تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"دَف" کے متعقلہ نتائج
اردو، انگلش اور ہندی میں دَف کے معانیدیکھیے
وزن : 2
موضوعات: تصوف
دَف کے اردو معانی
فارسی، عربی - مذکر
- کم و بیش ایک فٹ قطر کا چوبی حلقہ نما ایک ساز، طبلہ سے مشابہ لیکن بڑا جس میں ایک طرف کھال منڈھی ہوئی ہو، ڈفلا، دائرہ ڈھیڑی، چوپئی
- (تصوَف) طلبِ معشوق مراد ہے، مرادف: بربط و چنگ
فارسی - اسم، مذکر، مؤنث
- گرمی، حرارت، جوش، تیزی
- زہر، غصّہ، پتا، چڑھاؤ، زیادتی، بری خاصیت
شعر
کن کن کی آتمائیں پہاڑوں میں قید ہیں
آواز دو تو بجتے ہیں پتھر کے دف یہاں
لب دریا پہ دیکھ آ کر تماشا آج ہولی کا
بھنور کالے کے دف باجے ہے موج اے یار پانی میں
English meaning of daf
Persian, Arabic - Masculine
- musical instrument
Persian - Noun, Masculine, Feminine
- kind of bass tambourine (without cymbals)
दफ़ के हिंदी अर्थ
फ़ारसी, अरबी - पुल्लिंग
- एक गोलाकार खाल मढ़ा हुआ बाजा, बड़ी डफ्ली।
- डफ़, दाइरा, बड़ी डफ़ली ।।
دَف کے قافیہ الفاظ
دَف کے مرکب الفاظ
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (دَف)
دَف
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔