تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"نَف" کے متعقلہ نتائج

نَف

نفی نیز نفس کا مخفف ۔

نَفَس

سانس، تنفس، دم، وہ ہوا جو پے در پے منہ سے نکلتی اور اندر جاتی ہے، پھونک

نَفَع

حاصل، نتیجہ، ثمرہ، پھل، فائدہ

نَفرَت

کسی چیز سے بھاگنا، بیزاری، انتہائی ناپسندیدگی، اکراہ، تنفر (محبت کی ضد)

نَفتَہ

آتش گیر مادّہ

نَفْحَہ

ہوا، دم، پھونک، ہوا کا ہلکا جھونکا

نَفقَہ

گزر اوقات کے لیے واجبی اخراجات جو شوہر کے ذمے ہوں، بیوی کا روٹی کپڑا، ضروریات زندگی، بال بچوں کا خرچ

نَفخَہ

(فقہ) صور پھونکا جانا ؛ مراد : قیامت واقع ہونا ۔

نَفِیسَہ

مراد : گراں مایہ چیز ، لطیف شے ۔

نَفّاطَہ

پٹاخہ تونس میں نفاطہ پٹاخے کو کہتے ہیں

نَفّاخَہ

پھیپھڑوں میں ہوا بھر جانا ، نفاخ کا مرض ۔

نَفسِیَّہ

نفسی یا نفسیاتی ، نفس سے منسوب یا متعلق ۔

نَفا

رک : نفع جو اس کا درست املا ہے ۔

نَفسانِیَّہ

نفس سے متعلق یا منسوب ، نفس کا ، نفسی ، نفسانی (جسمانی کے مقابل) ۔

نَفث

(طب) بلغم کے طور پر سینے میں جمع ہونے والا ایک مادّہ

نَفِی

کسی چیز کے وجود سے انکار

نَفْس

وجود ، اپنا آپ ، ذات ، ہستی

نَفع خور

بہت نفع کمانے والا، منافع خور، نفع اندوز

نَفتا

نیلا یا سیاہ کبوتر، جس پر سفید چتیاں ہوں

نَفحَہ ریز

خوشبو بکھیرنے والا ؛ مراد : بہت خوشبودار ۔

نَفتی

نفت (رک) سے منسوب یا متعلق ، آتش گیر ۔

نَفقَہِ سِر

(فقہ) ہدیہء پوشیدہ یعنی چھپا کر خیرات کرنا ۔

نَفقَہِ لَیل

(فقہ) رات کے وقت ہدیہ یا خیرات کرنا ؛ اندھیرے میں خیرات کرنا ؛ مراد : چھپا کر خیرات کرنا ۔

نَفت

ایک آتش گیر تیل جو زمین سے نکلتا ہے یہ بعض نامیاتی اشیا جیسے : کوئلہ یا پٹرولیم کو کشید کرنے سے حاصل ہوتا ہے

نَفْل

وہ عبادات، جو واجب نہ ہو، وہ نماز جو فرض، واجب اور سنت نماز کے علاوہ شکرانے یا اللہ تعالیٰ کی خوشنودی کے لئے پڑھی جائے

نَفح

خوشبو، سگند

نَفِل روزَہ

جو روزہ فرض یا واجب نہ ہو بلکہ از خود ثواب کی خاطر رکھا جائے ، نفلی روزہ ۔

نَفَر

شخص ، آدمی ، متنفس نیز فردِ واحد

نَفَل

جنگ کے بغیر حاصل ہونے والا فائدہ ، مال غنیمت کی ایک قسم جو دشمنوں سے حاصل کیا جائے ۔

نَفرا

نہایت ذلیل نوکر، ادنیٰ سے ادنیٰ چاکر

نَفخ

۱۔ (طب) خلل ِمعدہ ، پیٹ کا پھولنا ، معدہ میں ریح پیدا ہونا ، اپھارہ ہونا ، ریح ۔

نَفَق

پتلا راستہ، سرنگ

نَفلی

(فقہ) نفل (رک) سے منسوب یا متعلق، جو فرض یا واجب نہ ہو، رضاکارانہ (عبادت یا کام وغیرہ)، زائد، عطیہ، عبادت جو بندہ پر واجب نہ ہو، زیادہ عبادت جو ثواب یا شکر کی نیت سے ادا کی جائے

نَفَع مَند

سود مند ، مفید ؛ فائدہ مند

نَفی ہونا

انکار ہونا ، نامنظور یا رد ہونا ۔

نَفرَت زَدَہ

نفرت بھرا، نفرت آمیز نیز وہ شخص جس سے لوگ نفرت کریں

نَفس عَقد

(فقہ) کسی کی بیوی بننا ، کسی مرد سے نکاح کرنا ؛ اپنے نفس کو شوہر کے حوالے کرنا ۔

نَفع بَخش

منفعت دینے والا، سود مند، فائدہ پہنچانے والا، نفع آور، مفید

نَفَسی

(لفظاً) میرا نفس، مراد : اپنا آپ، اپنی ذات

نَفع و ضَرَر

فائدہ اور نقصان، برائی بھلائی

نَفَری

نفر (رک) سے منسوب یا متعلق ؛ تعدادی ، عددی ، عدد والا ۔

نَفخ ہونا

پیٹ میں ہوا یا گیس بھر جانا ، اپھارہ ہو جانا ۔

نَفخ مِعدَہ

معدہ میں گیس یا ریاح پیدا ہونا ، اپھارہ ہونا ۔

نَفَع باز

فائدہ حاصل کرنے والا ؛ منافع خور ۔

نَفِیر عام

جنگ کے لیے تیار ہونے کا عام اعلان ، عام لام بندی ، بہت زیادہ فوج جمع کرنا ۔

نَفخی

(طب) نفخ سے متعلق یا منسوب ، پھونکنی ، پھنکار ۔

نَفَع ہونا

(مالی) منفعت حاصل ہونا ، منافع ملنا ، فائدے حاصل ہونا ۔

نَفَع پانا

فائدہ حاصل کرنا : منفعت پانا ۔

نَفَع لینا

فائدہ اُٹھانا ، منافع حاصل کرنا ۔

نَفتھا

رک : نفت ۔

نَفَس بَہ نَفَس

پل پل، ہر لمحہ، ہر وقت، دم بہ دم، ہر نفس پر

نَفِیَت

کیفیت ِنفی ، انکار ۔

نَفَع آوَر

جس سے فائدہ حاصل ہو ؛ نفع دینے والا ، سود مند ، کارآمد ، نفع بخش ۔

نَفِیس

اچھا، عمدہ، اعلیٰ پائے کا، پسندیدہ

نَفسِ عَمَل

مراد : فعل ۔

نَف جِسمی

نفس اور جسم دونوں سے متعلق (مرض) ، وہ جسمانی مرض جو نفسیاتی دباؤ یا اُلجھن سے پیدا ہو ، نفسی ، جسمی (Psycho somatic)۔

نَفاذ

کسی فرمان یا حکم نامے یا قانون کا عائد یا نافذ ہونا، لاگو ہونا، اجرا، صدور، رواج

نَفرَگی

نفرا (رک) کا کام ، خدمت گزاری ۔

نَفِیری

بانسری کی قسم، ایک ساز، شہنائی، بانسری، الغوزہ، ترئی، قرنا، نفیر

نَفَع رَہنا

فائدے میں رہنا ، فائدہ یا نفع ہونا

اردو، انگلش اور ہندی میں نَف کے معانیدیکھیے

نَف

nafनफ़

وزن : 2

نَف کے اردو معانی

صفت

  • نفی نیز نفس کا مخفف ۔

नफ़ के हिंदी अर्थ

विशेषण

  • इनकार यानी नफ़स का मुख़फ़ीफ़

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (نَف)

نام

ای-میل

تبصرہ

نَف

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone