تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"ہَم خانَہ" کے متعقلہ نتائج
اردو، انگلش اور ہندی میں ہَم خانَہ کے معانیدیکھیے
ہَم خانَہ کے اردو معانی
صفت
- ایک گھر میں رہنے والے
- ساتھی، ہمراہی، شریک
- خاوند اور شریک حیات، میاں بیوی
- دوسری عورت، داشتہ، رکھیل
شعر
نہ ہم پیشہ نہ ہم خانہ نہ ہم پیالہ نہ ہم بستر
وہی اپنا ہے رہبرؔ جو بھی ہم آواز ہوتا ہے
گرچہ ہم خانہ ہیں جرأتؔ پہ ہمارے ایسے
بخت سوئے کہ کہیں ساتھ سلا سکتے نہیں
وحشت اک اور ہے مجھے ہجرت سے بھی سوا
ہم خانہ مطمئن نہیں میرے قیام سے
English meaning of ham-KHaana
हम-ख़ाना के हिंदी अर्थ
ہَم خانَہ کے قافیہ الفاظ
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (ہَم خانَہ)
ہَم خانَہ
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔