تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"خَبَردار" کے متعقلہ نتائج

حِفاظَتی

جو حٖفاظت کے لیے ہو

حِفاظَتی لَمْپ

گیس کا ایک لمپ جس کا پائدان عموماً شیشہ بند رہتا ہے تاکہ کافی روشنی بہم پہن٘چ سکے اس کا شعلہ تان٘ے کے تار کی جالی کی وجہ سے باہر نہیں نکلتا اور جس سے کان کے اندر کی گیس آگ نہیں پکڑتی اور کان کن حادثے سے محفوظ رہتے ہیں

حِفاظَتی ٹَیکْس

وہ ٹیکس جو درآمد شدہ اشیا پر مقامی صنعت کی حفاظت اور فروغ کے لیے لگایا جائے

حِفاظَتی تَحویل

حِفاظَتی لِباس

وہ لباس جو عموماً آگ سے محفوظ رہنے کے لیے پہنا جاتا ہے

حِفاظَتی چَھتْری

(مجازاً) سایہ، تحفّظ، سرپرستی

حِفاظَتی کُنْدا

وہ پُرزہ جو بندوق کی لبلبی کو مقفل کرنے نیز لفٹ وغیرہ کو گرنے سے روکنے کے لیے بطور حفاظت استعمال ہوتا ہے

حِفاظَتی چَوکی

سرحدوں کی حفاظت پر مامور سپاہیوں کے ٹھہرنے کی جگہ

حِفاظَتی صِمام

بھپکے کا ایسا سوراخ جس کی ڈاٹ خود بخود بھاپ سے کھل جائے اور بند ہو جائے

حِفاظَتی جَیکِٹ

ایک قسم کی صدری جس کو پہن کر آدمی ڈوبنے سے محفوظ رہتا ہے، بچاؤ صدری

خود حِفاظَتی

اپنا تحفظ، اپنا بچاؤ

بے حِفاظَتی

اردو، انگلش اور ہندی میں خَبَردار کے معانیدیکھیے

خَبَردار

KHabar-daarख़बर-दार

وزن : 21

خَبَردار کے اردو معانی

فارسی، عربی - صفت

  • ۱. کسی کو کسی امر سے متنبہ کرنے کے لیے مستعمل .
  • ۱. خبر دینے والا ، مُخبر ، جاسوس .
  • ۲. (i) واقف کار ، آگاہ .
  • ۲. تاکید نفی کے لیے ، ہرگز ، مطلقاً ، زینہار .
  • (ii) ہمدرد ، خیر گیری لینے والا ، حال پوچھنے والا ، واقف حال ؛ معالج .
  • ۳. چوکس ، چوکّنا ، ہشیار .

شعر

English meaning of KHabar-daar

Persian, Arabic - Adjective

  • warning, caution, take care! be careful! be on your guard! watch out! beware!, watchful, careful, cautious, on one's guard, scout, having knowledge, acquainted,

Persian, Arabic - Noun, Masculine

  • an employee working in the court of kings and Nobles to inform about the visitor

ख़बर-दार के हिंदी अर्थ

फ़ारसी, अरबी - विशेषण

  • जानने वाला, चौकस, चौकन्ना, होशियार, सचेत, सतर्क, बाख़बर, सावधान, चेतावनी देने का शब्द, जागरूक, ख़बर देने वाला, मुख़बिर, जासूस, परिचित; जानने वाला; जानकार

फ़ारसी, अरबी - संज्ञा, पुल्लिंग

  • राजाओं, नवाबों आदि के दरबारों में वह नौकर जिसका काम आनेवाले लोगों के संबंध में पहले से आकर सूचना देना होता था

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (خَبَردار)

نام

ای-میل

تبصرہ

خَبَردار

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone