تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"ذَم" کے متعقلہ نتائج

ذَم

بے عزتی، بے عزت، الزام دینا، برائی، ہجو

ذَمِیمَہ

بُرائی، بدی، بُرا، خراب

ذَم کا پَہلُو نِکَلنا

شعر یا فقرے کے کسی لفظ یا فقرے سے ناگوار یا ناشائستہ معنی پیدا ہونا (عموماً نادانستہ)

ذَمِیم

بُرا، خراب

ذَم کا پَہلُو پَیدا ہونا

شعر یا فقرے کے کسی لفظ یا فقرے سے ناگوار یا ناشائستہ معنی پیدا ہونا (عموماً نادانستہ)

ذَم کَرنا

ہجو کرنا، حقارت کرنا

ذَمائِم

برائیاں، اخلاقی خرابیاں

ذَم نِکَلْنا

عیب کا دور ہونا، برائی سے پاک ہو جانا (یہ اصطلاح ادب کے لیے مخصوص ہے)

ذَم نِکالْنا

ذم کے پہلو سے پاک کرنا، خرابی دور کرنا

ذَم نِکَل جانا

عیب کا دور ہونا، برائی سے پاک ہو جانا (یہ اصطلاح ادب کے لیے مخصوص ہے)

ذَم نِکال دینا

ذم کے پہلو سے پاک کرنا، خرابی دور کرنا

مَدْح و ذَم

تعریف اور مذمت

اردو، انگلش اور ہندی میں ذَم کے معانیدیکھیے

ذَم

zamज़म

اصل: عربی

وزن : 2

ذَم کے اردو معانی

اسم، مذکر

  • بے عزتی، بے عزت، الزام دینا، برائی، ہجو
  • برائی، ہجو، مذمت (مدح کی ضد)
  • (شاعری) کسی شعر میں کوئی ایسا لفظ یا فقرہ آ جانا ہے جس کے معنی ناشائستہ یا خلاف تہذیب ہو خواہ شاعر کا مدعا ایسا نہ ہو

قریب ترین ہم صوتی الفاظ

جَم

پیشداری خاندان کا چوتھا بادشاہ، جمشید

جَمْع

کل، تمام، سب، سارا، جملہ

زَم

سردی، موسم سرما

ضَم

دو چیزوں کا ملنا یا ملایا جانا، شامل کرنا یا ہونا، الحاق، پیوستگی، ادغام

English meaning of zam

Noun, Masculine

  • accusation, reproach, disparagement
  • expression of scorn or criticism

ज़म के हिंदी अर्थ

संज्ञा, पुल्लिंग

  • निदा, बुराई, हजो, अश्लीलता, फुहश होना

ذَم کے مرکب الفاظ

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (ذَم)

نام

ای-میل

تبصرہ

ذَم

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone

Recent Words