا

ہَکالْنا

ہکارنا ، دھتکارنا ؛ نکالنا ؛ ہانکنا ؛ چلا دینا ۔

ہَکْراوا

بلانا ، آواز دینا ؛ بلاوا ، سمن

ہَکاوْنا

رک : ہکانا ۔

ہَکائی

(بٹیر بازی) ارہر کے کھیت میں رات کی گری ہوئی بٹیروں کو جال کی طرف لے جانے کا عمل تاکہ وہ سمٹ کر جال میں پھنس جائیں

ہَکّاہُو

گیدڑ کے بولنے کی آواز ۔

ہَکْبَکانا

ہکّا بکّا رہ جانا، حیران ہونا، گھبرا جانا، بدحواس ہونا، بھوچکا ہو جانا، حیران و پریشان رہنا

ہَکّاپَک

رک : ہَکّا بَکّا ،حیراں ۔

ہَک بَک ہونا

نہایت حیران ہونا ، ششدر رہ جانا ۔

ہَکارِیَّت

پیہجئپہیپہی]پ

ہَکلْا کے

رک رک کر ؛ اٹک اٹک کر بولنا ۔

ہَک دَک رَہ جانا

۔سکتے کے عالم میں رہ جانا۔ حیرت میں رہ جانا۔

ہَک بَک رَہ جانا

نہایت حیران رہ جانا ، ششدر رہ جانا

ہَکلْا کَر

رک رک کر ؛ اٹک اٹک کر بولنا ۔

ہَکلْا پَن

بات کرنے میں زبان کے اٹکنے کا عمل یا کیفیت، زبان کی لڑکھڑاہٹ، لکنت

ہَکَّہ دینا

جھٹکا دینا ۔

ہَکّا بَکّا

حیران، متحیر، متعجب، حیرت زدہ، مبہوت، ششدر

ہَکّا دینا

(بکیت) ہاتھ وغیرہ سے ضرب لگانا یا جھٹکا دینا ۔

ہَکَّہ چَلْنا

دھکا مکا ہونا ؛ لڑائی شروع ہونا ؛ چال چلنا ۔

ہَکّا مارْنا

(بکیت) رک : ہکا دینا ۔

ہَکَّہ مارْنا

دھکا مارنا ، جھٹکا دینا ۔

ہَکّا بَھکّا

رک : ہکا بکا ۔

ہَکانے والا

ہنکانے والا ، دوڑانے والا ، بھگانے والا ؛ چرواہا ، چرانے والا ؛ گھڑسوار ؛ گاڑی بان ، ہانکنے والا ۔

ہَکارا آواز

میہجہ

ہَکاری آواز

رک : ہکار آواز ۔

ہَکَّہ پَڑْنا

جھٹکا لگنا ۔

ہَکّا پَڑْنا

(بکیت) کسی عضو یا ہتھیار کی ضرب لگنا ۔

ہَکَر مَکَر کَرنا

۔(بفتح اول۔ ودوم)بمشکل ۔سانس لینا۔ ضعف۔یابھوک پیاس سے۔

ہَکّا بَکّا ہونا

ہَکّا بَکّا کرنا (رک) کا لازم ؛ حیران ہونا ، متحیر ہونا ؛ حیران و پریشان ہونا ، سکتے کے عالم میں آ جانا ۔

ہَکَر ہَکَر کَرْنا

بھوک پیاس کمزوری وغیرہ سے مشکل سے سانس لینا ؛ انسان کی آنکھوں کا کمزوری کے سبب دھنسنا یا بے رونق ہونا

ہَکْلا کے بات کَرْنا

رک رک کر بولنا، لکنت سے بات کرنا، اٹک اٹک کر بولنا

ہَکّا بَکّا کَرْنا

حیرت میں ڈالنا ؛ حیران کرنا ؛ متعجب کرنا ۔

ہَکّا بَکّا رَہْنا

حیران ہونا ، متحیر رہنا ؛ متعجب ہونا ؛ ششدر رہ جانا ۔

ہَکّا بَکّا ہو جانا

ہَکّا بَکّا کرنا (رک) کا لازم ؛ حیران ہونا ، متحیر ہونا ؛ حیران و پریشان ہونا ، سکتے کے عالم میں آ جانا ۔

ہَکّا بَکّا پِھرْنا

حیرت و گھبراہٹ کے عالم میں گھومنا

ہَکّا بَکّا کَر دینا

حیرت میں ڈالنا ؛ حیران کرنا ؛ متعجب کرنا ۔

ہَکّا بَکّا دیکْھنا

حیرت سے دیکھنا ؛ حیرانی و پریشانی سے دیکھنا ۔

ہَکارا بَنْدِشْیَہ

(لسانیات) لفظ کے ہکاری ہونے کی حالت یا کیفیت ، تلفظ یا املا میں ھ کی شمولیت ؛ ہائیت ، ہائیہ املا یا تلفظ ۔

عَکْس

۱. الٹ ، التا کرانا ، منقلب کرنا ، تقلیب .

اَکَرْتَبِی٘ہ

نہ کرنے کے قابل یا ناموزوں کام

اَکْمَہ

مادرزاد اندھا، پیدائشی نابینا

اردو، انگلش اور ہندی میں ہَک کے معانیدیکھیے

ہَک

hakहक

وزن : 2

ہَک کے اردو معانی

صفت

  • رک : ہکا ؛ حیران ، گھبرایا ہوا ، سراسیمہ، حواس باختہ (تراکیب میں مستعمل)

قریب ترین ہم صوتی الفاظ

حَق

بک (رک) کا عوامی املا ، تراکیب میں مستعمل

حَکّ

چھیلنا، کھرچنا، دور کرنا، مٹانا، کانٹ چھانٹ کرنا

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (ہَک)

نام

ای-میل

تبصرہ

ہَک

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone

Recent Words