تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"ہَمّ" کے متعقلہ نتائج

ہَمّ

اندیشہ، فکر

ہَمّی

رک : ہم ّ ؛ آنے والی مصیبت کا رنج ، اضطراب ۔

ہَمّار

ہمارا کا مخفف، عموماً گیتوں میں مستعمل

ہَمّ و غَم

دکھ درد

عَمَّہ

عم جس کی یہ تانیث ہے، نیز پھوپھی، باپ کی بہن

اَمَّارَہ

فقط اپنی مرضی پر چلنے والا، نفسانی خواہش کی پیروی کرنے والا سرکش، بے قابو (عموماً نفس کے لیے مستعمل)

عَمُّو

چچا، باپ کا بھائی، تایا

عَمّار

عَمّان

اردن کا ایک شہر

عَمّات

پھوپھیاں ، باپ کی بہنیں ؛ چچا کی بیویاں .

عَمّاں

اَمّا بَعْد

اب اس کے بعد، حمد و نعت وغیرہ کے بعد اصل مطلب کی طرف رجوع کا کلمہ

عَمّ زاد

چچازاد، چچا کی اولاد، چچیرا بھائی یا بہن

عَمّ زادَہ

چچا کا بیٹا، چچازاد بھائی، چچیرا بھائی

عَمَّہ زاد

پھوپھی کا بیٹا ۔

عَمُّو زاد

چچازاد ، عم زاد ۔

عَمُّو زادی

چچازاد بہن ، عم زادی ۔

عَمُّو زادَہ

چچازاد، چچا کی اولاد، چچیرا بھائی یا بہن

عَمّالِ حُکومَت

حکومتی عہدیداروں، سرکاری حکام

بَنی عَمّ

اردو، انگلش اور ہندی میں ہَمّ کے معانیدیکھیے

ہَمّ

hammहम्म

اصل: عربی

جمع: ہُموم

ہَمّ کے اردو معانی

اسم، مذکر

  • اندیشہ، فکر
  • پریشانی
  • مقصد، ارادہ
  • فکر جس سے نیند اچٹ جائے اور آدمی گھلنے لگے
  • غم و اندوہ
  • خواہش
  • بیماری کے بدن کو مضمحل کر دینا
  • نہایت بوڑھا
  • بچے کو لوری دے کر سلانا

English meaning of hamm

Noun, Masculine

  • anxious thought, anxiety
  • grief
  • intention, desire

हम्म के हिंदी अर्थ

संज्ञा, पुल्लिंग

  • अंदेशा, फ़िक्र, परेशानी (जिसके आने का भय हो)
  • दुःख, खेद, रंज, ताप, ग़म
  • इरादा, चाहत, इच्छा
  • रोग का शरीर को घुला देना
  • बच्चे को लोरी दे कर सुलाना

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (ہَمّ)

نام

ای-میل

تبصرہ

ہَمّ

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone