تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"گانا" کے متعقلہ نتائج
اردو، انگلش اور ہندی میں گانا کے معانیدیکھیے
گانا کے اردو معانی
اسم، مذکر
- نغمہ ، سرود ، نشید، اپنے مطلب کی بات کہنا ، اپنی کہے جانا، باتیں بنانا، لمبی کہانی کہنا، طویل قصّہ بیان کرنا، گارا راگ گانا
فعل
- من٘ھ سے سُر یا سُریلی آواز نکالنا، سریلے بول بندھے ہوئے سروں سے نکالنا، نغمہ سرائی کرنا، لہکنا، ناچ رنگ، رقص و سرود، گانا بجانا
شعر
زندگی حسرتوں کے ساز پہ سہما سہما
وہ ترانہ ہے جسے دل نہیں گانا چاہے
ڈھونڈتا ہے دل شوریدہ بہانے مطرب
دردانگیز غزل کوئی نہ گانا ہرگز
یہ جمنا کی حسیں امواج کیوں ارگن بجاتی ہیں
مجھے گانا نہیں آتا مجھے گانا نہیں آتا
English meaning of gaanaa
गाना के हिंदी अर्थ
گانا کے مترادفات
گانا کے قافیہ الفاظ
گانا کے مرکب الفاظ
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (گانا)
گانا
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔