تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"خیر ہوئی" کے متعقلہ نتائج

ہُئی

ہوئی ، ہونا (رک) کا ماضی۔

ہُوئی

ہوا (ہونا (رک) کا ماضی) کی تانیث ؛ تراکیب میں مستعمل ، ہوچکی ، ہو گئی ۔

حا

بلند قد اور تیز زبان عورت

حے

حرف ”حے“ کا اردو تلفّظ.

hie

جَلْد

ہی

(قواعد) ’’ہی ‘‘ جب اسماء و ضمائر وغیرہ سے مل کر آئے تو جملے میں فاعلی ، مفعولی ، اضافی ، مجروری علامتیں عموماً ’’ہی‘‘ کے بعد آتی ہیں

ہے

(کلمہء ندائیہ) اے ، یا ، ابے ، او ۔

ہو

۔(س۔ واؤ مجہول)۱۔ مونث(عو) پکارنے یا بلانے کی آواز۔۲۔مونث۔(ھ) بعض جنگلی جانوروں کی آواز۳۔(اردو) پرواہ نہیں کی جگہ۔؎

ہاؤ

پکار، آواز

hue

فام

ہُوئے

ہوا (ہونا (رک) سے) کی مغیرہ حالت نیز ہونا (رک) کا ماضی جمع مذکر کے لیے ؛ تراکیب میں مستعمل.

hoe

کُھرْپی

ہُوئی ہُوئی نَہ ہُوئی

اتفاق ہے ، ہوگئی تو ہوگئی ورنہ نہیں ، غیر یقینی ہے ، کچھ کہہ نہیں سکتے کہ ہوگی یا نہیں.

ہُوئی رَکّھی ہے

ہو چکی ہے ، پہلے سے تیار ہے ، بس سمجھ لو کہ ہو چکی ہے (کسی کام کے پہلے سے پورا ہو جانے یا بالکل تیار ہو جانے کے لیے بولتے ہیں).

ہُوئی کَرو اَن ہوئی نَہ کَرو

ہوسکنے والی بات کرو ، ممکن بات کرو ؛ عقل سے کام لو ، ایسی بات نہ کہو جو عقلاً ممکن نہ ہو.

ہاؤُ

ہو کرنے والا یعنی گیدڑ ؛ بچوں کو ڈرانے کا کاغذی چہرہ ؛ ّہوا ، جن ، بھوت پریت ، بچوں کو ڈرانے کا فرضی نام

ہَے کیا

کیا ہے ، اصل کیا ہے ، اصل میں کیا ہے ۔

ہو ہے

ہوتا ہے ۔

ہَے ہی

یقینا ہے ، بے شک ہے (جس بات میں کوئی شک نہ ہوا اس کے اظہار کے لیے بولتے ہیں) ۔

ہوئی

ایک تیوہار، جو دیوالی سے آٹھ دن پہلے منایا جاتا ہے

ہوئے

وہ لفظ، جو ندا کے وقت منادیٰ کے نام پر مد صوت کے لئے زیادہ کر دیتے ہیں او، اوے، ہاں

حَئی

hi

توجہ حاصل کرنے یا ملاقات پر بے تکلّفی سے بولا جانے والا کلمہ۔.

ho

للکارنے یا ٹھیرانے کی آواز

hoa

للکارنے یا ٹھیرانے کی آواز

ہَئی

ہے، ہے، ہی

ہَے یُوں

یوں ہے کہ، بات یہ ہے، اصل معاملہ یہ ہے (کسی معاملے کی تفصیل بتاتے ہوئے تمہید کے طور پر مستعمل)، اصل بات یہ ہے

hoeing

گُڑائی

ہَے تو

اگر ہے ، اگر کچھ ہے توصرف ، صرف ، بس ۔

ہَے یہ

اصل میں یہ ہے ، اسی طرح ہے کہ ، یوں ہے.

ہائے آئے

تاء سُّف و درد کے موقعے پر کہتے ہیں ۔

ہُوا کیا

کیا ہوا ، کہاں گیا ، کہاں کھوگیا نیز کوئی بات نہیں ۔

ہو جِیے

بجائے ہوں، ہو جائے (احتراماً مستعمل)

ہائے اُوئی

تکلیف میں کراہنے کی آواز نیز شوروغل ۔

ہی رَہی

بے بنیاد بات ہے ، بے سرو پایا غیر مد لل بات ہے ، نہایت مضحکہ خیز بات ہے .

ہَے کوئی

کسی کے بارے میں دریافت کرنے کے لیے مستعمل ، کیا کوئی ہے؟ کوئی موجود ہے؟ نیز للکار یا مقابلے کی دعوت کے لیے مستعمل ۔

ہی ہُوئی

رک : ایک ہی رہی .

ہو رَہنا

ہونا ، ہو جانا نیز وابستہ ہو جانا

ہائی کَہنا

متوجہ کرنا ، حال احوال پوچھنا (عموما دور سے ہاتھ ہلا کر) ۔

ہو ہو کے

ہوکر ۔

ہَے ہِی کیا

کچھ نہیں ہے ، کچھ ہے ہی نہیں (کسی چیز کے بالکل نہ ہونے یا انتہائی کم ہونے کو ظاہر کرنے کے لیے مستعمل).

ہُو کرنا

ڈر کر چیخنا، چیخ کر بھاگ جانا نیز ہو کی آواز نکالنا

ہو جانا

جسم یا چہرے پر تندرستی کی سرخی دوڑ جانا، اصلی یا خالص ہو جانا، پاک و صف ہو جانا.

ہو ہونا

دو لشکروں کا تعداد میں اس طرح برابرہوجانا کہ ایک دوسرے پر غلبہ نہ پاسکے، لڑائی میں دونوں فریقوں کا برابر رہنا، نیز ایسی جنگ جس میں فریقین کا پلہ برابر ہو.

ہائی ہونا

بدنامی ہونا ، رسوائی کا باعث ہونا ۔

ہُو ہُو ہُو

خوشی میں منھ سے نکلنے والی آواز، قہقہے کی آواز

ہو آنا

کسی جگہ پھیرا لگا کر آنا، کہیں جاکر واپس پلٹ آنا، کسی سے مل کر آنا

ہو بھی نہ ہوئی

دم نجور رہ گیا، کچھ بن نہ آیا

ہو پَڑْنا

جھگڑا ہوجانا، لڑائی ہونا

ہو چَلنا

شروع ہونا، ہونے کا آغاز ہونا، کسی کام کی ابتدا ہونا یا ہونے لگنا

ہو سو ہو

جو بھی ہو ، جو کچھ ہو ، دیکھا جائے گا ، اب جو بھی ہو ، جو ہوتا ہے وہ ہولے ۔

ہو سَکنا

ہونا، موقع ملنا، ممکن ہونا، امکان میں ہونا، کر سکنا

ہَے سو ہَے

ہے تو یہی ہے ، جو موجود ہے وہ تو ہے ہی ، باقی ہے ۔

ہَے کہ نَہیں

مراد : ہے ، ضرور ہے ، یہی بات صحیح ہے ۔

ہَے یُوں ہی

اسی طرح ہے ، ہے یہی ، یہی بات ہے ، صحیح بات ہی یہ ہے.

ہو نَہ ہو

چاہے ہو یا چاہے نہ ہو ، خواہ کوئی صورت ہو ، دونوں طرح سے ، لابد ، شرطیہ ، بالضرور ، یقینا ۔

ہَوا کَریں

کچھ پروا نہیں ، بلا سے ، ہمیں کیا ، بے نیازی یا بے پروائی یا بیزاری ظاہر کرنے کے لیے ۔

ہو تو ہو

(کلمہ تخصیص) کسی کام کا آخرہ چارۂ کار بتانے کے لیے مستمعل ، اور کوئی صورت نہیں ، اس طرح نہ ہو تو پھر نہ ہوگا ، شاید امکان ہے کہ ہو

ہو لینا

(بچہ) پیدا ہونا

ہا ہا کَمائے بُوڑھے نَہِیں بِیاہے جائے

نری خوشامد کرنے سے کام نہیں چلتا

اردو، انگلش اور ہندی میں خیر ہوئی کے معانیدیکھیے

خیر ہوئی

KHair hu.iiख़ैर हुई

عبارت

مادہ: خَیر

خیر ہوئی کے اردو معانی

  • رک : خیر گزری.

English meaning of KHair hu.ii

  • it was good that, thankfully

ख़ैर हुई के हिंदी अर्थ

  • रुक : ख़ैर गुज़री

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (خیر ہوئی)

نام

ای-میل

تبصرہ

خیر ہوئی

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone