تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"چَھند" کے متعقلہ نتائج
اردو، انگلش اور ہندی میں چَھند کے معانیدیکھیے
- Roman
- Urdu
چَھند کے اردو معانی
اسم، مذکر
- اختیار، دلچسپی، ترکیب، حل، اشارہ، بندھن، گانڈھ، من، نیت، ارادہ، مطلب، خواہش، لالچ
- (ادب) بندش ،لفظوں کی نشست و برخاست، حسن ادا،ترکیب.
- آہنگ، آواز کا زہر و ہممتحرک و ساکن آوازیں
- بول ،اشعار، اشلک ، نظم.
- چاہ ، میلان ، رغبت ؛ شکل، صورت ؛ مرضی ، ارادہ ؛ رائے ، خیال ؛ معنی ، مطلب، مقصد؛ طاقت، تسخیر، دباؤ.
- خوش خبری ، مژدہ.
- راگ ، آہن٘گ ، سُر.
- عشوہ، ناز،غمزہ.
- مکر و فن، فریب ،جُل، چال، ترکیب.
- نظم ،نظم کی قسمیں ، اوزان ،بحر.
- نفاست ، حسن و خوبی.
- وزن بحر ،علم عروض، ہندی عروض، ارکان بحر.
- ہنر، فن، خوبی
- (موسقی) تال ،گانے بجانے کی آواز، سر(فرہنگ آصفیہ) (موسقی) دھر پد جو چار مسجع فقروں سے ترتیب دیا جاتا ہے، الفاظ اور حروف میں ہکسانیت یا قافیہ بندی لازمی نہیں اس میں عشق کی نیز نگیاں اور جذبات کا ظہار ہوتا ہے.
- خوش گوار، فرح بخش، مرغوب
صفت
- پوشیدہ ،خفیہ چھپا ہوا.
- راز، بھید، سراغ.
شعر
پیا کے نین میں بہت چھند ہے
او وو زلف میں جیو کا آنند ہے
سکیاں سائیں چھند سوں پنواے اپس
تمن حسن کے تیں سو او ناز ہے
کنٹھ مالاں پدک حمیلیاں لیا
کئے یو چھند سور کے ستار کئے
English meaning of chhand
Noun, Masculine
- delicacy, beauty
- fraud, deceit, trick, dishonesty
- good news, glad tidings
- measure in music
- plagiarism
- prosody
- quatrains,
- verse
- verse from the Vedas or sacred text of the Vedic hymns
Adjective
- concealed, hidden, clandestine, secret, private, solitary
छंद के हिंदी अर्थ
संज्ञा, पुल्लिंग
- वर्ण तथा यति (विराम) के नियमों के अनुरूप वाक्य या पद्यात्मक रचना, छंदशास्त्र में वर्ण या मात्राओं का वह निश्चित मान जिसके आधार पर पद्य लिखा जाता है
- नियंत्रण, रुचि, तरकीब, उपाय, युक्ति, बंधन, गाँठ, स्वेच्छाचार, मन, अभिप्राय, मतलब, अभिलाषा, इच्छा
چَھند کے مرکب الفاظ
چَھند سے متعلق کہاوتیں
چَھند کے قافیہ الفاظ
تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق
چَھنْد پاتَن
جھوٹا مدعی ، جھوٹا دعوے دار، ریا کار ، فریبی ، حیلہ باز، بگلا بھگت، بہروپیا، جعلی راہب وغیرہ.
چَھنْدْوا
وہ گھوڑا جو کھیتوں میں پھرنے کو آزاد چھوڑ دیا گیا ہو، ہندو راجاؤں میں ایک خاص قسم کے تحت یہ عمل کیا جاتا تھا
ماتْرِک چَھند
وہ شعر یا بحر وغیرہ جس میں ماتراوں کی ترتیب، آہنگ اور وقفے کے اُصولوں کو ملحوظ رکھا گیا ہو.
وِدھاتا چَھند
اٹھائیس ماتراؤں کا وہ چھند (بحر) جس کے ہر ایک چرن (مصرع) میں ۱۴ ماتراؤں کے بعد وقفہ ہوتا ہے ، شدھ گاچھند ۔
وِشنُو پَد چَھند
(پنگل) چھبیس ماتراؤں کا وہ چھند (بحر) جس کے سولھویں اور چھبیسویں ماترے پر وقفہ اور مصرع کے آخر میں گرو (فع) ہوتا ہے ۔
وِدھاتا کَلپ چَھند
ایک بحر کا نام جس میں سپتک (لگھو گرو گرو گرو = مفاعیلن) کو دو بار رکھ کر ۱۴ ماترائیں پوری کرتے ہیں ۔
کَپَّڑ چَھن٘د کَرنا
باریک کپڑے میں چھاننا ، خوب باریک اور میدہ سا چھاننا ؛ خالی کر دینا ؛ کنگا کر دینا .
اطلاع : ریختہ ڈکشنری کا یہ BETA ورژن ہے اور آزمائش کے لیے باضابطہ اشاعت سے پہلے جاری کیا گیا ہے۔کسی بھی قسم کے تضاد اور غلطیوں کی اصلاح کے لیے اپنے تجاویز و آرا ہمیں dictionary@rekhta.org پر ارسال کیجیے۔ یا رائے زنی کیجیے
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

Today's Vocabulary
Learn 10 Urdu words daily on Mobile App
maqaasid
मक़ासिद
.مَقاصِد
objectives, aims, purposes
[ Rahib missionary maqasid ko pura karne ke liye bahut mehnat kar raha hai ]

Today's Vocabulary
Learn 10 Urdu words daily on Mobile App
'umda
'उम्दा
.عُمْدَہ
fine, nice, excellent
[ Na-tajrabakar khiladiyon ne bhi umda khel ka muzahira kia ]

Today's Vocabulary
Learn 10 Urdu words daily on Mobile App
ittifaaq
इत्तिफ़ाक़
.اِتِّفاق
agreement, consent, similarity of disposition
[ Kisi bhi jhagde ya tanaza ka hal ittifaq-e-raae se hi hona chahiye ]

Today's Vocabulary
Learn 10 Urdu words daily on Mobile App
mufiid
मुफ़ीद
.مُفِید
useful, beneficial, advantageous, profitable
[ Pudine ki pattiyan pet ke liye bahut mufid hoti hain ]

Today's Vocabulary
Learn 10 Urdu words daily on Mobile App
zalzala
ज़लज़ला
.زَلْزَلَہ
earthquake, earth tremor
[ Japan mein zalzala ek mustaqil khauf hai ]

Today's Vocabulary
Learn 10 Urdu words daily on Mobile App
shiddat
शिद्दत
.شِدَّت
intensity, intenseness, pressure
[ Kal aaye zalzale ki shiddat reactor paimane par 4 napi gayi ]

Today's Vocabulary
Learn 10 Urdu words daily on Mobile App
saazish
साज़िश
.سازش
plot, conspiracy, collusion
[ Dushmanon ki sazish nakam hui aur hukoomat ko ab koi khatra nahin hai ]

Today's Vocabulary
Learn 10 Urdu words daily on Mobile App
muzaahara
मुज़ाहरा
.مُظاہَرَہ
to express, demonstrate
[ Champions trophy 2025 ke final match mein India ke khiladiyon ne shaandar khel ka muzaahara kiya ]

Today's Vocabulary
Learn 10 Urdu words daily on Mobile App
radd-e-'amal
रद्द-ए-'अमल
.رَدِّ عَمَل
reaction, counteraction
[ Imtihan ke mushkil sawalat dekh kar talba (students) ka radd-e-amal chaunka dene wala tha ]

Today's Vocabulary
Learn 10 Urdu words daily on Mobile App
poshaak
पोशाक
.پوشاک
clothes, dress, garment, attire, vestment
[ Bachchon ki rang-birangi poshak hamesha dilkash lagti hai ]

Today's Vocabulary
Learn 10 Urdu words daily on Mobile App
"10 words down, endless possibilities ahead! 🚀📖"
Tune in tomorrow for the next 'Word of the Day' and elevate your language game!
"Unlock a world of Urdu words at your fingertips!"
تازہ ترین بلاگ
رائے زنی کیجیے (چَھند)
چَھند
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔