تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"جَھگْڑا ہونا" کے متعقلہ نتائج

جَھگْڑا ہونا

جھگڑا کرنا (رک) کا لازم.

جَھگْڑا تَمام ہونا

جھگڑا تمام کرنا (رک) کا لازم.

جَھگْڑا کَھڑا ہونا

رک : جھگڑا اُٹھنا.

جَھگْڑا پیدا ہونا

دن٘گا فساد شروع ہونا.

جَھگْڑا صاف ہونا

رک : جگھڑا پاک ہونا.

جَھگْڑا پاک ہونا

جھگڑا پاک کرنا (رک) کا لازم.

جَھگْڑا یَک سُو ہونا

قصے قضیے یا مقدمے کا فیصلہ ہونا ، معاملہ طے ہو جانا.

جَھگْڑے پَیدا ہونا

جھگڑے پیدا کرنا (رک) کا لازم.

جَھگْڑے سے پاک ہونا

قصے قضیے یا جھمیلے سے نکلنا ، مصیبت اور پریشانی سے نجات پانا.

جَھٹْکا ہونا

ایک ہی وار میں گردن اڑا ڈالنا.

جَھنْڈا کَھڑا ہونا

جھنڈا کھڑا کرنا (رک) کا لازم .

جَھنْڈا قایَم ہونا

جھنڈا لگا ہونا ؛ قبضہ ظاہر ہونا .

جَھنْڈا سَر نِگُوں ہونا

جھنڈا گِر جا نا، جھنڈا جُھکنا، اعتراف شکست کیا جانا

جَھنْڈا سا سَر کُھلا ہونا

سر کے بالوں کا بکھرا ہونا ، بالوں کا تِّتر بِّتر ہونا ؛ پریشان حال ہونا .

جَھنْڈا ہاتھ میں ہونا

فتح و کامرانی حاصل ہونا ؛ کامیاب ہونا (کسی کا) سربراہ یا سردار ہونا .

اردو، انگلش اور ہندی میں جَھگْڑا ہونا کے معانیدیکھیے

جَھگْڑا ہونا

jhag.Daa honaa•झगड़ा होना

  • Roman
  • Urdu

جَھگْڑا ہونا کے اردو معانی

فعل مرکب

  • جھگڑا کرنا (رک) کا لازم.

Urdu meaning of jhag.Daa honaa

  • Roman
  • Urdu

  • jhag.Daa karnaa (ruk) ka laazim

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

System.Collections.Generic.List`1[RekhtaDictionary.Models.RDWordItem]

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (جَھگْڑا ہونا)

نام

ای-میل

تبصرہ

جَھگْڑا ہونا

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone