تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"چَٹْکا لَگْنا" کے متعقلہ نتائج
اردو، انگلش اور ہندی میں چَٹْکا لَگْنا کے معانیدیکھیے
محاورہ
مادہ: چَٹْکا
چَٹْکا لَگْنا کے اردو معانی
- چسکا پڑنا، لذت آشنا ہوجانا، مزہ مل جانا
- گرمی اور پیاس کی شدت سے زبان اور حلق کی ایسی کیفیت ہو جانا کہ بار بار پانی پینے پر بھی پیاس نہ بجھ
English meaning of chaTkaa lagnaa
- thirst (for), desire eagerly
- to acquire a taste for something
चटका लगना के हिंदी अर्थ
- चस्का पड़ना, स्वाद की पहचान हो जाना, मज़ा मिल जाना
- गर्मी और प्यास की तीव्रता से ज़बान एवं गले की ऐसी स्थिति हो जाना कि बार बार पानी पीने पर भी प्यास न बुझे
چَٹْکا لَگْنا کے قافیہ الفاظ
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (چَٹْکا لَگْنا)
چَٹْکا لَگْنا
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔