تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"گھمن گھیری" کے متعقلہ نتائج

گھیری

۲. (کاشت کاری) ایک قسم کا بیلن جس سے کھیت کی زمین ہموار کی جاتی ہے نیز کھیت کی جڑیں صاف کرنے کا ہل .

گَھڑی

آدھ گھنٹے کے قریب، کچھ دیر، تھوڑا وقت

غَیری

غیر سے منسوب، معمولی، ادنیٰ

گَہْرے

گہرا کی جمع، نیزمغیرہ حالت، تراکیب میں مستعمل

گَہْری

گہرا کی تانیث، مرکبات میں مستعمل

گَہْرَا

جو سطح سے نیچے کی طرف عمق رکھتا ہو، عمیق

گَہْرائی

تبحر، گہراپن، عمق، گہرائی

گَھڑے

گھڑا کی جمع نیز مغیّرہ حالت، تراکیب میں مستعمل

گَھڑا

مٹکے سے چھوٹا اور چھوٹے منھ کا پانی رکھنے کا برتن، پانی رکھنے کا پیندے دار چھوٹے منہ کا مٹی کا برتن، گگری

گَھڑائی

گھڑنے کی اجرت، زیور وغیرہ بنانے کی مزدوری

گَھرُو

گھریلو، خانگی

غیرے

گھیرے

گھیرا کی مغیّرہ حالت، نیز جمع، تراکیب میں مستعمل

گھِیرا

حلقہ، دائرہ، کنڈل

گِھرائی

(کسان) وہ اُجرت، وجو مویشیوں کے گھیر کر رکھنے اور چَرانے کی بابت دی جائے

غَدا

آنے والا دن، کل، فردا

غَدُو

گُھورا

۰۱ گندگی اور کوڑے کرکٹ کا ڈھیر ، گو ، غلاظت .

گُھورے

گھورا ( رک ) کی جمع نیز مغیَرہ حالت ، ترا کیب میں مستعمل .

غاری

غار (رک) سے منسوب ، غار کا.

غارا

موسیقی کی ایک دُھن جو حضرت امیر خسرو کی ایجاد کردہ ہے.

گھوری

اکھوری، گندا، میلا شخص

گھارا

ٹوٹا پُھوٹا، چُورچُور

گھاری

وادی، گھاٹی

گَھڑی میں

تھوڑی دیر میں ، لمحہ بھر میں.

گُھورَہ

رک : گھورا .

گِھرّی

چرخی، گھمانے کا آلہ

گَھرّا

ایک قسم کی دوا یا ضماد جو آشوب چشم کے لیے مفید ہے

گیہری

ہرجانہ، نقصان

گوہاری

ساتھی، مددگار، معاون

گَھڑی آدھْ گَھڑی

گھٹہ آدھ گھٹہ ؛ خاصی دیر تک ، کچھ دیر.

غارَہ

(موسیقی) ایک راک کا نام جو صبح کے وقت گایا جاتا ہے ، صبح کا راگ.

گَھڑی میں کُچھ گَھڑی میں کُچھ

گھڑی میں تولہ گھڑی میں ماشا ، پل میں تولہ پل میں ماشا ، کبھی کچھ اور کبھی کچھ.

گَھڑی میں گاؤں جَلے نَو گَھڑی کا بَھدْرا

مصیبت ایک دم میں آتی ہے جبکہ خوشی کی گھڑی دیر میں آتی ہے

غَوری

منسوب بہ مُلک غَور، غور سے تعلق رکھنے والا

گَھڑی میں ماشا گَھڑی میں تولَہ

رک : گھڑی میں تولہ گھڑی میں ماشا.

گَھڑی تولا گَھڑی ماشا

کبھی کچھ کبھی کچھ ، لمحے لمحے میں مزاج کو بدل لینے والا ، غیر مستقل مزاج ، دم بدم طبیعت بدلنے والے کی نسبت کہتے ہیں.

گوہِرا

رک : گُہیرا .

گُہیری

آنکھ کی پھن٘سی جو پلک کے نیچے نکلتی ہے ، گُوہا نجنی.

گَوہَری

اُبلی ہوئی جوار جسے تل کر کھاتے ہیں .

گُہیْرا

(ھ) مذکر۔ ایک چھوٹے سے زہریلے کیڑے کا نام، جو مٹیالے رنگ کا ہوتاہے اور اکثر جنگلوں یا کھنڈروں میں بل بنا کر رہتا ہے، ایک قسم کے زہریلے گرگٹ کا نام

گَیہْرا

رک : گہرا.

گُوہَرا

اُپلا ؛ کَنڈا .

گَھڑی بَھر میں گَھر جَلے اور ڈھائی گَھڑی میں بَھدار

ایک آفت نے تو کام تمام کر دیا اب آئندہ کی آفتوں کو کون جھیل سکے گا.

گَھڑی میں اَولِیا گَھڑی میں بُھوت

کبھی بہت مہربان کبھی بہت نا مہربان

گَھڑی میں گَھڑِیال

۔(ہندؤں میں جب کوئی بڈھا مرجاتا ہے اُس کی لاش مور چھل کرتے ہیں اور گھڑیال بجاتے جلانے کے لئے لے جاتے ہیں۔ اس طرح گھڑیال کی آواز سے بیمار جاننے والوں کو ذرا سی دیر میں اُس کے مرنے کی اطلاع ہوجاتی ہے) مثل۔ گھڑیمیں کچھ ہے تو دم بھر میں کچھ یعنی زمانہ کی حا

گَھڑی میں گَھر جَلے نَو گَھڑی کا بَھدْرا

مصیبت ایک دم میں آتی ہے ، خوشی کی گھڑی دیر میں آتی ہے ، نجومیوں پر طنز ہے ایک آفت نے تو کام کردیا اب آیندہ کی آفتون کو کون جھیل سکے گا یا کس طرح جھیلا جائے گا.

گَھڑی پَرْ گَھڑی

ہر وقت ، ہر گھڑی.

گَھڑی تولَہ گَھڑی ماشَہ

۔(کنایۃً) غیر مستقل۔ مزاج۔

گَھڑی بَھر میں گَھر جَلے اور اَڑھائی گَھڑی میں بَھدار

ایک آفت نے تو کام تمام کر دیا اب آئندہ کی آفتوں کو کون جھیل سکے گا.

گاہْدی

کولھو یا رہٹ وغیرہ کی اس لکڑی کو کہتے ہیں جس پر بیٹھ کر بیلوں کو ہان٘کتے ہیں.

گَھڑی میں گَھڑْیال ہے

ایک دم یا اچانک کچھ سے کچھ ہو جاتا ہے، موت کا وقت بھی آ سکتا ہے، یک بیک زمانہ بدل جانا

گَیہْرائی

رک : گہرائی.

گھڑی پہاڑ ہونا

وقت بمشکل کٹنا، گھڑی کا گزرنا، نہایت شاق ہونا، بے حد مشکل ہونا

گھڑی بننا

گھڑی درست کروانا، گھڑی کی مرمت کرانا

غَرّا

سفید، روشن، تابناک

غادی

صبح کو آنے یا جانے والا

غُرّا

گھوڑے کی پیشانی کی وہ سفیدی جو ایک درم سے زیادہ نہ ہو

غُورَہ

کچا، تُرش انگور

گَھڑی بَھر کی بے شَرمی، سارے دِن کا آدھار

بے شرم کچھ نہ کچھ حاصل کر ہی لیتا ہے.

اردو، انگلش اور ہندی میں گھمن گھیری کے معانیدیکھیے

گھمن گھیری

ghuman-gheriiघुमन-घेरी

وزن : 1222

گھمن گھیری کے اردو معانی

  • گرداب، بھنور، چکّر
  • (مجازاً) گردش، ابتلا، مصیبت، مشکل، اُلجھن

English meaning of ghuman-gherii

  • problem
  • whirlwind

घुमन-घेरी के हिंदी अर्थ

  • भँवर, चक्कर, गिर्दाब
  • (लाक्षणिक) गर्दिश, मुसीबत, दुख, मुश्किल, उलझन

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (گھمن گھیری)

نام

ای-میل

تبصرہ

گھمن گھیری

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone