تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"عِلْمِ بَدِیع" کے متعقلہ نتائج

بَدِیع

عجیب وغریب، نادر، انوکھا، نوایجاد

بَڑی

بڑا کی تانیث

بَدِیعَہ

بدیع کی تانیث، عجیب و غریب، نادر، انوکھا، نو ایجاد

بَدِیع کار

عجیب و غیرب کام کرنے والا ، نادر صناع .

بَدِیعِیَّہ

ء میں اسماعیلی شیعوں کا ایک ایسا فرقہ جو دعوت اسماعیلی کا قائل تھا مگر اس کے عقاید اسماعیلیوں ، اثنا عشری شیعوں اور سنیوں سے مختلف تھے

بَدی

برائی، اچھائی کا نقیض، عیب، غیبت، پیٹھ پیچھےبرائی، منحوس اور نامبارک ہونے کی صورت حال، پاپ، خرابی، شر، گناہ، ناخوبی

بَدِیعُ المُلْک

بَدِیعُ الْمِثْل

بے مثل ، بے نظیر ، نادر .

بَدِیعُ الْجَمال

وہ حسن جو بے نظیر ہو، جس کے مقابل کا کوئی اور حسین نہ ہو

بَدِیعُ الْمِثال

بیڑی

وہ خاص وضع کی کڑی یا زنجیر یو قیدی یا ملزم کے پانْو میں ڈالتے ہیں تاکہ بھاگ نہ جائے.

بَدِیعُ الْاُسْلُوب

جس کا انداز بیاں بے مثل ہو ، جو ہر بات کو نہایت دلکش پیراے میں بیان کرے .

بَدِیعُ الزَّماں

بَدِیں

اس (سبب، غرض یا وجہ وغیرہ) سے

بیدی

قربانی کا چبوترہ، قربان گاہ، لکڑی سے تیارکی ہوئی ایک اونْچی جگہ جس پر کشا گھاس بچھا کر وہ برتن رکھے جاتے ہیں جن میں بھینْٹ ہوتی ہے

بَیدی

بید (۱) سے منسوب .

بَینڈی

تالاب یا جوہڑ میں سے پانی بو کا (رک) کے ذریعے کاشت کے لیے اونچی جگہ پر پھینکنے کا عمل

بنڈی

بے آستینوں کی ایک قسم کی صدری

بِنْدی

صندل یا سین٘دور وغیرہ کا چھوٹا سا ٹیکا جو ہندو عورتیں پیشانی پر دونوں بھن٘ووں کے بیچ میں لگاتی ہیں

بَدی لانا

شرارت کرنا، عیب کرنا

بَدی بَدا

شرط ، بازی .

بَدی ہوئی بات

یقینی امر

بَدی ہونا

طے ہونا ، قول و قرار ہونا ؛ شرط بندھنا .

بَدی کَرنا

۱. دشمنی کرنا ، بیر سادھنا .

بَدی کھونا

پہلے کی ہوئی برائی یا برے کام کو مٹانا، تدارک کرنا

بَدی چیتنا

کسی کی برائی چہنا ، بد سِگالی کرنا ، بد خواہی کرنا .

بَدی بِچارْنا

بد اندیشی کرنا ، بد خواہی کرنا ، کسی کا برا چاہنا .

بَدی کا بَدْلَہ ہاتھوں ہاتھ

برے کام کا بدلہ بہت جلدی ملتا ہے

بَدی پَر مائِل ہونا

بَدی پَر آنا

برائی کرنے پر آمادہ ہونا ، کمینگی پر اتر آنا ؛ سر کشی و سرتابی کرنا ، جیسے : گھوڑا بدی پر آیا ہوا ہے ذرا سن٘بھلے رہنا .

بَدی پَر ہونا

برائی کرنے پر آمادہ ہونا ، کمینگی پر اتر آنا ؛ سر کشی و سرتابی کرنا ، جیسے : گھوڑا بدی پر آیا ہوا ہے ذرا سن٘بھلے رہنا .

بَدِیں غَرْض

بَڑی شَے

وہ بات یا کام جو کسی رخ معمول سے زیادہ ہو، مثلاً: بہتر کام، قابل قدر یا اچھی بات، توقع سے زیادہ بات

بَدِیں وَجَہ

بَڑی مائِیں

ایک دوا کا نام

بَڑی عِید

بَڑی چِیز

بڑی بات

بَڑی گوئی

چوپایوں کی ایک بیماری

بَڑی شادی

ختنہ کی تقریب، مسلمانی

بَدِیْں لِحاظ

بَڑی کَٹائی

بڑی ذات کی بھٹ کٹیا

بَڑی بِی

بوڑھی عورت، ضعیفہ، (خصوصاً) بوڑھی خادمہ، ہر بوڑھی عورت سے جو غیر ہو خطاب کا کلمہ

بَڑی داکھ

بڑی ذات کا بیج دار انْگور جس سے منقّے بناتے ہیں

بَڑی رات

عظیم المرتبت شب

بَڑی لَڑائی

1914 کی جنگ عظیم جس میں تمام دنیا شریک تھی

بَڑی فَجْر

صبح صادق

بَڑی بَہُو

بڑے بیٹے کی بیوی ، (طنزاً) پھوہڑ ، بے سلیقہ

بیڑی روٹی

رک : برہی روٹی (عوام)

بَڑی بھور

صبح صادق

بَڑی آئِیں

بڑے آئے (رک) کی تانیث

بَڑی بُوڑھی

بڑا بوڑھا کی تانیث

بَدِیں سَبَب

بَڑی بِیماری

سل یا دق کی بیماری، تپ کہنہ

بَڑی ڈِیوْڑھی

ذی مرتبہ، فیاض، سخی

بیڑی پَڑْنا

پاؤں میں زنجیر پہنائی جانا، قید حوالات یا پابندی ہوجانا

بیڑی گَھڑْنا

لوہا گلا کر بیڑیاں بنانا.

بیڑی توڑٓنا

قید یا پابندی کو اٹھا دینا ، رکاوٹ کو دور کردینا

بیڑی گَڑْھنا

لوہا گلا کر بیڑیاں بنانا.

بیڑی بَڑھانا

قیدی کے پانْو سے بیڑی اتارنا ، رہائی دینا

بَڑی بَڑی زَبانیں ہونا

یا وہ گوئی، بدزبانی، زبان درازی

اردو، انگلش اور ہندی میں عِلْمِ بَدِیع کے معانیدیکھیے

عِلْمِ بَدِیع

'ilm-e-badii''इल्म-ए-बदी'

عِلْمِ بَدِیع کے اردو معانی

اسم، مذکر

  • وہ عَلم جو کلام میں مطابقت ، فصاحت ، بلاغت اور صنائع بدائع کے وارد ہونے یا کر نے کے قواعد سے بحث کرتا ہے تاکہ جس مقام پر جو چیز مناسب ہو اس کے بیان کرنے میں خطا سے محفوظ رہیں .

English meaning of 'ilm-e-badii'

Noun, Masculine

  • science that discusses the rules of consistency, eloquence, rhetoric, and ingenuity in the word, so as to avoid error in stating what is appropriate at the point

'इल्म-ए-बदी' के हिंदी अर्थ

संज्ञा, पुल्लिंग

  • वह विज्ञान जो बातों में अनुरूपता, गुण, आलंकारिक शैली और नई-नई चीज़ों और अर्थों के आने या करने के नियमों पर चर्चा करता है ताकि जिस स्थान पर जो चीज़ ठीक हो उसके वर्णन करने में कोई त्रुटि न हो

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (عِلْمِ بَدِیع)

نام

ای-میل

تبصرہ

عِلْمِ بَدِیع

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone

Recent Words