تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"جھولی" کے متعقلہ نتائج

آغوش

گود، کولی، بازوؤں کا حلقہ، پہلو

آغوش کُشا

گلے لگانے کے لیے باہیں کھولے ہوئے رہنا

آغوش کُشائی

گود پھیلانا، گود پھیلائی جانا، کسی کا خیر مقدم کرنا، گلے لگانے کے لیے باہیں کھولنا

آغوش کُشادَہ

پھیلی ہوئی گود

آغوش پَرْوَرْدَہ

گود کا پالا، اولاد

آغَوشِ وِداع

آغوش بَھرنا

بھرپور گود میں آنا

آغوش کُھلْنا

گود پھیلانا، گود پھیلائی جانا

آغوش کھولْنا

آغوش پھیلانا

آغوش میں لینا

بغل یا پہلو میں بٹھانا، گود میں لینا، بغل گیر ہونا، گلے لگانا

آغوش وَا ہونا

آغوش کُھلنا، گود پھیلنا

آغوش آباد ہونا

با اولاد ہونا

آغوش لَحَد

کُھدی ہوئی قبرکی لبریز زمین

آغوشی

آغوش سے منسوب ، لے پالک ، متنبیٰ، گود لیا ہوا.

آغوشِ عِشْق

عشق کی بانہوں میں، محبت کے دامن میں، محبت کی جھولی میں، پیار کی گود میں

آغوشْ میں آنا

گلے لگنا، ہمکنار ہونا

آغوش کا پَرْوَرْدَہ

گود کا پالا، اولاد

آغوش وَا کَرنا

آغوش کھلنا، گود پھیلنا

آغوش پَھیلْنا

گود میں لینے کے لیے دونوں ہاتھ بڑھانا

آغوش میں دَبانا

گود میں بھینچ لینا

آغوش کا پالا

گود کا پالا، اولاد

آغوش پَھیْلانا

گود میں لینے کو دونوں ہاتھ پھیلانا

آغوش آباد کَرنا

گود میں آنا؛ گود میں لینا؛ پہلو میں لٹانا

آغوش میں رَہْنا

پاس رہنا، پہلو میں رہنا

آغوش لَبْریز ہونا

گود میں بیٹھنا

آغوش میں کھِینْچنا

غلبۂ شوق و تمنا سے گود میں لینا، چمٹانا

آغُوشِ رَضَاعَت

آغوش میں بَیْٹھنا

آغوش میں بٹھانا کا لازم، گود میں بیٹھنا، بانہوں میں آنا، پیار محبت سے کسی کے پاس بیٹھنا

آغوش میں بِٹھانا

گود میں بٹھانا، پیار محبت سے اپنے پاس رکھنا

آغوش خالی ہونا

بچے کا مرجانا

آغوش کُشادَہ

گود پھیلائے ہوئے

آغوش کُشا ہونا

گود پھیلانا

آغوش گَرْم کَرنا

۱. وصل یا ملاقات سے مظوظ ہونا .

آغوش خالی کَرْنا

گود سے نکل جانا؛ گود سے اٹھا لینا

آغوش سے نِکَلنا

آغوش خالی کرنا

آغوشِ وِداعِ جَلْوہ

ہَم آغوش

باہم گلے ملنے والا، بغل گیر، ہم کنار، ہم دوش

سَر آغوش

ٹوپی کی طرح کا ایک کپڑا جو عموماً عورتیں اپنے بالوں کو گرد وغیرہ سے بچانے کے لیے سر پر اوڑھتی ہیں، سر کے بال سنوارنے اور باندھنے کی جالی، گیسو پوش

زینت آغوش

گود میں بیٹھا ہوا، گود میں بیٹھ کر گود کی زینت بڑھانے والا

نِینْد کی آغوش میں جانا

سو جانا ، گہری نیند میں ہونا ۔

عَالَمِ آغُوْشْ

حَلْقَۂ آغوش

بان٘ہوں کا گھیرا، گود

مَنفی اَندَرُونی آغوش

(طبیعیات) بھاپ انجن کے دریچے کا کھلائو جو کواڑی کے اندرونی جانب ہو

مَوت کی آغوش میں جانا

مر جانا ، رخصت ہو جانا ، موت کے من٘ھ میں جانا

مَوت کی آغوش میں رَکْھنا

موت دے دینا ، موت کی حالت میں رکھنا

نِینْد کی آغوش میں چَلا جانا

سو جانا ، گہری نیند میں ہونا ۔

مَنْفی بَیرُونی آغوش

(طبیعیات) بھاپ انجن کے دریچے کا کھلاؤ جو کواڑی کے بیرونی جانب ہو

ہَم آغوش رَہنا

ہم کنار رہنا ، بغل گیر رہنا ۔

ہَم آغوش کَرْنا

گلے ملانا، ہم کنار کرنا

ہَم آغوش ہونا

بغل گیر ہونا ، گلے ملنا ، گلے لگنا ، ہم کنار ہونا ۔

زیبِ آغوش ہونا

معشوق کا بغل میں ہونا

اِغْشا

پردا ڈالنا، آڑ ڈالنا، اندھا کرنا، آنکھیں پھوڑنا

آغشتہ خوں

عَرُوسِ نَو ہَم آغوش ہونا

شادی ہونا

آغَشْتَہ کَرنا

ملاوٹ کرنا مخلوط کرنا.

اَنگُشْت دَر دَہاں

سخت حیران، حیرت زدہ، انگشت بہ دہاں

eggshell

انڈے کا چھلکا یا خول۔.

آغَشْتَہ

آلودہ یا لتھڑا ہوا (کسی تر یا خشک چیز میں)

آغشتہ بخو

خون مین لتھڑا ہوا، خون آلودہ

اَغْشِیَہ

پردے، غلاف، جھلیاں

اردو، انگلش اور ہندی میں جھولی کے معانیدیکھیے

جھولی

jholiiझोली

اصل: ہندی

وزن : 22

جھولی کے اردو معانی

اسم، مؤنث

  • وہ کپڑا جو تھیلا بنا کر فقیر گلے میں لٹکاتے ہیں
  • خورجی، جھوٹی تھیلی
  • دامن کی گودی جو کسی چیز کے لیتے وقت پھیلائی جائے
  • سبز رنگ کا کپڑا جس کی تھیلی بنا کر محرم میں بچوں کے گلے میں ڈالتے ہیں
  • (بیل وغیرہ کا) لٹکتا یا جھولتا ہوا پیٹ
  • کھوڑے کے پیٹ کی بیماری جس میں اس کا پیٹ ہوا اپھرا رہتا ہے
  • جھولی (بھو سے سے دانے کو الگ کرنے کے لیے پنکھے کی طرح استعمال کیا جانے والا کُرا)
  • (فن کشتی ) اگر حریف نیچے ہو تو مقابل اپنا داہنا ہاتھ حریف کی داہنی گردن کی طرف سے اس کے سینے کی طرف بڑھائے اور بائیں ہاتھ کو حریف کے بائیں گھٹنے کے اندر سے ڈال کر اپنے دونوں ہاتھ لائے اور اپنی طرف کھنیچ کر حریف کو چت کردے

شعر

English meaning of jholii

Noun, Feminine

  • sack, pouch, bag, a beggar's pouch
  • wallet, pendulous belly (of an ox), a sheet used as a fan in winnowing
  • a trick in wrestling, to get

झोली के हिंदी अर्थ

संज्ञा, स्त्रीलिंग

  • ओढ़े या पहने हुए कपड़े का पेट पर पड़नेवाला वह अंश जिसे दोनों हाथों से फैलाकर उसमें कोई चीज ग्रहण की जाती है। जैसे-फकीर अपनी झोली में रोटियाँ रखता जाता था। क्रि० प्र०-फैलाना। मुहा०-झोली डालना = भिक्षा ग्रहण करने के लिए झोली फैलाना। (किसी की) झोली भरना = देवी, देवता आदि का प्रसाद किसी की झोली में डालना। (मंगल सूचक)
  • छोटा झोला। थैली।

جھولی کے مترادفات

جھولی کے مرکب الفاظ

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (جھولی)

نام

ای-میل

تبصرہ

جھولی

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone