تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"حَمْزَہ" کے متعقلہ نتائج
اردو، انگلش اور ہندی میں حَمْزَہ کے معانیدیکھیے
حَمْزَہ کے اردو معانی
اسم، مذکر
- شیر، باگھ
- طاقتور، بہادر
- پیغمبر محمد صلی اللہ علیہ وسلم کے ایک چچا کا نام جو بہادری میں ضرب المثل تھے
قریب ترین ہم صوتی الفاظ
شعر
بہت معصوم بن کر پوچھتے ہیں
تمہیں حمزہؔ بھلا کیا ہو رہا ہے
یہ بات صرف کتابوں تلک نہیں حمزہؔ
حقیقتاً بھی بنے مقبرے محبت کے
ہر بن مو سے دم ذکر نہ ٹپکے خوں ناب
حمزہ کا قصہ ہوا عشق کا چرچا نہ ہوا
English meaning of hamza
हमज़ा के हिंदी अर्थ
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (حَمْزَہ)
حَمْزَہ
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔