تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"جَم" کے متعقلہ نتائج

ذَم

بے عزتی، بے عزت، الزام دینا، برائی، ہجو

ذَمِیمَہ

بُرائی، بدی، بُرا، خراب

ذَم کا پَہلُو نِکَلنا

شعر یا فقرے کے کسی لفظ یا فقرے سے ناگوار یا ناشائستہ معنی پیدا ہونا (عموماً نادانستہ)

ذَمِیم

بُرا، خراب

ذَم کا پَہلُو پَیدا ہونا

شعر یا فقرے کے کسی لفظ یا فقرے سے ناگوار یا ناشائستہ معنی پیدا ہونا (عموماً نادانستہ)

ذَم کَرنا

ہجو کرنا، حقارت کرنا

ذَمائِم

برائیاں، اخلاقی خرابیاں

ذَم نِکَلْنا

عیب کا دور ہونا، برائی سے پاک ہو جانا (یہ اصطلاح ادب کے لیے مخصوص ہے)

ذَم نِکالْنا

ذم کے پہلو سے پاک کرنا، خرابی دور کرنا

ذَم نِکَل جانا

عیب کا دور ہونا، برائی سے پاک ہو جانا (یہ اصطلاح ادب کے لیے مخصوص ہے)

ذَم نِکال دینا

ذم کے پہلو سے پاک کرنا، خرابی دور کرنا

مَدْح و ذَم

تعریف اور مذمت

اردو، انگلش اور ہندی میں جَم کے معانیدیکھیے

جَم

jamजम

اصل: فارسی

وزن : 2

جَم کے اردو معانی

اسم، مذکر

  • پیشداری خاندان کا چوتھا بادشاہ، جمشید
  • موت ملک الموت
  • بڑا بادشاہ
  • جب آئینہ اور سدّ کے ساتھ ہوتو شاہ اسکندر سے مراد ہوتی ہے
  • جوڑے میں سے ایک
  • حضرت سلیمان علیہ السلام، جم ثانی (جن پری نگیں وغیرہ کے ساتھ)
  • دوزخ کا راجہ اور موت کے بعد روحوں کا قاضی
  • ناگوار، ناپسند، وہ شخص جس سے ملنا ناگوار ہو،
  • (مجازاََ) دشمن
  • (لفظاََ) بندش، ضبط نفس، (یوگ) جوگ کے آٹھ اعمال میں سے پہلا عمل (جم میں ترک ماکولات و حیوانات وغیرہ کرتے ہیں)

قریب ترین ہم صوتی الفاظ

جَمْع

کل، تمام، سب، سارا، جملہ

ذَم

بے عزتی، بے عزت، الزام دینا، برائی، ہجو

زَم

سردی، موسم سرما

ضَم

دو چیزوں کا ملنا یا ملایا جانا، شامل کرنا یا ہونا، الحاق، پیوستگی، ادغام

شعر

English meaning of jam

Noun, Masculine

  • a great king
  • always
  • Alexander the Great
  • all and sundry, both low and high
  • angel of death
  • disagreeable or intolerable person
  • Jamshed, a legendary king of ancient Persia
  • king Solomon, Hazrat Sulaiman, a Prophet of Allah
  • multitude, mob
  • regent of the infernal regions and the judge of departed souls

जम के हिंदी अर्थ

संज्ञा, पुल्लिंग

  • = यम
  • जमशेद का लघुरूप, दे. ‘जमशेदः।।
  • भीड़, जमाव ।

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (جَم)

نام

ای-میل

تبصرہ

جَم

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone