تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"خَم دَرْ خَم" کے متعقلہ نتائج
اردو، انگلش اور ہندی میں خَم دَرْ خَم کے معانیدیکھیے
خَم دَرْ خَم کے اردو معانی
صفت
- پیچ در پیچ، بل کھایا ہوا، گھونگریلا، بہت پیچدہ، بہت الجھا ہوا
شعر
کشمکش میں ہیں تری زلفوں کے زندانی ہنوز
تیرگی پیہم ہے خم در خم پریشانی ہنوز
English meaning of KHam-dar-KHam
Adjective
- curly, curling, much curly, which is much complicated, Curve, curl after curl
ख़म-दर-ख़म के हिंदी अर्थ
विशेषण
- पेचीदा, जिसमें बहुत से पेच हों, जो बहुत उलझा हो, घुंघरेला
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (خَم دَرْ خَم)
خَم دَرْ خَم
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔