تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"ہیل" کے متعقلہ نتائج

ہیل

گیلی مٹی، دلدل، کیچڑ

ہیل میل

ربط ضبط، میل جول، تعلقات

ہیلَہ

بھیڑئے کی قسم کا ایک درندہ، ہیلا

ہیلی پَیڈ

ہیلی کاپٹر کی فرودگاہ یا اڈا ، جہاں ہیلی کوپٹر اتر سکتا ہے ، کنکریٹ وغیرہ سے بنائی گئی ہیلی کاپٹر کے اترنے کی جگہ ۔

ہیلِیَم

کیمیا: ایک بے رنگ ہلکی گیس جو قدرتی معدنی گیس سے ملتی جلتی ہوتی ہے، ہوائی جہازوں میں نیز برفانے یا شمسیہ خنک سازی کے لیے استعمال ہوتی ہے

ہیلی کاپٹَر

ایک پنکھ دار ہوائی سواری جو بالائی پنکھوں کی افقی گردش سے اوپر اٹھی رہتی ہے اور عمودی و افقی حرکت کر سکتی ہے ۔

ہیلی کوپٹَر

ایک پنکھ دار ہوائی سواری جو بالائی پنکھوں کی افقی گردش سے اوپر اٹھی رہتی ہے اور عمودی و افقی حرکت کر سکتی ہے ۔

ہیلینِک

(لسانیات) ہند یورپی یعنی انڈو یورپین خاندان میں شامل ایک زبان نیز یونان کا باشندہ ۔

ہیلے

(ہندو) بار ، دفعہ ، مرتبہ

ہیلتھ اَفْسَر

محکمہ حفظان صحت کا افسر

ہِیلِ خُرْد

ہیلتھ وِزِیٹَر

شعبۂ صحت کا تربیت یافتہ عملہ جو لوگوں کے پاس جاکر انھیں ّطبی سہولتیں فراہم کرے ، خصوصاً تربیت یافتہ خاتون کارکن جو خواتین کو خاندانی منصوبہ بندی سے متعلق معلومات اور اشیاء فراہم کرتی ہے ۔

ہِیلِ سَفید

ہِیلا

رک : ہیل (۲) کیچڑ

ہیلی

دُم دار تارہ، جو سورج کے گرد ایک مقررہ میعاد تک چکر لگاتا ہے اور جس کا نام اس کے دریافت کنندہ سائنس داں کے نام پر رکھا گیا

ہیلا

باری ، دفعہ ، بار ، مرتبہ ؛ آواز ؛ ہانک پکار

ہیلا پَڑنا

زور شور ہونا ، کام کاج میں تیزی آجانا ، ہانک پکار ہونا ۔

ہِیلِ کَلاں

ہیلتھ ایجُوکیشَن

صحت کے بارے میں بنیادی علم اور معلومات ، تعلیم جس میں صحت و صفائی پر زور دیا جاتا ہے ، تعلیم صحت ۔

ہیلتھ سَرٹِیفکِٹ

ّطبی صداقت نامہ ۔

ہیلنا

تیرنا، بہنا، پانی کے اندر داخل ہونا

ہیلتھ آفِیسَر

شعبہء صحت کا افسر ، شعبہء صحت کے انتظامی امور کا افسر ۔

ہَیلو ہائے

علیک سلیک ، رسمی دعا سلام ، انگریزوں میں سلام کی جگہ رائج ہے ۔

ہیلا دینا

دھکا دینا، دھکیلنا

ہیلا مارنا

دھکا دینا، دھکیلنا

ہَیلو ہَیلو

(مجازاً) بہت مختصر بات ؛ علیک سلیک ، صرف احوال دریافت کرنے کی حالت ۔

ہَیلمِٹ

آہنی یا پلاسٹک کی بڑی ٹوپی جو سر کی حفاظت کے لیے پہنی جاتی ہے کلاہ آہنی ۔

ہَیلاج

پیدائش کا وقت

عِیل

سان٘پ سے مشابہہ کاہی رنگ کی مچھلی جس کی پیٹھ پر کنگھی نما جھالر دُم تک پھیلی ہوتی ہے، جھالر

ایلِیاہ

بنی اسرائیل کے ایک نبی کا نام، حضرت الیاس کی عبرانی شکل

ایلْچی را چِہ زَوال

قاصد پر پیغام کے اچھے برے ہونے کی کوئی ذمہ داری نہیں، نامہ بر کو مخالف پیغام سنانے یادینے پر کوئی تکلیف نہیں پہنچائی جاتی

عَیلَہ

اِیلاع

بیحد خواہش پیدا کرنا، عاشق بنانا

ایلْچی کو زَوال نَہِیں

قاصد پر پیغام کے اچھے برے ہونے کی کوئی ذمہ داری نہیں، نامہ بر کو مخالف پیغام سنانے یادینے پر کوئی تکلیف نہیں پہنچائی جاتی

دانَۂ ہِیل

اردو، انگلش اور ہندی میں ہیل کے معانیدیکھیے

ہیل

helहेल

وزن : 21

موضوعات: دریا

ہیل کے اردو معانی

اسم، مؤنث

  • بھری ہوئی ٹوکری یا ٹوکرا (عموماً) گائے کے گوبر سے بھری ہوئی ٹوکری یا ٹوکرا
  • گیلی مٹی، دلدل، کیچڑ
  • ۔سفید الائچی۔ چھوٹی الائچی

صفت

  • کم حیثیت ، بے وقعت ، بے عزت

English meaning of hel

Noun, Feminine

  • a basket-full
  • a load as of dry cow-dung

Adjective

हेल के हिंदी अर्थ

संज्ञा, स्त्रीलिंग

  • भरी हुई टोकरी या टोकरा, गाय के गोबर से भरी हुई टोकरी या टोकरा
  • सफ़ेद इलायची, छोटी इलायची
  • गीली मिट्टी, दलदल, कीचड़

विशेषण

  • हीन, तुच्छ, बेइज़्ज़त

ہیل کے مرکب الفاظ

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (ہیل)

نام

ای-میل

تبصرہ

ہیل

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone

Recent Words