تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"جھار" کے متعقلہ نتائج

جھار

بارش ، ہلکی بارش ، پھوار.

جھارے کارَن٘دَہ

پچّرا کھڑنے والی لکڑی کی سطح پر کٹواں دھاریاں ڈالنے کا رندہ تا کہ سطح کی رن٘دائی میں پچریں نہ اکھڑیں

جھارُو

جھاڑو

جھار جھار

نثار ،قربان.

جھارْنی

جھارنا، بڑی کون٘چی، کون٘چ

جھارْنا

چھاننا، رولنا، چھاڑنا

جھارَن

کاغذ سازی، ایک قسم کا سان٘چہ جس میں کاغذ کا پانی نتھارا جاتا ہے، کر پاس، چھپری، دام

جھارا

جھا جھا

جھاری

ٹون٘ٹی دار برتن، جس کی گردن لمبی ہو، لوٹا، بدھنا

جھارا دینا

دوا پکا کر گرم پانی سے مویشیوں کے زخم وغیرہ پر ٹکور کرنا.

جَھہَرْنا

تیز روشنی یا درد کی شدّت سے پلکوں کا جھپکنا یا آنکھ جھپکانا

اردو، انگلش اور ہندی میں جھار کے معانیدیکھیے

جھار

jhaarझार

وزن : 21

جھار کے اردو معانی

اسم، مؤنث

  • راکھ.
  • بارش ، ہلکی بارش ، پھوار.
  • رک: جھاڑ.
image-upload

وضاحتی تصویر

کیا آپ کے پاس کوئی تصویر ہے جو اس لفظ کی بہتر ترجمانی کر سکے؟

اگر ہاں، تو اسے یہاں اپلوڈ کیجیے تاکہ اس لفظ کے معنی مزید اجاگر ہو سکیں۔ مزید جانیے

English meaning of jhaar

Noun, Feminine

  • drizzling rain, drizzle
  • a kind of sieve

झार के हिंदी अर्थ

हिंदी - विशेषण

  • आदि से अन्त तक का सब। कुल। पूरा। समस्त। सारा।
  • जिसमें कुछ भी मिलावट न हो। खालिस। - पुं० १. झुंड। दल। २. समूह। अव्य ० १. केवल। निपट। निरा। २. एक दम से। एक सिरे से। स्त्री० [हिं० झाल] १. स्वाद में चरपरे या तीखे होने की अवस्था या भाव। झाल। २. आग की लपट। ज्वाला।

संस्कृत - संज्ञा, पुल्लिंग

  • झुंड; दल; समूह
  • रसोई का झरना या पौना नामक उपकरण
  • एक प्रकार का पेड़।

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (جھار)

نام

ای-میل

تبصرہ

جھار

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone

Recent Words