تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"چٹک" کے متعقلہ نتائج

چٹک

چھپے ہوئے کپڑوں کے صاف کرکے دھونے کا طریقہ جس میں کپڑے کو بھیڑ کی مین٘گنی اور پانی کے کئی بار مسل مسل کر دھوتے اور سکھاتے ہیں

چُٹَک

رک: چُٹْکی .

چَٹَک سے

ترت ، فوراً ، پھرتی کے ساتھ .

چَٹَک چَٹَک

چٹخ چٹخ، اُچٹ کر

چَٹَک کَر

چٹخ کر، کلی یا پھول کے کھلنے کی آواز سے

چَٹَک مَٹَک

رفتار و گفتار اور لباس وغیرہ میں بناوٹ اور تکلف (جو دلکش ہو)

چُٹْکُلَہ

رک : چٹکلا .

چَٹَک دار

چٹکیلا، بھڑکیلا، چمکیلا

چَٹَک مَٹَک سے

بن سنور کر، ناز و انداز کے ساتھ

چَٹَک چَٹَک کَر

چٹخ چٹخ کر، چیخ چلا کر

چَٹَک چَٹَک کے

چٹخ چٹخ کر، چیخ چلا کر

چُٹْکے کا کھائے، اُکٹے کا نَہ کھائے

مان٘گ کر کھانا بہتر ہے اُس کا احسان لینے سے جو احسان جتانے والا ہو

چَٹَک جانا

بال پڑجانا، چٹخ جانا، پھوٹ جانا

چَٹَک لانا

رنگ لانا، مزا دینا

چُٹَک لینا

رک: چٹکنا، سان٘پ کا ڈس لینا.

چُٹْکا

بڑی چٹکی : چٹکی بھر سے زیادہ

چُٹْکی

(کوئی چیز اٹھانے یا پکڑنے کے لیے) ہاتھ کے انگوٹھے اور اس سے متصل انگلی کے ملائے ہوئے سرے نیز ان کی گرفت

چَٹَک چالا

پھرتیلا، تیز، چست و چالاک.

چَٹَک چَھنْد

عیاری، مکاری؛ پُر فریب انداز ؛ پر غرور ادا.

چُٹْکی کا لَن٘گُور

ایک کھلونا جو چٹکی دبانے سے حرکت کرتا ہے

چَٹَک مَٹَک کے

بن سنور کر، ناز و انداز کے ساتھ

چَٹْکی

brightness, brilliance, luster, splendor

چَٹْکا

ہجر و فراق کا ایک پُر سوز گیت جو عموما کورس کے انداز میں کومل سروں میں گایا جاتا ہے اور اس میں دل دوز جذبات کا اظہار ہوتا ہے

چُٹْکِیا

چٹکی چٹکی آٹا خیرات دینے یا لینے والا ، فقیر ، بھک من٘گا.

چُٹکی چَھلّا

چوڑا چھلا جو پاؤں کی انگلیوں میں پہنا جاتا ہے

چُٹْکُلَہ فَرمانا

لطیفہ بیان کرنا

چُٹْکی میں ہونا

قبضہ میں ہونا، اختیار میں ہونا

چِٹْکی

تیز دھوپ، گرمی، حرارت

چِٹْکا

گھاس یا اناج کی ایک قسم ؛ بلغم ، کف ، رطوبت ، میل ؛ رین٘ٹ ، سین٘ک.

چُٹْکیُوں

ہاتھ کے ان٘گوٹھے اور اس کے برابر کی ان٘گلی سے کسی چیز کو دبالے مسلنے یا نوچنے کا عمل

چُٹْکیُوں میں

ذرا دیر میں، آناً فاناً، فوراً، دیکھتے ہی دیکھتےدم کے دم میں، ترت

چُٹْکی پَر

خاطر میں نہ لانا، حقیر نہ سمجھنا، نظر انداز کرنا، (کسی کی) ذرا بھی پروا نہ کرنا، قدر و قیمت باقی نہ رکھنا، مذاق اڑانا

چَٹَکْنا

آگ میں کسی چیز کا کھلنا ، ٹکڑے ہونا .

چُٹْکی مارے لَہُو ٹَپَکْتا ہے

بدن میں اسی قدر خون ہے کہ چٹکی لو تو خون نکلے

چُٹْکے کا کھئیے، اُکٹے کا نَہ کھئیے

مان٘گ کر کھانا بہتر ہے اُس کا احسان لینے سے جو احسان جتانے والا ہو

چُٹْکے کا کھائیے، اُکٹے کا نَہ کھائیے

مان٘گ کر کھانا بہتر ہے اُس کا احسان لینے سے جو احسان جتانے والا ہو

چُٹْکی میں

چٹکیوں میں جو زیادہ مستعمل ہے

چَٹْکَنی

چٹخنی

چَٹَک مَٹَک کے چَلنا

walk with coquettish gait

چُٹْکی بَھر

اس قدر جو ان٘گوٹھے اور اس سے متصل ایک یا دو انگلیوں کے اوپر کے پوروں کے بیچ میں سمائے، بہت قلیل، تھوڑا سا

چُٹْکا بَھر

وہ چیز جو چٹکی بھر سے زیادہ ہو، کافی مقدار میں، معمول سے زیادہ

چُٹکُلا

homely remedy or charm, useful and easy device

چُٹَکْنا

سان٘پ کا ڈسنا یا کاٹنا .

چُٹْکلا سا

facetious, amusing

چُٹکی دینا

(خیاطی) (تُرپائی کے لیے) سیون کو موڑنا، گوٹےلچکے وغیرہ کو موڑ کر گوکھرو بنانا

چَٹکاری

بیلوں کو ہانکنے کی آواز

چُٹْکِیوں میں کام ہونا

بہت جلدی کام پورا ہونا، اشارے کے ساتھ کام پورا ہونا

چَٹْکارا

دھبّہ، داغ، زخم کا نشان

چَٹْکالی

گوروں کا جُھنڈ

چَٹْکانا

انگلیوں کو کھینچ کر یا موڑتے ہوئے دبا کر چٹ چٹ کی آواز نکالنا

چُٹْکا دینا

طنز کرنا، مذاق اڑانا، چبھتی ہوئی بات کہنا، ستانا

چَٹْکی لگنا

رک:چٹکا لگنا.

چُٹْکی لینا

طنز کرنا، مذاق اڑانا، چبھتی ہوئی بات کہنا، ستانا

چَٹْکا چَرَن

چڑیا پاؤں

چَٹْکِیلی

چٹکیلا(رک)کی تانیث.

چَٹْکِیلا

شوخ وشن٘گ، جاذب نگاہ، زرق برق، دلکش، چمک دار، بھڑکیلا، نظر گیر

چَٹْکار

جلتے ہوئے کوئلوں وغیرہ کے چٹخنے کی آواز.

چَٹْکال

A Family or Tribe of Pakistan

چَٹْکا لَگْنا

چسکا پڑنا، لذت آشنا ہوجانا، مزہ مل جانا

چَٹْکا پَڑْنا

شوق ہو جانا، چسکا لگ جانا

اردو، انگلش اور ہندی میں چٹک کے معانیدیکھیے

چٹک

chaTakचटक

اصل: سنسکرت

وزن : 12

  • Roman
  • Urdu

چٹک کے اردو معانی

اسم، مذکر

  • رک : چٹپٹا، چٹکارا ، چرپرا، مزیدار، نمک مرچ کھٹائی وغیرہ سے تیز کیا ہوا ؛ پھرتیلا، تیز
  • چھپے ہوئے کپڑوں کے صاف کرکے دھونے کا طریقہ جس میں کپڑے کو بھیڑ کی مین٘گنی اور پانی کے کئی بار مسل مسل کر دھوتے اور سکھاتے ہیں
  • ا. گوراپرند ، گوروا، گوریا، چڑا
  • چٹاخے کے ساتھ ٹوٹنے یا تڑقنے کی آواز، چٹ.
  • چٹکیلا ، چمکیلا ، شوخ .
  • من٘ھ بند غنچوں کے شگفتہ ہونے کی آواز (جو عموماً سامعہ کو محسوس نہیں ہوتی) ، شگفتگی، کلی کے شگفتہ ہونے کی کیفیت.
  • پپرا مول ، رک : پاپرہ / پاپڑا
  • (معشوق کی) شوخی اور اتراہٹ.
  • چمک دمک، روشنی ، رن٘گ یا روشنی کی تیزی ؛ شوخی ؛ سرخی (جس میں جاذبیت ہو).
  • دھوپ کی تیزی ؛ نوجوانی ، عین شباب ، جوانی
  • اُچٹنے کی حالت، چٹخ (رک).
  • آرائش ، بھڑک ، سجاوٹ
  • چٹکیلا پن ، چک دمک ؛ پھرتی، جلدی

فعل متعلق

  • چٹ پٹ، تیزی سے، ترت

شعر

English meaning of chaTak

Noun, Masculine

Adverb

चटक के हिंदी अर्थ

संज्ञा, पुल्लिंग

  • गौरा पक्षी। गौरैया। चिड़ा। पद-चटकाली (देखें)।
  • पिप्पलामूल। स्त्री० [सं० चटुल = सुन्दर] चटकीलापन। चमक-दमक। कांति। पद-चटक-मटक (देखें)।

विशेषण

  • चटकीला; चमकीला; भड़कीला
  • चटपटा; तीखा
  • खिलता हुआ; ख़ुशरंग; शोख़
  • {ला-अ.} फुरतीला; तेज़।

چٹک کے مرکب الفاظ

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

چٹک

چھپے ہوئے کپڑوں کے صاف کرکے دھونے کا طریقہ جس میں کپڑے کو بھیڑ کی مین٘گنی اور پانی کے کئی بار مسل مسل کر دھوتے اور سکھاتے ہیں

چُٹَک

رک: چُٹْکی .

چَٹَک سے

ترت ، فوراً ، پھرتی کے ساتھ .

چَٹَک چَٹَک

چٹخ چٹخ، اُچٹ کر

چَٹَک کَر

چٹخ کر، کلی یا پھول کے کھلنے کی آواز سے

چَٹَک مَٹَک

رفتار و گفتار اور لباس وغیرہ میں بناوٹ اور تکلف (جو دلکش ہو)

چُٹْکُلَہ

رک : چٹکلا .

چَٹَک دار

چٹکیلا، بھڑکیلا، چمکیلا

چَٹَک مَٹَک سے

بن سنور کر، ناز و انداز کے ساتھ

چَٹَک چَٹَک کَر

چٹخ چٹخ کر، چیخ چلا کر

چَٹَک چَٹَک کے

چٹخ چٹخ کر، چیخ چلا کر

چُٹْکے کا کھائے، اُکٹے کا نَہ کھائے

مان٘گ کر کھانا بہتر ہے اُس کا احسان لینے سے جو احسان جتانے والا ہو

چَٹَک جانا

بال پڑجانا، چٹخ جانا، پھوٹ جانا

چَٹَک لانا

رنگ لانا، مزا دینا

چُٹَک لینا

رک: چٹکنا، سان٘پ کا ڈس لینا.

چُٹْکا

بڑی چٹکی : چٹکی بھر سے زیادہ

چُٹْکی

(کوئی چیز اٹھانے یا پکڑنے کے لیے) ہاتھ کے انگوٹھے اور اس سے متصل انگلی کے ملائے ہوئے سرے نیز ان کی گرفت

چَٹَک چالا

پھرتیلا، تیز، چست و چالاک.

چَٹَک چَھنْد

عیاری، مکاری؛ پُر فریب انداز ؛ پر غرور ادا.

چُٹْکی کا لَن٘گُور

ایک کھلونا جو چٹکی دبانے سے حرکت کرتا ہے

چَٹَک مَٹَک کے

بن سنور کر، ناز و انداز کے ساتھ

چَٹْکی

brightness, brilliance, luster, splendor

چَٹْکا

ہجر و فراق کا ایک پُر سوز گیت جو عموما کورس کے انداز میں کومل سروں میں گایا جاتا ہے اور اس میں دل دوز جذبات کا اظہار ہوتا ہے

چُٹْکِیا

چٹکی چٹکی آٹا خیرات دینے یا لینے والا ، فقیر ، بھک من٘گا.

چُٹکی چَھلّا

چوڑا چھلا جو پاؤں کی انگلیوں میں پہنا جاتا ہے

چُٹْکُلَہ فَرمانا

لطیفہ بیان کرنا

چُٹْکی میں ہونا

قبضہ میں ہونا، اختیار میں ہونا

چِٹْکی

تیز دھوپ، گرمی، حرارت

چِٹْکا

گھاس یا اناج کی ایک قسم ؛ بلغم ، کف ، رطوبت ، میل ؛ رین٘ٹ ، سین٘ک.

چُٹْکیُوں

ہاتھ کے ان٘گوٹھے اور اس کے برابر کی ان٘گلی سے کسی چیز کو دبالے مسلنے یا نوچنے کا عمل

چُٹْکیُوں میں

ذرا دیر میں، آناً فاناً، فوراً، دیکھتے ہی دیکھتےدم کے دم میں، ترت

چُٹْکی پَر

خاطر میں نہ لانا، حقیر نہ سمجھنا، نظر انداز کرنا، (کسی کی) ذرا بھی پروا نہ کرنا، قدر و قیمت باقی نہ رکھنا، مذاق اڑانا

چَٹَکْنا

آگ میں کسی چیز کا کھلنا ، ٹکڑے ہونا .

چُٹْکی مارے لَہُو ٹَپَکْتا ہے

بدن میں اسی قدر خون ہے کہ چٹکی لو تو خون نکلے

چُٹْکے کا کھئیے، اُکٹے کا نَہ کھئیے

مان٘گ کر کھانا بہتر ہے اُس کا احسان لینے سے جو احسان جتانے والا ہو

چُٹْکے کا کھائیے، اُکٹے کا نَہ کھائیے

مان٘گ کر کھانا بہتر ہے اُس کا احسان لینے سے جو احسان جتانے والا ہو

چُٹْکی میں

چٹکیوں میں جو زیادہ مستعمل ہے

چَٹْکَنی

چٹخنی

چَٹَک مَٹَک کے چَلنا

walk with coquettish gait

چُٹْکی بَھر

اس قدر جو ان٘گوٹھے اور اس سے متصل ایک یا دو انگلیوں کے اوپر کے پوروں کے بیچ میں سمائے، بہت قلیل، تھوڑا سا

چُٹْکا بَھر

وہ چیز جو چٹکی بھر سے زیادہ ہو، کافی مقدار میں، معمول سے زیادہ

چُٹکُلا

homely remedy or charm, useful and easy device

چُٹَکْنا

سان٘پ کا ڈسنا یا کاٹنا .

چُٹْکلا سا

facetious, amusing

چُٹکی دینا

(خیاطی) (تُرپائی کے لیے) سیون کو موڑنا، گوٹےلچکے وغیرہ کو موڑ کر گوکھرو بنانا

چَٹکاری

بیلوں کو ہانکنے کی آواز

چُٹْکِیوں میں کام ہونا

بہت جلدی کام پورا ہونا، اشارے کے ساتھ کام پورا ہونا

چَٹْکارا

دھبّہ، داغ، زخم کا نشان

چَٹْکالی

گوروں کا جُھنڈ

چَٹْکانا

انگلیوں کو کھینچ کر یا موڑتے ہوئے دبا کر چٹ چٹ کی آواز نکالنا

چُٹْکا دینا

طنز کرنا، مذاق اڑانا، چبھتی ہوئی بات کہنا، ستانا

چَٹْکی لگنا

رک:چٹکا لگنا.

چُٹْکی لینا

طنز کرنا، مذاق اڑانا، چبھتی ہوئی بات کہنا، ستانا

چَٹْکا چَرَن

چڑیا پاؤں

چَٹْکِیلی

چٹکیلا(رک)کی تانیث.

چَٹْکِیلا

شوخ وشن٘گ، جاذب نگاہ، زرق برق، دلکش، چمک دار، بھڑکیلا، نظر گیر

چَٹْکار

جلتے ہوئے کوئلوں وغیرہ کے چٹخنے کی آواز.

چَٹْکال

A Family or Tribe of Pakistan

چَٹْکا لَگْنا

چسکا پڑنا، لذت آشنا ہوجانا، مزہ مل جانا

چَٹْکا پَڑْنا

شوق ہو جانا، چسکا لگ جانا

اطلاع : ریختہ ڈکشنری کا یہ BETA ورژن ہے اور آزمائش کے لیے باضابطہ اشاعت سے پہلے جاری کیا گیا ہے۔کسی بھی قسم کے تضاد اور غلطیوں کی اصلاح کے لیے اپنے تجاویز و آرا ہمیں dictionary@rekhta.org پر ارسال کیجیے۔ یا رائے زنی کیجیے

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (چٹک)

نام

ای-میل

تبصرہ

چٹک

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone