تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"غاری" کے متعقلہ نتائج

غاری

غار (رک) سے منسوب ، غار کا.

غارِیقُون

ایک دست آور دوا کا نام ، یہ کھمبی کے قسم سے ایک نبات ہے جو صنوبر کے پرانے درختوں پر اُگ آتی ہے ، سفید ٹکڑوں کی شکل میں بھی دستیاب ہوتی ہے ، مزہ پہلے شیریں اور بعد میں ترش و تلخ محسوس ہوتا ہے.

یارانِ غاری

سچے دوست ، احباب جو مخلص اور صادق ہوں (رک : یار غار)

یاراں غاری

سچے دوست ، احباب جو مخلص اور صادق ہوں (رک : یار غار)

اردو، انگلش اور ہندی میں غاری کے معانیدیکھیے

غاری

Gaariiग़ारी

وزن : 22

غاری کے اردو معانی

صفت

  • غار (رک) سے منسوب ، غار کا.

قریب ترین ہم صوتی الفاظ

گاری

دشانم، بد زبانی، فحش بات، گالی گلوچ، گالی گفتار، دشنام دہی، فحش کلامی کرنا

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (غاری)

نام

ای-میل

تبصرہ

غاری

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone

Recent Words