تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"چَر" کے متعقلہ نتائج
اردو، انگلش اور ہندی میں چَر کے معانیدیکھیے
وزن : 2
موضوعات: نجومی
- Roman
- Urdu
چَر کے اردو معانی
سنسکرت، پنجابی - اسم، مؤنث
- چلنے والا، آپ سی آپ حرکت کرنے والا، متحرک : جو ایک جگہ نہ ٹھہرے ، اکثر بطور لاحقہ.
- کاغذ یا کپڑا وغیرہ پھاڑنے یا پھٹنے کی آواز.
- کھانے کو ہضم کرنے کی قوّت، ہاضمہ ؛ (عموماً) چو پایوں کے لیے ہاضم دوا.
- سمندر میں ٹاپو یا چھوٹا جزیرہ.
- ندیوں کی بیچ میں بالو کا بنا ہوا ٹاپو ؛ ریتلا ٹاپو جو پانی کے باہر نکل آئے.
- کھانے والا، اہار کرنے والا.
- چراگاہ ؛ چارہ، راتب ؛ بڑا چولھا.
- مخبر ؛ جاسوس ؛ قاصد ؛ عمل درآمد کرنے والا ؛ رائج .
- (نجوم) ایک نچحتر ؛ دشانتر؛ ممولا کھنجن پرندہ ؛ کوڑی ، پانسے سے کھیلا جانے والا ایک جوا ؛ ندیوں کے کنارے یا سنگم کی جگہ پر کی وہ گیلی زمین جو پانی کے ساتھ بہہ کر آئی ہوئی مٹی کے جمنے سے بنتی ہے ؛ دلدل ، کیچڑ .
- دریا کا ریتلا کنارا جہاں کشتی ٹھہرانے کا انتظام نہ ہو سکے اور کنارے کی ریت پانی میں گر کر پانی کی گہرائی کو کم کرتی رہے.
- کھیت کے گرد کرد بنائی جانے والی چھوٹی خندق.
اسم، مذکر
- ناؤ یا جہاز میں ایک موڈھے یا آڑی لگی ہوئی لکڑی کے باہر کی طرف نکلے ہوئے حصہ سے دوسرے موڈھی کی بیچ کی جگہ .
شعر
ہے شیخ و برہمن پر غالب گماں ہمارا
یہ جانور نہ چر لیں سب گلستاں ہمارا
کھڑے ہیں بے برگ سر جھکائے
ہوا درختوں کو چر گئی ہے
تمہاری چشموں نے خط پر مگر نہ ڈالی آنکھ
غزال کس لئے ریحاں کو چر نہیں جاتے
English meaning of char
Sanskrit, Panjabi - Noun, Feminine
- creak of bedstead or door
- graze
- sound made by tearing cloth, etc.
Noun, Masculine
- island, islet
चर के हिंदी अर्थ
संस्कृत, पंजाबी - संज्ञा, स्त्रीलिंग
- खेत के आसपास खोद कर बनाई जाने वाली छोटी ख़ंदक़
- खाने वाला, अहार करने वाला
- चोटी, शिखा, पक्षियों आदि के सिर पर की कलगी या चोटी
- दरिया का रेतीला किनारा जहां किश्ती ठहराने का इंतज़ाम न हो सके और किनारे की रेत पानी में गिर कर पानी की गहराई को कम करती रहे
- काग़ज़ या कपड़ा वग़ैरा फाड़ने या फटने की आवाज़
- समुंद्र में टापू या छोटा द्वीप
- चरागाह , चारा, रातिब , बड़ा चूल्हा
- मुख़्बिर, जासूस, क़ासिद, अमल दरआमद करने वाला, प्रचलित
संस्कृत - विशेषण
- जो इधर-उधर चलता फिरता हो, जैसे-चर जीव या प्राणी,विचरण करनेवाला, जो विचरण करता रहता हो
- जो अचल न हो; गतिमान; चलने वाला; विचरण करने वाला, जैसे- जलचर, नभचर आदि प्राणी
संज्ञा, पुल्लिंग
- हवन या यज्ञ की आहुति के लिए पकाया हुआ अन्न, हविष्यान्न, हव्यान्न, वह पात्र जिसमें हवन की आग जलाई जाती है
- नाव या जहाज़ में एक मोढे या आड़ी लगी हुई लकड़ी के बाहर की तरफ़ निकले हुए हिस्सा से दूसरे मोढे की बीच की जगह
چَر کے مرکب الفاظ
چَر سے متعلق کہاوتیں
چَر کے قافیہ الفاظ
تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق
چَراغ
وہ ظرف جس میں روغن اور بتی ڈال کر روشنی کے لیے جلائیں، دیا، لمپ، شمع، بتی، لالٹین، ہر وہ شے جو روشنی دے
چِراغ
وہ ظرف جس میں روغن اور بتی ڈال کر روشنی کے لیے جلائیں، دیا، لمپ، شمع، بتی، لالٹین، ہر وہ شے جو روشنی دے
اطلاع : ریختہ ڈکشنری کا یہ BETA ورژن ہے اور آزمائش کے لیے باضابطہ اشاعت سے پہلے جاری کیا گیا ہے۔کسی بھی قسم کے تضاد اور غلطیوں کی اصلاح کے لیے اپنے تجاویز و آرا ہمیں dictionary@rekhta.org پر ارسال کیجیے۔ یا رائے زنی کیجیے
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

Today's Vocabulary
Learn 10 Urdu words daily on Mobile App
pairahan
पैरहन
.پَیْرَہَن
robe, mantle
[ Jogi ko aam pairahan mein dekh Shyam chaunk gaya ]

Today's Vocabulary
Learn 10 Urdu words daily on Mobile App
'aa.id
'आइद
.عائِدْ
incurred, imposed on
[ Censor ne kai filmon par pabandi aaed ki ]

Today's Vocabulary
Learn 10 Urdu words daily on Mobile App
tasviir
तस्वीर
.تَصْوِیر
painting, picture, image, portrait
[ Ghar ki safai karte hue dadi-amma ke hath ka ek shisha mil gaya us par kapda pherte hi meri taswir raushan ho gayi ]

Today's Vocabulary
Learn 10 Urdu words daily on Mobile App
kamand
कमंद
.کَمَنْد
a noose, to catch any fugitive man or animal
[ Shikar kamand liye jungle mein ghum raha tha ]

Today's Vocabulary
Learn 10 Urdu words daily on Mobile App
aarii
आरी
.آری
small saw a shoe-maker's tool
[ Hara-bhara darakht kulhadi se kata gaya, aari se chira gaya ]

Today's Vocabulary
Learn 10 Urdu words daily on Mobile App
fard-e-jurm
फ़र्द-ए-जुर्म
.فَردِ جُرم
charge sheet
[ Na kabhi un par muqadma chalaya jata tha na kabhi koi fard-e-jurm aa'id hoti thi ]

Today's Vocabulary
Learn 10 Urdu words daily on Mobile App
aagahii
आगही
.آگہی
information, knowledge, intelligence
[ Jadid Urudu adab ke log Arabic aur Persian se utni aagahi nahin rakhte ]

Today's Vocabulary
Learn 10 Urdu words daily on Mobile App
aatish
आतिश
.آتِش
fire, flame, ignite
[ Aare ke janglon mein aisi shadid aag lagi hui thi maanon aasman se aatish baras rahi ho ]

Today's Vocabulary
Learn 10 Urdu words daily on Mobile App
shamshiir
शमशीर
.شَمْشِیر
sword, scimitar
[ Ek barhana (Naked) aadami shamshir liye hue mujh par waar karne ke liye lapka ]

Today's Vocabulary
Learn 10 Urdu words daily on Mobile App
paikar
पैकर
.پَیکَر
form, appearance, figure
[ Hanuman Ji ne Sarsa Rakshasi ke samne dev-paikar shakl ikhtiyar ki ]

Today's Vocabulary
Learn 10 Urdu words daily on Mobile App
"10 words down, endless possibilities ahead! 🚀📖"
Tune in tomorrow for the next 'Word of the Day' and elevate your language game!
"Unlock a world of Urdu words at your fingertips!"
تازہ ترین بلاگ
رائے زنی کیجیے (چَر)
چَر
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔