تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"خَم بَہ خَم" کے متعقلہ نتائج
اردو، انگلش اور ہندی میں خَم بَہ خَم کے معانیدیکھیے
خَم بَہ خَم کے اردو معانی
صفت
- پیچ در پیچ، بل کھایا ہوا، گھنگرالا
شعر
یہ زلفیں خم بہ خم یہ جسم بادہ رس یہ پیراہن
مرے ناصح یہاں دل کی نگہبانی نہیں ہوگی
یہ زلف خم بہ خم نہ ہو کیا تاب غیر ہے
تیرے جنوں زدے کی سلاسل کو تھامنا
نیند کب میسر ہے جاگنا مقدر ہے
زلف زلف اندھیارے خم بہ خم سویرے ہیں
English meaning of KHam-ba-KHam
Adjective
- curl by curl, curved, curly
ख़म-ब-ख़म के हिंदी अर्थ
विशेषण
- पेच दर पेच, बल खाया हुआ, घुंघराला
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (خَم بَہ خَم)
خَم بَہ خَم
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔