تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"بُرائی بَھلائی" کے متعقلہ نتائج

بُرائی

برا کہنے کے عمل

بُرائی دینا

الزام لگانا ، ملزم ٹھہرانا .

بُرائی لینا

بلاوجہ دوسرے کی نظر میں برا بن جانا ، الزام اپنے سر تھوپنا .

بُرائی کَرنا

برا سلوک کرنا، برا کرنا

بُرائی کَہْنا

بد گوئی کرنا ، کسی کو پیٹھ پیچھے برا کہنا ، الزام لگانا.

بُرائی ڈالْنا

نفاق ڈالنا ، دلوں میں فرق پیدا کرنا .

بُرائی لَگانا

بری بات کسی پر تھوپنا .

بُرائی اُٹھانا

الزام سر لینا.

بُرائی چاہْنا

کسی کی تکلیف اذیت یا نقصان کے در پے ہونا .

بُرائی تَصَوُّر کرنا

نقص نکالنا، کسی کے متعلق کوئی بری بات سوچنا

بُرائی آگے آنا

برائی کی سزا ملنا ، کیے کی سزا بھگتنا .

بُرائی سر لینا

بے وجہ الزام اپنے سر لینا .

بُرائی نَہ ہونا

بَڑے

بڑا کی مغیرہ صورت یا جمع، ترکیبات میں مستعمل، یہ بزرگ، مربـّی، سرپرست

بَڑا

مونْگ یا ارد کی تلی ہوئی ٹکیا (جو عموماً دہی میں ڈال کر کھاتے ہیں)

بَڑی

بڑا کی تانیث

بُرائی پَر کَمر باندھنا

بُرائی میں نَہ ہونا

برا نہ چاہنا .

بُرائی بَغَل میں خُوبائی بات میں

گندم نماے جو فروش ہے ، ظاہر میں اچھا اور باطن میں برا ہے ، منافق ہے .

بُرائی بَھلائی

نیشب و فراز، اونچ نیچ، اچھا برا

بُرا

بد، خراب، جس میں کوئی ظاہری یا باطنی نقص عیب یا خرابی ہو‏، اچھا یا نیک نقیض، بکثرت برائیوں کے لیے مستعمل، جیسے: ناپسندیدہ، نازیبا

بُری

برا (رک) کی تانیث (بیشتر ترکیبات میں مستعمل)

بُرے

برا کی محرف صورت، ترکیبات میں مستعمل، بد، خراب، جس میں کوئی ظاہری یا باطنی نقص عیب یا خرابی ہو

بَڑائی

بڑا ہونے کا عمل

بُرُوع

خوبیٔ عقل اور حسن میں بڑھ کر ہونا

بارے

تو پھر، ما قبل کے نتیجے میں، بڑی وجہ

بارُو

ریت ، بالو.

باری

(نمبروار کاموں یا شخصوں میں سے ہر ایک کا) نمبر ، نوبت ، دان٘و ، وقت.

بارا

بالا ، بچہ.

بارِع

جو نیکی یا علم میں زیادہ ہو

بَرا

رک : بڑا (۲) ، ماش کی پسی ہوئی دال کی ٹکیا جو تل کر بنائی جاتی ہے .

بَرے

بارے، لیکن، بہر کیف، لئے، واسطے

bare

بے ہتھیار

بُورَۂ اَرْمَنی

’ بورہ ‘ کی ایک قسم ، ایک قسم کا معدنی نمک جو سفید جالی دار اور شفاف ہوتا ہے۔

عَبْرَا

غمگین ہونا،

بادی

بائی ، گٹھیا ، وجع مفاصل.

بادے

بوری

بورا کی تصغیر، ٹاٹ یا موٹے کپڑے کا تھیلا، چھوٹا بورا

بورا

سیم باقلا لوبیا قسم کی ایک پھلی Dolichos Catyang

بورو

ایک قسم کا دھان جو مارچ اپریل میں کاٹا جاتا ہے۔

بورُو

قرنا ، بگل ؛ وہ نے جس کا قلم بنایا جائے ؛ نالی ، نہر ، نل ۔

bore

سوُراخ

بَدُو

بد نام ، رسوا ، ان٘گشت نما ، نکو بنانے یا بننے کی صورت حال .

بَدْو

دیہات، صحرا

بَدی

برائی، اچھائی کا نقیض، عیب، غیبت، پیٹھ پیچھےبرائی، منحوس اور نامبارک ہونے کی صورت حال، پاپ، خرابی، شر، گناہ، ناخوبی

بَیری

دشمن، مخالف یا بد خواہ مرد

بَیرا

پیش خدمت، خادم

بَرائے

لیے، واسطے، بابت، خاطر، کو

بیری

بیرکا درخت

بَوری

بورا کی تانیث، پاگل عورت

بُوری

رک بورا (۱) ، بری (رک)۔

بِیرا

وہ تبرک جو دیوتاؤں کے بھگتوں کو ملتا ہے.

بَرُوآ

گھٹیا قسم کی ریتلی زمین ، وہ زمین جس کی چکنی مٹی میں ریت مخلوط ہو

بِیرو

چھوٹا پودا ، نہال

بیرُوآ

کشتی ران (کھوبّے) کی بلی یا بانْس جس کو وہ کم گہرے پانی میں تہ پر جما کر کشتی کو کھیتا ہے یعنی کشتی کو آگے پانی میں چڑھات اہے ، ڈانْڈ

بِیری

چونا کتھا اور سپاری پڑا ہوا پان کا پیڑا ؛ (پارچہ بافی) ڈر کی (نال) کے بیچ میں لمبائی کے بل وہ چھید جس میں نری بھر کر تاگا نکالا جاتا ہے ؛ لوہے کا وہ چھید دار ٹکڑا جس پر کوئی دوسرا لوہا رکھ کر لوہار چھید کرتے ہیں ؛ کان میں پہننے کا ایک زیور جسے ترنا بھی کہتے ہیں ؛ منجن ، مسی

bureau

دَفْتَر

بادَہ

شراب، مے، دارو

بیدی

قربانی کا چبوترہ، قربان گاہ، لکڑی سے تیارکی ہوئی ایک اونْچی جگہ جس پر کشا گھاس بچھا کر وہ برتن رکھے جاتے ہیں جن میں بھینْٹ ہوتی ہے

برّا

بر (بھڑ) کی تکبیر

اردو، انگلش اور ہندی میں بُرائی بَھلائی کے معانیدیکھیے

بُرائی بَھلائی

buraa.ii-bhalaa.iiबुराई-भलाई

اصل: سنسکرت

وزن : 122122

مادہ: بُرائی

بُرائی بَھلائی کے اردو معانی

اسم، مؤنث

  • نیشب و فراز، اونچ نیچ، اچھا برا
  • بری یا اچھی بات

English meaning of buraa.ii-bhalaa.ii

Noun, Feminine

  • ups and downs
  • good and bad aspects, good and evil
  • damage, mishap
  • reproach, censure, blame, accusation

बुराई-भलाई के हिंदी अर्थ

संज्ञा, स्त्रीलिंग

  • अच्छी और बुरी घटनाएँ, नेकी-बदी, बुरी या अच्छी बात
  • उतार-चढ़ाव, ऊँच नीच, अच्छा बुरा
  • किसी की निंदा या शिकायत और किसी की प्रशंसा या तारीफ़

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (بُرائی بَھلائی)

نام

ای-میل

تبصرہ

بُرائی بَھلائی

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone