تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"جھا جَھر" کے متعقلہ نتائج

جھا

طبلے کی گتوں میں سے ایک گت

جھا جھا

بھن٘گ کا ایک مرکب، جو نشہ آور ہوتا ہے

جھانکیں

ژ

فارسی حروف تہجی کا چودھواں اور باعتبار صوت اردو کا ستائیسواں حرف، جسے زائے فارسی یا عجمی بھی کہتے ہیں، عربی اور سنسکرت میں یہ حرف نہیں پایا جاتا، حروف ج، چ، ز، س اور ش سے بدل جاتا ہے. حساب جمل میں اس کے عدد حرف ز کے برابر یعنی سات رکھے گئے ہیں

جھانکا

چھوٹی جھاڑی کا جن٘گل

جھانکی

موکھا، سوراخ، روزن، جھروکا

جھا جَھر

پاؤں کا ایک زیور، جس میں گھن٘گرو لگے ہوتے ہیں، جھان٘جھ، جھان٘جن، مجیرا

جھانکْنا

دیکھنا، اُچٹتی نظر ڈالنا

جھانک

جھان٘کنا سے مشتق، جھان٘کنے کا فعل، تراکیب میں مستعمل

جھاز

رک: جہاز.

جھاڑ

سلسلہ ، تار ، قطار ، تسلسل

جھانجھیں

واحد کے طور پر غصہ، طیش، تیزی، تندی، بے صبری، بے تابی، خواہش، شہوت

جھاڑے

جھاڑا (۱) (رک) کہ مغَّیرہ حالت ، تراکیب میں مستعمل.

جھاڑی

گھتیلی ٹہنیوں کا چھوٹا پودا، خود رو جھاڑی، خار دار پودا

جھاڑا

۱. کسی چیز کو تلاش کرنے کے لیے گھر بار یا کسی شخص کے کپڑے وغیرہ اچھی طرح دیکھنا ، تلاشی ، جامہ تلاشی ، خانہ تلاشی.

جھاواں

رک : جھان٘واں.

جھانسے

جھان٘سا کی مغیّرہ حالت یا جمع، تراکیب میں مستعمل

جھائِیں

عکس، سایہ، جھلک

جھانْسی

جھاڑُو

سینکوں، ناریل کی تیلیوں یا کھجور کے پتّوں یا کسی اوردرخت کے لمبے تنکوں اور باریک شاخوں وغیرہ کا مُٹّھا جو ایک سرے سے بندھا ہوتا ہے اورکوڑا کرکٹ اور گرد وغبار صاف کرنے کے کام آتا ہے، جاروب، بہاری سوہنی

جھانسُو

جھانسا دینے والا، دھوکے باز

جھائیاں

جھائیں کی جمع، چھیپ، داغ، کلف

جھانوا

بے ڈول پتھر ؛ وہ این٘ٹیں جو آپس میں چپک کر بھٹّے میں پکتے پکتے سیاہ ہو جاتی ہیں ، کھن٘گر .

جھانپ

عام طور پر بانس کا بنا ہوا ڈھکّن، وہ جس سے کوئی چیز ڈھانکی جائے، ٹوکرا، جھابا

جھاڑْنا

گرد غبار صاف کرنا، کسی چیز کو جھٹک کر پون٘چھنا ، جھاڑو یا کسی اور چیز سے صاف کرنا.

جھانجھ

۱. رک: جھان٘ج (۱)

جھانواں

بدن بالخصوص ہاتھ پان٘و وغیرہ کا میل اتارنے کی کھردری چیز جو عموماً کمہار مٹی سے بنا کر پکا کر تیار کرتے ہیں، آج کل جھان٘وے اسفنج اور دوسرے قسم کے مسالوں سے بھی بنائے جاتے ہیں

جھاپڑ

تھپڑ، طمانچہ

جھالْڑا

ہار ، رک:جھالرا (۳)

جھاکْڑی

دودھ رکھنے کا مٹی کا برتن ، گرمی ،جھکری.

جھاڑیل

(کھیل) مستثنیٰ ، حریف سے ہاتھ یا پیر کے چھو جانے کو ہار کی سند نہ ماننا.

جھانوْلی

آنکھ سے محبت بھرا اشارہ، معشوقانہ گردش چشم، ترچھی نگاہ، جھپکی، آنکھ کا اشارہ، معشوق کی ناز بھری گردشِ چشم

جھالَڑ

رک: جھالر (۱)

جھابَڑ

وہ نشیبی جگہ جہاں پانی جمع ہو جائے

جھاڑَن

جھاڑنے اور صاف کرنے کی کوئی چیز ، صافی ،پون٘چھن، برش.

جھَانْکَڑ

کنایۃً: دبلا، لاغر

جھات سُوں

پھیر دے کر ،گُھما پھرا کر.

جھاڑ سا

جھاڑی کی طرح

جھانک کے

دز دیدہ نظر سے ، چُھپ کر ، اوٹ سے ، چوری سے ، نظر بچا کر .

جھانجَن

کڑے کی شکل کا پیر پہننے کا ایک قسم کا زیور جس سے جھن جھن کی آواز نکلتی ہے، ایک قسم کا پاؤں کا زیور، جھاجھن، پینجنی، پایل، پائل

جھانکَر

جھاڑیوں کا جنگل.

جھانگَڑ

جن٘گی باجے کی ایک قسم کا نام.

جھانک تاک

نظربازی، گھورا گھوری، جاسوسی، درزیدہ نظر سے دیکھ لینا

جھانک پَن

جھان٘کنا ، تاک جھان٘ک.

جھار جھار

نثار ،قربان.

جھانسے باز

جھان٘سے بتانے والا، دم باز، دھوکے باز

جھالے

پانی کی جھڑی، جھال

جھانجھ میں

غصہ میں ، ناراضگی کے اظہار کے طور پر.

جھانجَھن

چاندی وغیرہ کا بنا ہوا نقاشی دار کڑا جسے عورتیں پیروں میں پہنتی ہیں اور جس سے جھن جھن کی آواز نکلتی ہے، جھانجھڑٰ، پایل، پیجنی

جھانجَھر

رک، جھان٘ج (۲) معنی نمبر

جھالی

رک: جھالر.

جھالا

عورتوں کے کانوں کا ایک زیور جس میں سونے کے علاوہ موتیوں کی چند در چند لڑیاں ہوتی ہیں.

جھانپ سُوں

جھپٹ کر.

جھاما

وہ کھردری این٘ٹ جس سے ہاتھ اور پان٘و کا میل اتارتے ہیں ،رک: جھان٘واں.

جھاپا

رک: جھابا.

جھارا

جھا جھا

جھابا

تیل یا گھی رکھنے کا چرمی ظرف جس سے ناپنے کا کام بھی لیتے ہیں، کُپّا

جھاوا

گَھناؤ، پھیلاؤ، چَھتاؤ کی ٹوکرے نما شکل

جھانی

ڈومنیوں کی بول چال میں کنیز کو کہتے ہیں.

جھابی

جھابا(رک) کا تصغیر.

اردو، انگلش اور ہندی میں جھا جَھر کے معانیدیکھیے

جھا جَھر

jhaa-jharझा-झर

اصل: سنسکرت

وزن : 22

مادہ: جھا

جھا جَھر کے اردو معانی

اسم، مذکر

  • پاؤں کا ایک زیور، جس میں گھن٘گرو لگے ہوتے ہیں، جھان٘جھ، جھان٘جن، مجیرا

English meaning of jhaa-jhar

Noun, Masculine

  • cymbals
  • ornament with little bells (worn on the ankle)

झा-झर के हिंदी अर्थ

संज्ञा, पुल्लिंग

  • पाँव का एक ज़ेवर जिसमें घुंघरू लगे होते हैं
  • हुडुक या ढोल बजाने वाला व्यक्ति
  • झाँझ

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (جھا جَھر)

نام

ای-میل

تبصرہ

جھا جَھر

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone